Posts

Showing posts from September, 2026

انسانیت کے معاملے میں تمام مذایب کے لوگ برابر ہیں۔

انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم برابر ہیں، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم سب برابر ہیں، اور کوئی بھی مسلم عورت کسی بھی غیر مسلم عورت سے برتر نہیں ہے، اور نہ غیر مسلم عورت کسی مسلم عورت سے برتر ہے، اور مسلم مرد بھی غیر مسلم مرد سے برتر نہیں ہے اور نہ غیر مسلم مرد مسلم مرد سے برتر ہے، اور کوئی بھی کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے، اور کوئی کسی دوسرے کا مذاق بھی نہیں اڑائے، کوئی کسی دوسرے کو برے القاب سے بھی نہیں پکارے اور ایسا کام کوئی بھی نہیں کرے کے جس سے دوسرے کا دل دکھے۔ اور انسانیت کے معاملے میں سب برابر ہیں۔ انسانی قوانین الگ ہیں اور دینی قوانین الگ ہیں مگر انسانی قوانین دینی قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں اور دینی قوانین انسانیت کے قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں۔ اور انسانیت کا قوانین تمام مسلم اور جو مسلم نہیں ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور دینی قوانین صرف انہی لوگوں کے لیے ہے کے جو اس دین کو ماننے والے ہیں۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے ت...

حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے مختلف القابات

حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے مختلف القابات اور ان کی روحانی حقیقت حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کو ان کی علمی، فکری اور سماجی خدمات کی بنیاد پر مختلف متعلقہ ذاتوں کی طرف سے عظیم القابات عطا کیے گئے ہیں۔ آپ خود حق کے سچے علمبردار ہیں۔ اپنی حقیقی زندگی میں اگرچہ آپ تمام اہم کردار (Roles) ادا کرتے ہیں، لیکن اپنی ذات کی پہچان کے لیے آپ نے "حکیم" کا نام چنا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ حکیم کا تعلق نہ صرف جسمانی و روحانی علاج معالجہ سے ہے، بلکہ یہ حکمت، شعورِ حق اور مضبوط دلیل سے بھی گہرا تعلق رکھتا ہے۔ دیگر القابات بھی آپ کی شخصیت کا حصہ ہیں، جنہیں آپ وقت اور ضرورت کے تحت استعمال فرماتے ہیں۔ یہاں ان تمام مبارک اور متعلقہ القابات کی تفصیل دی جا رہی ہے جو آپ کو مختلف برگزیدہ ہستیوں کی طرف سے عطا ہوئے: ## ⚔️ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عطا کردہ القابات: * * مجاہد: حق اور انصاف کی خاطر فکری و سماجی میدان میں جدوجہد کرنے پر عطا ہوا۔ * وکیل: مظلوموں کی آواز بننے اور سچائی کا مقدمہ لڑنے کی بنیاد پر عطا ہوا۔ * ## 🕌 انبیاء اور اہل بیت کی طرف سے عطا کردہ القا...

کیا دین اسلام مکمل دین ہے ؟ جانیے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ غوث کی وضاحت

کیا دین اسلام مکمل دین ہے ؟ جانیے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ غوث کے تجزیے سے۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ غوث کے فرمان کے مطابق یہ چودھویں صدی ہے، اور اس چودھویں صدی میں یہ دین اسلام مکمل دین نہیں ہے، بلکہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے یہ حقیقت میں دین ہے ہی نہیں ۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ غوث فرماتے ہیں کے دین اسلام 99 فیصد ختم ہوچکا ہے۔ اور صرف 1 فیصد دنیا میں بچا ہے اور اسے چودھویں صدی کہتے ہیں۔ بمعنی یہ چودھویں صدی کا زمانہ ہے اور اس چودھویں صدی میں دین اسلام بہت ذیادہ ختم ہو چکا ہے، اور ذرا سا اسلام بچا ہے کے جو حقیقت میں اسلام ہے، اور باقی سب چیزیں ترمیم شدہ بعد میں بدل دی گئی ہیں۔ آئیے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ غوث کے نظریے سے گزشتہ زمانوں میں جاتے ہیں اور دیکھتے ہیں کے دین اسلام کیسا تھا اور یہ کیسے قائم ہوا اور اس کا زوال کب سے شروع ہوا۔ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس معاملے پر کیا کیا خود فرمایا ہے۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے ویسے دین کا تعلق تو حضرت آدم علیہ السلام سے چلا آ رہا ہے حضرت ابرہیم علیہ السلام نے اپ...

