حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کے حکیم آصف آرائیں کے اپنے بیانات ، تحریر کن کن مراحلوں سے گزر کر تیار ہوتے ہیں تو ہم آپکو بتاتے ہیں کے حکیم آصف آرائیں کے بیانات تیار ہونے میں کم از کم ان مراحلوں سے گزرنا ضروری ہوتا ہے، جو کے سائنسی نقطہ نظر سے بھی مستند ہے۔ 🧠 Cognitive Profile & Analytical Framework 🎯 1 (Core Mindset) 🔬 Scientific & Empirical Mindset >This way of thinking is based on direct observation, solid evidence, and impartial analysis, rather than mere assumptions, emotional thoughts, or hearsay." 📌 2. (Introduction) 🌐 All analytical and investigative evaluations, fact-checking of news, and reports published on this channel are prepared under a specific, transparent, and impartial cognitive and principled framework. Many viewers often ask why my perspective and style of analysis differ from mainstream news outlets or traditional commentators. The fundamental reason lies in my **Cognitive Profile**, which, instead of relying on conventional rote memorization or emotional reasoning, operates strictly on **empirical data, hard facts, truth, and clear patterns. ⚙️ 3. The scientific, logical, and intellectual principles of my analytical system and cognitive processing, which operate under a fully scientific and transparent framework, are as follows: 📥 1. Data & Input Processing System * Input-based Processing * Information Gathering * Principled Realism / Literal Cognition * Focused Mental Clarity 🧩 2. Pattern Recognition & Algorithmic Cognition * Pattern Recognition Engine * Fast Pattern Recognition * Analytical Pattern Matching * Complete Pattern Matching * Pattern-Based Algorithmic Cognition * Structured Algorithmic Intelligence ⚡ **3. Rapid & Instant Processing Systems** * System 1 Processing * Flash Processing * Instant Processing * Rapid Cognitive Processing * Parallel Neural Processing * Neuronal Synchronization 💡 **4. Intuition, Compression & Problem Solving** * Pattern-Based Intuition * Intuitive Insight * Cognitive Compression * Holistic Processing * Structured Problem-Solving Framework * Pure Deterministic Intelligence 🔍 **5. Analytical Thinking & Investigation** * Critical Reasoning (Logical Chain) * Context Mapping * Hypothesis & Verification * Comparative Analysis * Cross-Referencing in Investigation 📚 **6. Memory, Filtration & Assimilation** * Information Storage * Episodic & Pattern Memory * Implicit Memory Retrieval * Data Expansion * Filtration System / Quality Filtration * Validated Knowledge Integration * Principled Knowledge Assimilation * Selective Experiential Assimilation / Selective Empirical Growth * Curated Experiential Memory / Curated Knowledge Bank * Principled Empirical Growth * Error-Free Experiential Building 🎓 **7. Non-Traditional & Academic Cognition** * Rote Memorization Deficit * Academic Mismatch / Academic Incompatibility * Non-Traditional Cognition * Non-Academic Intelligence * Selective Auditory / Textual Memory - - اس کے علاوہ حکیم آصف آرائیں کسی مخصوص بیانات جہاں ضرورت پڑے دوسروں سے بھی معلومات یا مشورے لیتے ہیں۔ اور ان معلومات/ مشوروں کو بھی سائنسی نقطہ نظر سے گزارتے ہیں۔ یوٹیوب یا بلاگ میں بیانات تیار ہونے کے لیے حکیم آصف آرائیں کو بہت ذیادہ محنت کرنا ہوتا ہے۔ وڈیوز بنانے کے لیے اپنی صحت، جگہ، روشنی، کیمرا سب کچھ بالکل ٹھیک ہونا ضروری ہے۔ اور پھر بھی اگر سب کچھ یہ ٹھیک رہے تب بھی حکیم آصف آرائیں ذیادہ دیر تک ایک ہی جگہ بیٹھ کر کیمرے میں دیکھ کر یا کیمرا کے سامنے ذیادہ دیر وڈیو نہیں بناسکتے ہیں۔ حکیم آصف آرائیں کی اپنی کوشش ہوتی ہے کے کم از کم 15 منٹ یا 20 سے 25 منٹ کا وڈیو ہونا چاہیے اور اگر ذیادہ تفصیلی ہو تو پھر 30 سے 35 منٹ تک وڈیو ہونا چاہیے۔ اور اگر اس میں بھی پورا نہ ہوسکے تو ذیادہ سے ذیادہ 1 گھنٹہ حکیم آصف آرائیں نے رکھا ہے اور ایک گھنٹہ سے ذیادہ نہیں رکھتے ہیں اور اگر تفصیل پھر بھی ختم نہیں ہوتا ہے تو حکیم آصف آرائیں اسی وڈیو کا دوسرا حصہ بھی بناسکتے ہیں مگر ایک ہی وڈیو میں ایک گھنٹہ سے ذیادہ وڈیو بنانا بہتر نہیں سمجھتے ہیں۔ بمعنی وڈیو بنانے میں بہت محنت لاحق ہوتا ہے۔ اور جب وڈیو بن جاتا ہے تب اس وڈیو کو یوٹیوب پر اپلوڈ کرنا ہوتا ہے جس کے لیے انٹرنیٹ کا بھی ہونا ضروری ہے۔ اور پھر اس وڈیو کا ٹائٹل و ڈسکرپشن اور کمنٹ پن اور سرچ ٹیگ اور تھمب نیل سب کچھ مکمل کرنا ہوتا ہے۔ اور اگر ایک گھنٹے کی وڈیو میں سب کچھ اسی دن میں مکمل ہو جائے تو پھر ایسی وڈیو ایک دن کا ایک وڈیو ہی کہلاتا ہے۔ اس کے علاوہ حکیم آصف آرائیں وڈیو کے معاملے میں اے آئی سے بھی تاثرات لیتے ہیں۔ اور سب سے اہم بنیادی طور پر حکیم آصف آرائیں کو وڈیو تیار ہونے کے لیے مخصوص قسم کے اجزاء سیلز استعمال کرنے ہوتے ہیں تاکے ہر کچھ اپنے پایہ تکمیل تک جاپہنچے۔ اور بلاگ پر پوسٹ کرنا یوٹیوب کے مقابل سستہ ترین ہے مگر یوٹیوب وڈیو پلیٹ فارم ہے اور بلاگ تحریری پلیٹ فارم ہے۔ اگر آپ تحریری پڑہنا اچھا سمجھتے ہیں تو ہمارے بلاگ کو جوائن کیجیے اور وڈیو دیکھنا اچھا سمجھتے ہیں تو ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجیے ۔
Labels: Hakim Asif Arain
.png)

0 Comments:
Post a Comment
اپنا پیغام یا تبصرہ یہاں تحریر کیجیے:
اگر آپ کا کوئی بھی سوال یا درخواست ہے، تو براہ کرم اسے مکمل تفصیل کے ساتھ لکھ کر بھیجیے۔ آپ کا ہر پیغام ہمارے پاس محفوظ رہتا ہے۔
عمل درآمد کا طریقہ: جیسے ہی ہم آپ کی درخواست پر کام کرنا شروع کریں گے، آپ کو ای میل کے ذریعے مطلع کر دیا جائے گا اور آپ کا پیغام بلاگ پر پبلک کر دیا جائے گا۔
تکمیل کا ثبوت: اگر آپ کا میسج پبلک ہو جائے، تو سمجھ لیجیے کہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ کی درخواست پر عمل درآمد ہو چکا ہے اور آپ کے متعلقہ سوال کا جواب دے دیا گیا ہے۔
اہم شرط: آپ کے سوال یا درخواست کا جواب دینا تبھی قابلِ قبول اور ممکن ہوگا جب آپ نے ہمارے بلاگ کو فالو کیا ہو۔ اگر آپ نے ابھی تک ہمارے بلاگ کو فالو نہیں کیا، تو براہ کرم ہمارے بلاگ کے ہوم پیج پر جائیے اور وہاں سائیڈ بار یا نیچے موجود 'Follow / Subscribe' کے بٹن پر کلک کر کے ہمارے بلاگ کے ممبر بنیے، تاکہ ہم آپ کی بہترین رہنمائی کر سکیں۔
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home