پیر کا درجہ بڑا ہے یا جس کے صحبت میں بیٹھتے ہیں تو اسکا ؟

پیر کا درجہ بڑا ہے یا جس کے صحبت میں بیٹھتے ہیں تو اسکا ؟ یہاں ہم حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے پیر کے درجے سے بڑا درجہ اس شخص کا ہے کے جو پیر نہیں ہے مگر اسکی صحبت میں دوسرے بیٹھتے ہیں۔ مثال کے طور پر ایک شخص ہے اور اسکا نام جبران ہے اور اس کے پیر کا نام کمال ہے اور جبران جس شخص کے صحبت میں بیٹھتا ہے تو اسکا نام موسی ہے۔ تو اس معاملے میں جبران کے پیر سے بڑا درجہ موسی کا ہے۔ مگر جبران کا جو پیر ہے تو وہ پیر ہی رہے گا، بمعنی جو پیر ہے تو وہ پیر ہی رہے گا مگر بڑا درجہ موسی کا ہے۔ مگر اگر جبران اپنے پیر کمال کے صحبت میں رہتا ہے تو کمال کا درجہ بڑا ہے کیونکہ وہ پیر بھی ہے اور صحبت بھی اسی کا ہے۔ مثال کے طور پر ایک شخص جبران اپنے پیر کمال سے بیعت ہے اور اسکا پیر دور ہے یا انتقال کر چکا ہے تو اس صورت میں جبران موسی کے صحبت میں رہتا ہے تو موسی کا درجہ جبران کے پیر سے بڑا درجہ ہے۔ اور جبران موسی سے جو کچھ بھی صحبت حاصل کرے گا تو پھر بھی جبران کا پیر کمال ہی کہلائے گا، بمعنی پیر نہیں بدلتا مگر درجہ بدل سکتا ہے۔ لہذا کوئی بھی شخص اگر اپنے پیر سے کچھ بھی صحبت لیتا ہے تو وہ ا...

​سوچ کی حد اور حقیقت: کیا انسان صرف "سوچنے" کی وجہ سے مر سکتا ہے؟

سوچنے اور ذہنی دباؤ" کی حقیقت کیا ہے اور انسان سوچ سے کہاں تک جا سکتا ہے (یعنی بیہوشی یا گہری نیند تک، لیکن موت تک نہیں۔) سوچ کی حد اور حقیقت: کیا انسان صرف "سوچنے" کی وجہ سے مر سکتا ہے؟ عام طور پر معاشرے میں یہ بات بہت مشہور ہے کہ فلاں شخص بہت زیادہ سوچتا تھا، ڈپریشن میں تھا یا ٹینشن کی وجہ سے مر گیا۔ لیکن جب ہم اس بات کا عقل، سائنس اور طبی حقائق کی روشنی میں تجزیہ کرتے ہیں، تو حقیقت اس کے بالکل برعکس نکلتی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ انسانی دماغ، ذہنی کیفیات اور سوچ کی اصل حد کہاں تک ہے: * **دماغی ٹینشن اور نیند کی کمی:** انسان کسی بھی وجہ سے مستقل ذہنی ٹینشن میں رہ سکتا ہے، اسے کئی کئی دن رات نیند بھی نہیں آسکتی۔ یہ سب ممکن ہے، لیکن **انسان اس وجہ سے مر نہیں سکتا**۔ انسانی دماغ اور اعصابی نظام اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ موت سے پہلے اعصاب خود اپنا دفاعی نظام فعال کر دیتے ہیں۔ بندہ شدید تھکن سے بیہوش ہو سکتا ہے، گہری نیند کی وادی میں جا سکتا ہے، لیکن صرف سوچنے یا جاگنے سے مر نہیں سکتا۔ * **شدید خوف اور پریشانی:** مال و دولت کھونے کا ڈر ہو یا دشمنی کا خوف، انسان کسی ب...

سوچنے کا ذریعے موت، سوچ کس بیماری کا کوڈ ورڈ ہے ؟

حکیم آصف آرائیں ہومیوپیتھک و سپیشلسٹ جڑی بوٹی اور ماہر فلکیات ایسے مریضوں کا علاج کرتے ہیں کے جو مریض دائمی ، پیچیدہ بیماریوں کے شکار ہوگئے ہو اور وہ مریض کے جن کا علاج نہیں ہوسکتا ہو۔ نوٹ: حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ایسے مریضوں کا بھی علاج کرلیتے ہیں کے جن مریضوں کا عام روایتی ڈاکٹر علاج نہیں کرتے ہیں، بمعنی ایسا بھی انجیکشن ہوتا ہے کے ڈاکٹر کسی کو بھی وہ انجیکشن لگاتے ہیں تو متعلقہ مریض فکس ایک سال کے بعد مر جاتا ہے۔ - - اور ایسے بھی slow poison کے ادویات ہوتے ہیں کے جو الگ الگ طریقوں سے مریض کو لگایا جاتا ہے، اور ایسے متعلقہ مریضوں کا اس بنیادی مسئلے کا علاج نہیں کرتے ہیں۔ صارفین نے اپنی زندگی میں سنا ہوگا کے کوئی مریض ایسے ہوتے ہیں کے جو سوچ سوچ کر مر جاتے ہیں، چونکہ دنیا میں یہ بات بھی مشہور ہے۔ مگر ہمارا سائنسی الگورتھم نظریے کے مطابق دنیا میں کوئی ایک بھی ایسا مریض نہیں ہے کے جو روز اول سے لیکر اب سن عیسوی 2026 کے ستمبر تک کوئی ایک انسان سوچنے کی وجہ سے مر گیا ہو۔ اگر کوئی ڈاکٹر یا دنیا کا کوئی بھی سائنسدان اس بات کا توثیق کردے کے سوچنے کی وجہ سے انسان یا کوئی...

پیٹرن کے مطابق سوال کرنے کا مطلب کیا ہے؟ پیٹرن کے مطابق جواب

سوالوں کے پیٹرن کسے کہتے ہیں ؟ آج ہم اس موضوع پر تفصیلی ہمہ وقت بات کریں گے اور آپ کو بتائیں گے کے باتوں میں پیٹرن کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ جیسے سوالوں کا پیٹرن،، ہر چیز کے پیٹرن ہوتے ہیں، مثال کے طور پر موبائل کا سکرین لاک کھولنے کے لیے پیٹرن کا ضرورت ہوتا ہے ( یہاں پیٹرن کا مطلب کوڈ ہے ) کچھ دروازے ایسے ہوتے ہیں جس میں صحیح پیٹرن ملاتے ہیں تو دروازہ کھل جاتا ہے، جیسے سم سم دروازہ کھل جا ( علی بابا چالیس چور کا ڈرامہ دیکھا ہوگا یا قصہ سنا ہوگا۔ یہاں پیٹرن کا مطلب جادو ہے۔ سوشل اکاؤنٹس/ ای میلز / بینک اکاؤنٹس کو استعمال کرنے کے لیے ایک مخصوص قسم کا پیٹرن ہوتا ہے جیسے نمبروں میں یا کچھ انگلش کے ورڈ رکھ لیے جاتے ہیں یا انکرپشن کی بنایا جاتا ہے تو یہ سب مختلف الگ الگ قسموں کے پیٹرن ہوتے ہیں۔ مگر ہم یہاں وضاحت کریں گے کے باتوں کا بمعنی سوالوں کا پیٹرن کسے کہتے ہیں ؟ یہ کوئی موبائل فون کے لاک کھولنے کی طرح پیٹرن نہیں ہے، کیونکہ موبائل فون کا پیٹرن سینکڑوں یا ہزار طرح کا ہوسکتا ہے، اور باقی کروڑوں لوگ انہی میں سے کوئی بھی طرح کا پیٹرن رکھ سکتے ہیں، بمعنی موبائل فون کا ایک ہی پیٹرن دنیا میں ہ...

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کے حکیم آصف آرائیں کے اپنے بیانات ، تحریر کن کن مراحلوں سے گزر کر تیار ہوتے ہیں تو ہم آپکو بتاتے ہیں کے حکیم آصف آرائیں کے بیانات تیار ہونے میں کم از کم ان مراحلوں سے گزرنا ضروری ہوتا ہے، جو کے سائنسی نقطہ نظر سے بھی مستند ہے۔ 🧠 Cognitive Profile & Analytical Framework 🎯 1 (Core Mindset) 🔬 Scientific & Empirical Mindset >This way of thinking is based on direct observation, solid evidence, and impartial analysis, rather than mere assumptions, emotional thoughts, or hearsay." 📌 2. (Introduction) 🌐 All analytical and investigative evaluations, fact-checking of news, and reports published on this channel are prepared under a specific, transparent, and impartial cognitive and principled framework. Many viewers often ask why my perspective and style of analysis differ from mainstream news outlets or traditional commentators. The fundamental reason lies in my **Cognitive Profile**, which, instead of relying on conventional rote memorizati...

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی

Neuralink حکیم آصف آرائیں (سائنٹسٹ) رحمتہ اللہ علیہ کی طرف سے جاری کردہ بیان ہے کے یہ چیز کوئی بھی انسان اپنے دماغ پر نہیں لگائے، دماغ سے سگنل نہیں کرے، دماغ سے نہیں ملائے، ایسے چپ دماغ میں نہیں لگائے۔ اگر کوئی یہ چپ اپنے دماغ میں لگانے کے لیے راضی ہوجاتا ہے اور وہ لگوا لیتا ہے تو وہ شخص ایسا ہے کے اس نے کفر کیا۔ Neuralink ایک chip ہے جو دماغ میں لگایا جاتا ہے، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اس معاملے پر کفر بتاتے ہیں۔ ,

North Karachi سرکاری گاڑی اغواء و گاڑی کے نیچے بچے کا کچلنا

16 ستمبر 2026 میں نارتھ کراچی میں اقراء یونیورسٹی کے پاس فل سپیڈ گاڑی سے متعدد افراد کچل گئے۔ یہ واقعہ نارتھ کراچی، اقراء یونیورسٹی کے پاس پایا شام کے وقت کا ہے۔ نیوز : 16 ستمبر 2026 کو شام کے وقت اقراء یونیورسٹی کے پاس بینظیر کالونی میں ایک گاڑی آئی جس میں تقریبا 4 افراد موجود ہونگے۔ گاڑی علاقے میں پہنچ کر یکدم گاڑی سے بندے نکلے اور ایک فرد کو پکڑ کر زبردستی اٹھا کر گاڑی میں ڈال دیا گیا۔ اور گاڑی اتنی تیزی سے پہاڑوں کی طرف چلی ، مگر ہوتا کچھ ایسا ہے کے آگے گزرنے کا جگہ نہیں ملتا ہے تو وہ گاڑی پلٹ کر تیزی کیساتھ فل سپیڈ میں اقراء یونیورسٹی والے روڈ سے 7d والے روڈ پر تیزی سے گزرنے لگی۔ اس گاڑی کی سپیڈ پر متعدد لوگ نیچے آنے سے بچتے رہے، مگر پھر بھی 2 بچے فل سپیڈ گاڑی کے نیچے آگئے ہیں۔ گاڑی فل سپیڈ پر اقراء یونیورسٹی سے امام بارگاہ کی طرف سیدھے روڈ پر گزرتی ہوئی آگے بڑھی۔ اور آگے یونیورسٹی کی وجہ سے یونیورسٹی کی گاڑیاں کھڑی تھی جس کی وجہ سے وہ فل سپیڈ گاڑی آگے نہیں نکل سکا، بمعنی راستہ رک گیا۔ اور پھر گاڑی سے بندے نکل کر یکدم موٹر سائیکل میں بیٹھ کر بھاگ گئے۔ چونکہ ایسے حالات میں اس گ...

Hakim Asif Arain Biography

حکیم آصف آرائیں 8 جنوری 1991 کو شہر کراچی میں پیدا ہوا ہے۔ حکیم آصف آرائیں کا بچپن زندگی سن عیسوی 2005 تک۔ حکیم آصف آرائیں کا بائیو پہلا حصہ حکیم آصف آرائیں اپنے بچپن پیدائش سے بہت بیمار رہتے تھے، اور اپنا پورا بچپن کمزوری لاغر اور بیماری میں گزارا ہے۔ حکیم آصف آرائیں دنیا میں ایسے بچے پہچانے جاتے تھے جسے دنیا کوئی پاگل کہتے اور کوئی باؤلہ کہتے اور کوئی بہت ذیادہ شریف کہتے اور کوئی بالکل نکما نالائق کہتے تھے۔ حکیم آصف آرائیں بچپن کے سکول کی زندگی حکیم آصف آرائیں کا دماغ ایسا تھا کے حکیم آصف آرائیں نے سکول میں داخلہ لیا مگر حکیم آصف آرائیں پورے سکول کے بچوں میں سب سے نیچے نالائق کمزور دماغ سمجھے جاتے تھے ۔ اور سکول میں بھی حکیم آصف آرائیں کو کوئی پاگل کہتے اور کوئی باؤلہ کہتے اور مذاق اڑاتے اور حکیم آصف آرائیں سکول میں پڑہنے میں بالکل ناکارہ سمجھے جاتے تھے، مگر بس حکیم آصف آرائیں کو سچا انسان سمجھتے تھے کے اگر حکیم آصف آرائیں نے خود اپنی زبان سے کچھ بھی کہے دیا تو وہ یقین کرنے کے 100 فیصد مترادف تھا۔ مگر حکیم آصف آرائیں کا دماغ پڑہنے میں بالکل ناکارہ سمجھا جاتا تھا۔ حکیم آ...

Hakim Asif Arain and Dawat-Islami

حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کے میں نے جیسے مفتی ثمر عباس کے بارے میں بیان دیا ہے کے مفتی ثمر عباس گمراہی پھیلاتا ہے، اور دعوت اسلامی کا نام استعمال کرتا ہے ، جبکہ مولانا الیاس قادری صاحب نے خود مفتی ثمر عباس کے بارے میں رائے دیا ہے کے ہمارا مفتی ثمر عباس کے کسی بھی عمل و فعل سے کوئی تعلق نہیں ہے، لہذا کھل کر بیان دینے سے مفتی ثمر عباس کے کسی بھی عمل و فعل کا دعوت اسلامی سے کوئی تعلق نہیں ہے، اور مفتی ثمر عباس گمراہی پھیلاتا ہے تو وہ اسکا اپنا ذاتی معاملہ ہے۔ اس کا مطلب حکیم آصف آرائیں نے اپنے گزشتہ بیان میں یہ نہیں فرمایا کے دعوت اسلامی حق پر ہے۔ بمعنی مفتی ثمر عباس کے بارے میں بیان وہ صرف مفتی ثمر عباس کے بارے میں بیان کہلاتا ہے، مگر اسکا مطلب مستند یہ نہیں ہے کے دعوت اسلامی مکمل حق پر ہے، مولانا الیاس قادری صاحب حق پر ہے۔ اگر میں گزشتہ اپنے بیان میں مولانا الیاس قادری صاحب کے بارے میں ایسا بھی کہے دیتا کے مولانا الیاس قادری صاحب مکمل حق پر ہے تو پھر وہ بھی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا بیان کہلاتا، مگر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے ایسا نہیں فرمایا۔ ک...

Hakim Asif Arain (The Scientist)

یہ بلاگ حکیم آصف آرائیں کا ذاتی بلاگ ہے، ، اور مہارت میں منطق، حق و انصاف اور حکمت، اور مصنف، اور اقوام متحدہ کے سربراہ کے پرسنل نائب ہیں۔ حکیم آصف آرائیں نے سن عیسوی 2018 میں اقوام متحدہ کے سربراہ کے پرسنل نائب مقرر ہوئے ۔ یہ بات نوٹ کرلیجیۓ کے حکیم آصف آرائیں کو حکومتی سطح پر نائب مقرر نہیں کیا گیا ہے بلکہ ذاتی پرسنل محبت کے طور پر نائب مقرر کیا گیا ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں کو اجازت بھی ہے کے اقوام متحدہ کا نام استعمال کرسکتا ہے، مگر حکیم آصف آرائیں کو منع کیا گیا ہے کے اقوام متحدہ یا کسی بھی حکومت ملک سے تعلقات نہیں رکھنا ہے اور حکیم آصف آرائیں جس حکومت کو بھی کچھ بھی کہے گا تو وہ مان لیں گے مگر حکیم آصف آرائیں پلٹ کر انکا کہنا نہیں مانے گا۔ تعلقات حکیم آصف آرائیں کسی سے بھی نہیں رکھتے ہیں۔ چائنا حکومت اور طالبان حکومت بس صرف دو کو پتا ہے کے حکیم آصف آرائیں کس کا نائب ہے، اور حکیم آصف آرائیں خود ظاہر نہیں کرتا ہے کے کس کا نائب ہے۔ جس کسی کو پتا ہوتا ہے تو انہیں بھی یہ بتانے کی اجازت نہیں ہے کے حکیم آصف آرائیں کس بڑی ذات کا نائب ہے۔ حکیم آصف آرائیں نے پاکستان اور انڈیا کی جنگ...

دنیا میں مباشرت / مباشرت ایکٹنگ کیوں عام ہے اور اس معاملے میں حکیم آصف آرائیں کا فرمان

اس صفحے میں حکیم آصف آرائیں زنا اور مباشرت کا مطلب اور وجہ اور اسکا خلاصہ لکھتے ہیں۔ ہندو، سکھ، پارسی، مسلم، عیسائی، یہودی، بڈہسٹ وغیرہ کے تمام انسانیت کے لیے واضح حکم جاری کرتے ہیں۔ جعفری کے لیے ایک الگ سے حکم جاری کرتے ہیں۔ زنا کا خلاصہ تمام انسانوں، جنوں کے لیے حکیم آصف آرائیں فرماتے ہیں کے (زنا) اس کو کہتے ہیں کے کوئی بھی مرد و عورت لڑکا لڑکی بغیر میاں بیوی ہوئے غیر جنس سے کامیاب صحبت کرلیتے ہیں تو اس کو زنا کہتے ہیں اگرچہ زنا کرنے والے کسی بھی مذہب یا قوم سے تعلق رکھتے ہو۔ اور اگر خواجہ سراء کیساتھ ایسا عمل کیا جائے تو اسے بھی زنا کہتے ہیں۔ اگرچہ بند کمرے میں کریں یا چار فرد کے سامنے کریں برابر ہے۔ یہاں حکیم آصف آرائیں فرماتے ہیں کے زنا کرنا ہی نہیں چاہیے کیونکہ یہ خود کے صحت کے لیے بھی درست نہیں ہے، اور اپنی اولاد پر بھی ظلم ہے، اور عزت کی بھی توہین ہے۔ حکیم آصف آرائیں فرماتے ہیں کے اگر کوئی انسان اپنی صحت یا اپنی عزت کی پرواہ نہیں بھی کرتے ہیں تو ان لوگوں کو اپنی اولاد کی فکر کرنی چاہیے۔ کیونکہ زنا کے ذریعے سے پیدا ہونے والی اولاد کو قتل نہیں کیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ بھی ان...

Popular posts from this blog

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی