حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ذات کے بارے میں اگر کوئی دنیا والے کہتے ہیں جیسے اے آئی یا دنیانی علماء، پروفیسر وغیرہ وغیرہ کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ذات کا دنیا میں آزادانہ تصدیق نہیں ہے تو اس معاملے بات پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کیا فرماتے ہیں۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے گزشتہ صفحات میں فرما دیا ہے کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے دنیا کا سکول نہیں پڑھا ہے، صرف 2 کلاس پڑھا ہے اور وہ بھی نقل کے ذریعے۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے فرما دیا ہے کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے مدارس بھی نہیں پڑھا ہے، الغرض دنیا کے کسی فرد سے بھی تعلیم حاصل نہیں کیا ہے۔
کیونکہ اگر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا استاد دنیا والے ہوتے جیسے پروفیسر، دنیانی علماء وغیرہ وغیرہ۔ تو اسکا کریڈٹ بھی دنیا والوں کو جاتا کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ جس رتبے مقام پر فائز ہے تو اسکی وجہ یہ دنیا والے ہیں۔
اور تبھی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے بچپن میں حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرما دیا ہے کے آصف توں دنیا میں سکول نہیں پڑھ سکتا ہے، کیونکہ اگر توں نے دنیا سے سکول پڑھا، دنیا والوں میں کوئی تیرا استاد ہوا تو کل کو توں جس مقام پر ہوگا تو دنیا کہے گی کے توں نے فلاں جگہ سے تعلیم حاصل کیا ہے، فلاں تیرے استاد ہیں
اور تیرے ذات کا کریڈٹ یہ دنیا والے لیں گے، اور یہ حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کو قبول نہیں ہے ۔
اور تبھی حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرما دیا کے توں دنیا والوں سے پڑھ نہیں سکتا، بمعنی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ دنیا کی تعلیم حاصل کرنے کے معاملے میں بالکل ناکارہ ہے، کیونکہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا استاد یہ دنیا والے نہیں بن سکتے کیونکہ یہ ذات حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا ہے، اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا جو رتبہ ہے تو اسکا کریڈٹ بھی دنیا کے پاس نہیں جاتا ہے۔
یہ بتاؤ کے نبیوں نے کس مدارس یا یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کیا ہے، صحابہ کرام، خلفائے راشدین حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ، حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ، حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ، حضرت سیدنا علی اسد اللہ رضی اللّٰہ عنہ
تابعین، شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ، عثمان ہارونی، خواجہ معین الدین چشتی اجمیری، بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ، فرید الدین گنج شکر و صابر کلیری، نظام الدین رحمتہ اللہ علیہ ۔
ڈھائی قلندر، مجدد الف ثانی، امام ابو حنیفہ، امام شافعی، امام مالک و امام حنبل رحمتہ اللہ علیہ کس نے یونیورسٹی یا مدارس سے ڈگری حاصل کیا ہے ؟
یہ دنیا والوں سے ڈگری لینا میں حرام سمجھتا ہوں کیونکہ یہ میری ذات ہے اور میری ذات اپنے رتبے کے مطابق دنیا والوں سے ڈگری لینا برا سمجھتا ہے۔ جس میں دنیا والے کسی پروفیسر، ماہر نفسیات، دنیا کے علماء یا لیڈر کی پہچان ہو، سے ڈگری سرٹیفکیٹ لے نہیں سکتا ہوں کیونکہ یہ میرے رتبے کے خلاف ہے۔
اور میں دنیا والوں سے اپنے لیے سرٹیفکیٹ لینا اچھا نہیں سمجھتا ہوں کیونکہ میں خود اس سطح کا ہوں تو مجھے سرٹیفکیٹ یہ دنیا والے نہیں دے سکتے ہیں ،
بس میں بھی دنیا کے پروفیسر ، ڈاکٹر اور ماہر نفسیات، دنیانی علماء سے ڈگری لینا برا سمجھتا ہوں کے کوئی میرے ذات کا مکمل پیمائش لگائے۔ کیونکہ جس کے اختیار میں مکمل پیمائش لگانا نہیں ہوتا ہے تو وہ ڈگری بھی جاری نہیں کرسکتا ہے بمعنی میں اس سے ڈگری لینا برا سمجھتا ہوں ۔ میں خود بڑا ہوں اور دنیا والوں کے تابع نہیں ہوتا ہوں
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ایسا ذات ہے کے اپنے چاہنے والوں سے فرما دیتے ہیں کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا ذکر کرنا بھی عبادت ہے۔ مقبول عبادتوں میں سے ایک خاص عبادت ہے۔
مگر جن لوگوں نے دنیا کے اداروں سے پڑھا ہے، ڈگری حاصل کیا ہے، تو وہ دنیا کے تابع ہے، اگرچہ کوئی اپنے نام کیساتھ عالم لگا دے یا محدث ، مفسر لگا دے۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ایسے شخصیات کو حقیقت کا عالم ، محدث ، مفسر نہیں سمجھتے ہیں کیونکہ انکو ڈگری دینے والے دنیا ہے
اگر کوئی حکومت یا ادارہ کسی کو عالم یا پیر، محدث، مفسر کا القاب دیتے ہیں تو حکیم آصف آرائیں ان شخصیات کو حقیقت میں عالم ، پیر ، محدث یا مفسر وغیرہ نہیں سمجھتے ہیں کیونکہ انکو القاب دینے والے خود دنیا ہے اور جسے القاب ملا تو وہ بھی دنیا ہے۔
سیدھی سی بات ہے کے دنیا والے کچھ بھی القاب دیتے ہیں اور وہ القاب دین سے تعلق رکھتا ہے تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے دین کے القاب دنیا والے نہیں دے سکتے ہیں، کیونکہ القاب دینے والا دنیا ہے اور جو لقب ہے تو وہ دین سے تعلق رکھتا ہے، لہذا ایسے القاب کو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اپنے ذات سے رد کر دیتے ہیں۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے دنیا والے دنیا کا القاب دے سکتے ہیں جیسے پروفیسر، مگر دین کا القاب دنیا والے ادارے اور حکومتیں اور دنیا کا کوئی بھی انسان نہیں دے سکتا ہے۔
کیونکہ القاب دین کا ہے۔
جیسے قطب، ابدال، قلندر، غوث، عالم، مفسر، محدث، سلسلہ طریقت کا مشائخ، عبسار بمعنی درویش، ملنگ، صدیق، فاروق، اسداللہ، غنی، مجدد، خواجہ، ایسا کوئی بھی دین کا لقب دنیا والے ادارے اور حکومتیں نہیں دے سکتے ہیں، اور اگر کوئی ادارہ یا حکومت پھر بھی ایسے القاب دیتے ہیں تو یہ دنیا ہے،
بمعنی ہر چیز اصلی اور نقلی دستیاب ہوتا ہے تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ایسے لوگوں کو نقلی میں شمار کرتے ہیں کے جو اصلی کا لباس پہنتے ہیں مگر حقیقت میں نقلی ہوتے ہیں۔
اور اہل حق والے نقلی القاب استعمال کرنے والوں کو فوراً پہچان لیتے ہیں کیونکہ اصلی اصلی ہوتا ہے اور نقلی نقلی ہوتا ہے ۔
اصلی ولی، عالم مفسر غوث وغیرہ کو کسی نقلی پیر ، عالم یا محدث مفسر ولی لیبل والے سے اجازت لینے کا یا ڈگری لینے کا ضرورت نہیں ہوتا ہے کیونکہ اصلی اصلی ہی ہوتا ہے، اور نقلی کبھی بھی اصلی سے مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں۔
اگرچہ سینکڑوں نقلی پیر ولی عالم وغیرہ بن چکے ہو مگر جب ایک اصلی سے مقابلہ ہوتا ہے تو سینکڑوں نقلی گر جاتے ہیں کیونکہ جو نقلی بنتے ہیں تو انہیں عزت صرف دنیا والے دیتے ہیں اور یہ دنیا والوں کو دکھانے کے لیے نقلی میں پیر ولی عالم محدث وغیرہ بنتے ہیں مگر یہ اصولاً حقیقت میں عالم پیر نہیں ہوتے ہیں اور انہیں حقیقت میں مفسر ، محدث ، قطب ابدال قلندر کچھ بھی تسلیم نہیں کیا جا سکتا، اگرچہ نقلی کو دنیا مانتی ہے تو یہ دنیا کا اپنا مسئلہ ہے، مگر اسکا مطلب یہ نہیں ہے کے دنیا والے پروفیسر، حکومتیں ، ادارے مانتے ہیں تو اہل حق والے بھی مانیں، اور اگر اہل حق والے بھی مانیں گے تو حق و باطل کا فرق کرنا بھی ختم ہو جائے گا۔
لہذا دنیا لاکھوں میں مان لے مگر اہل حق والے دنیا کی لاکھوں تعداد کو دیکھ کر خود دنیا کی طرف نہیں جاسکتے ہیں۔
دنیا باطل ہے اگرچہ دنیا کیساتھ لاکھوں لوگ ہو تو وہ لوگ بھی دنیا کی طرح ہوتے ہیں۔
اور حق اکیلا ہے جس کے پاس صرف منتخب شدہ آتے ہیں کے جو راہ حق کو مکمل پہچانتے ہو۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں دنیا میں آزادانہ تصدیق نہیں ہے۔
تو سب سے پہلے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے کوئی ہے کے جو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے ذات سے برتر ہو کوئی سائنسدان، پروفیسر، دنیانی علماء، وغیرہ وغیرہ کون ہے کے جو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے لیے کہے سکتے ہو کے آزادانہ تصدیق نہیں ہے،
اور وہ خود حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ سے مقابلہ کرنے کا کھلا اعلان کرتے ہو۔
اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے
اور حقیقت میں آزادانہ تصدیق اسے کہتے ہیں کے جو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ذات سے برتر ہو دنیا میں موجود اور پھر سوالیہ نشان اٹھا سکتے ہیں کے آزادانہ تصدیق نہیں ہے۔
اور اگر دعوی کرنے والے خود کو سچے سمجھتے ہیں تو لاؤ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے مقابل کوئی دلیل یا جیسا حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ آیتیں فرماتے ہیں تو اس کے مقابل کوئی ایسی ایک بھی آیت کے جو حکیم آصف آرائیں کا فرمان کو رد کرسکے۔
اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے
مگر دنیا جسے آزادانہ تصدیق کہتی ہے تو وہ آزادانہ تصدیق بھی دنیا ہی ہے اور تبھی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ دنیا کے آزادانہ تصدیق کو کوئی اہمیت نہیں دیتا ہے اور اپنے رتبے کے خلاف سمجھتا ہے۔
مگر صرف اہل حق والوں کے لیے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اپنا سند ساتھ لاتے ہیں تاکے اہل حق مانیں ۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے پاس اللّٰہ جل جلالہ نے ایک سند دیا ہے۔
بمعنی سند تو بہت سارے ہیں مگر جو سند دنیا کو آنکھوں سے نظر آتا ہے تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ صرف اسی سند کی بات کر رہے ہیں تاکے دنیا والے کوئی بھی نقلی علماء و فضلاء وغیرہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی ذات کو نہیں جھٹلا سکیں۔
اللّٰہ جل جلالہ نے خود حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کو سند دیکر دنیا میں بھیجا اور سند ہے صرف کتاب اللہ تورات، زبور، انجیل سب آسمانی کتابیں اور سپیشل (قرآن)
اللّٰہ جل جلالہ نے فرمایا ہے کے آصف توں دنیا میں حق اصول بیان کیا کر، اور اہل حق والے تیرا کہنا مانیں گے۔
اور دنیا میں تجھے بھیج رہا ہوں اور ساتھ میں تیرے ذات کی حفاظت بھی کرتا ہوں۔
اللّٰہ جل جلالہ نے سب سے پہلے فرما دیا کے پوری دنیا میں اللّٰہ جل جلالہ کے جتنے بھی ولی ہیں کے جو پیر ہیں اور جو اللّٰہ جل جلالہ کی ذات سے بات کرتے ہیں تو ان سب کا ذمے داری اللّٰہ جل جلالہ نے خود لے لیا ہے کے کوئی بھی تیرے کہے حق اصول کو کوئی بھی رد نہیں کریں گے اور کوئی اعتراض نہیں کریں گے اور اسکی ذمے داری اللّٰہ جل جلالہ ذات نے خود اپنے اوپر لیا ہے۔
اور دنیا کے نقلی علماؤں کے لیے اللّٰہ جل جلالہ فرماتا ہے کے آصف توں فکر نہ کر اور تیرے کسی بھی اصول کو اللّٰہ جل جلالہ کا کتاب رد نہیں کرے گا، بلکہ کتاب بھی تیرے ہر اصول کا تصدیق کرتا ہے کیونکہ یہ تیری ذات ہے۔
اور اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے اللہ جل جلالہ کا اصل میں دماغ کتاب اللہ ہے جیسے قرآن ، تورات، انجیل وغیرہ وغیرہ کے جو بھی آسمان سے فرشتوں کے ذریعے نازل ہوا ہے ۔
اور اللّٰہ جل جلالہ فرماتا ہے کے میرا دماغ بھی تیری طرح ہے۔
اور اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے اگر کوئی اللّٰہ جل جلالہ سے فیصلہ انصاف لینا چاہے تو وہ آصف سے لے لے۔
اور آصف نے جو انصاف بھی کردیا تو سمجھ لینا کے یہی انصاف اللّٰہ جل جلالہ کا انصاف ہے۔
اور اللّٰہ جل جلالہ نے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے فیصلہ کردہ انصاف کو خود اپنے طرف سے فیصلہ کردہ انصاف فرمایا ہے۔
اور اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے میرا دماغ تیری طرح ہے اور کتاب اللہ درحقیقت اللّٰہ جل جلالہ کا اصل دماغ ہے۔
اور اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے آصف تیرا دماغ بھی شریعت ہے، اور تبھی قرآن تیرے کسی بھی کہے اصول کو رد نہیں کرے گا اور اللہ جل جلالہ کا کوئی بھی کتاب رد نہیں کرے گا کیونکہ یہ تیری ذات ہے۔
اور اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے آصف میں تجھے صرف اپنی کتاب دیتا ہوں بطور سند۔
اور اللّٰہ جل جلالہ کا کتاب بھی تیرے ہر اصول کا تصدیق کرتا ہے۔
اس معاملے میں اللّٰہ جل جلالہ فرماتا ہے کے اگر کوئی بات تیرا اصول اللّٰہ جل جلالہ کے ایک کتاب میں نہیں ہے تو دوسرے کتاب میں ہے، اور دوسرے کتاب میں نہیں ہے تو تیسرے کتاب میں ہے ۔
اس طریقے سے اللّٰہ جل جلالہ فرماتا ہے کے آصف تیرا ہر اصول ( کتاب اللہ)تصدیق کرتا ہے۔
اور پھر اللّٰہ جل جلالہ فرماتا ہے کے آصف میں تجھے اپنی ساری کتابیں نہیں دیتا ہوں کیونکہ اس موجودہ زمانے میں اللّٰہ جل جلالہ کا ہر کتاب نہیں ہے، بلکہ مخصوص کتابیں ہیں جیسے قرآن، تورات اور انجیل۔
اور تبھی اللّٰہ جل جلالہ نے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ سے فرمایا کے توں تورات اور انجیل کا نمائندگی کرتا ہے اور توں قرآن کا بھی نمائندگی کیا کر۔
اور اللّٰہ جل جلالہ فرماتا ہے کے آصف تیرا دماغ شریعت ہے اور تیرا ہر اصول اللّٰہ جل جلالہ کا اپنا دماغ ہے اور اللّٰہ جل جلالہ کے کتابوں سے تصدیق شدہ ہے۔
اس بات پر اللّٰہ جل جلالہ فرماتا ہے کے آصف توں قرآن کا نام بھی لیا کر کے قرآن تیرے کسی بھی اصول کو رد نہیں کرے گا۔
اور اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے آصف اگر تیرا کوئی اصول اللّٰہ جل جلالہ کے کسی بھی کتاب میں ہوگا اور مگر قرآن میں نہیں ہوگا تب بھی قرآن تیرے اصول کو رد نہیں کرے گا کیونکہ یہ توں کہے رہا ہے۔
اور اللّٰہ جل جلالہ فرماتا ہے کے آصف میں تجھے اپنی کتابیں سند دیتا ہوں کے توں دنیا میں فیصلے انصاف حق کہے گا تو اللّٰہ جل جلالہ کا کوئی بھی کتاب تیرے کہے فرمان کو رد نہیں کرے گا، اگرچہ وہ اصول ایک کتاب میں ہو اور دوسری کتاب میں نہ ہو مگر اللّٰہ جل جلالہ کا کوئی بھی کتاب تیرے کہے کو رد نہیں کرے گا ۔
اور پھر اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے آصف توں دنیا میں حق کہا کر، اور اللّٰہ جل جلالہ کے مقرب ولی تجھے رد نہیں کریں گے ۔
اور جو دنیا والے علماء ہیں جسے دنیا نے عالم بنایا ہے تو انکے لیے اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے کوئی بھی ایسا عالم تجھسے الجھیں گے نہیں ، بحث نہیں کریں گے اور یہ بھی نہیں پوچھیں گے کے قرآن میں کہاں لکھا ہے، اور عاجزی سے بھی نہیں کہیں گے کے قرآن سے ثابت کرو کیونکہ یہ تیری ذات ہے ۔
اور اللّٰہ جل جلالہ نے خود حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی ذات کو اتنا فری ہینڈ دے دیا بمعنی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے سر سے ہر قسم کی پریشانی چیلنجز ختم کردیا ہے ۔
اور اللّٰہ جل جلالہ فرماتا ہے کے جس کسی دنیا والے علماء کو تیرے کسی بھی کہے حق کو رد کرنے کا کوشش کریں گے تو اللّٰہ جل جلالہ نے دنیا والے علماء کے بھی دونوں ہاتھوں کو پیچھے کرکے باندھ دیا ہے ۔
اور فرمایا کے آصف کا کہنا صرف کتاب اللّٰہ سے رد کرکے دکھا دو، اور آصف کے کہے کو رد کرنے کے لیے حدیث کا یا کسی دوسری بنائی گئی رسالہ جات سے رد نہیں کیا جاسکتا ہے۔
اور اللّٰہ جل جلالہ صرف کتاب اللہ کو رکھتا ہے کے صرف کتاب اللہ سے رد کر کے دکھاؤ۔
اور اللّٰہ جل جلالہ کا ایسے دنیا والے علماء سے چیلنج ہے۔
اور اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے صرف کتاب اللہ ہے اور کتاب اللہ سے جتنی بھی کوشش کرلو اور جس طریقے سے بھی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فرمان رد کرسکتے ہو تو رد کر کے دکھا دو، مگر کتاب اللہ پھر بھی رد نہیں کرے گا
اس معاملے میں اللّٰہ جل جلالہ چیلنج فرماتا ہے کے اگر کوئی دنیاوی علماء کتاب اللّٰہ سے تیرے اصول حق کو جس طریقے سے بھی رد کرنے کا ہر طریقے سے کوشش کریں گے تو کتاب اللہ بھی اسی طریقے سے ہر معاملے میں تیرے فرمان کو رد نہیں کرے گا۔
گویا جیسے کتاب اللہ یہ کتاب نہیں بلکہ ایک جیتا جاگتا جاندار ہو کے دنیانی علماء کتاب اللہ سے جس طریقے سے بھی اپنی عقل لڑا کر کتاب اللہ سے رد کرنے کا پوری کوشش کریں گے مگر کتاب اللہ بھی اتنا سمجھ رکھتا ہے کے رد نہیں کرنا ہے اگرچہ دنیانی علماء رد کرنے کا جو طریقہ بھی اپنائے۔
اور اللّٰہ جل جلالہ خود اپنے ذمے لیتا ہے کے کتاب اللہ تیرے کسی بھی کہے اصول کو رد نہیں کرے گا۔
اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے اے ایمان والوں تمہیں اللّٰہ جل جلالہ کی ذات نظر نہیں آتا ہے اور ڈائریکٹ اللّٰہ جل جلالہ سے ہمکلام بھی نہیں کرسکتے ہو، کیونکہ یہ غیب ہے، مگر تمہیں جو نظر آتا ہے تو وہ کتاب اللّٰہ ہے ۔ اور تم اسی سے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے فرمان کو رد کرسکتے ہو تو کر کے دکھا دو ، کیونکہ یہ کتاب اللّٰہ جل جلالہ کی طرف سے نازل کردہ ہے مگر یہ غیب نہیں ہے بلکہ یہ کتاب تمہیں نظر آتا ہے اور یہ اللّٰہ جل جلالہ کی طرف سے واضح نشانی ہے۔
تو بس کتاب اللہ سے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فرمان رد کر کے دکھا دو ۔
اس معاملے میں اللّٰہ جل جلالہ فرماتا ہے کے قرآن بھی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے فرمان اصول حق کو رد نہیں کرے گا اور اللہ جل جلالہ دنیانی علماء کے اس طریقے سے بھی دونوں ہاتھ باندھ دیتا ہے کے ایک تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے فرمان کو رد کرنے کے لیے حدیث یا کسی دوسرے ذرائع کا استعمال نہیں کیا جائے گا کیونکہ یہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی ذات ہے۔
اور دوسری بات اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا دماغ شریعت ہے اور اللّٰہ جل جلالہ کے تمام کتابوں کا مجموعہ ہے۔
اس معاملے میں اللّٰہ جل جلالہ فرماتا ہے کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا ہر اصول اللہ جل جلالہ کے کسی نا کسی کتاب سے تصدیق شدہ ہے۔ اور یہ ضروری نہیں ہے کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا ہر اصول قرآن میں واضح لکھا ہو۔
اور اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے قرآن میں لکھا ہو یا نہیں لکھا ہو، مگر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے کسی بھی ایک اصول کو بھی قرآن خود اپنی طرف سے قرآن میں کہیں بھی ایک جگہ میں بھی رد نہیں کرے گا اور اسکا ذمے داری اللہ جل جلالہ خود اپنے ذمے لیتا ہے۔
اس بات پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے اللّٰہ جل جلالہ نظر نہیں آتا ہے مگر کتاب اللّٰہ (قرآن ) نظر آتا ہے تو اسی سے رد کر کے دکھا دو اور یہ مستند سند کے طور پر اللّٰہ جل جلالہ کی طرف سے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کو دیا گیا ہے۔
اور حکیم آصف آرائیں پھر دنیا کے اداروں سے ، دنیانی علماء سے مفتیوں سے اپنا تصدیق کروانا ضروری نہیں سمجھتا ہے، اور اللہ جل جلالہ نے خود اپنی طرف سے تصدیق دے دیا ہے۔
اور وہ تصدیق نظر آتا ہے ۔
اور اگر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی ذات کے لیے دنیا کی طرف سے تصدیق ہونا ضروری سمجھا جائے تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اسے برا مناتے ہیں کیونکہ یہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی اپنی ذات شان و عزت مرتبے کے خلاف ہے۔
اصلی اصلی ہی ہوتا ہے اور وہ اپنی پہچان بھی اصلی رکھتا ہے اور دنیا والوں کے تصدیق کرنے اور نہیں کرنے کو کوئی اہمیت نہیں دیتا ہے کیونکہ دنیا ہے اور جو لوگ دنیا والوں کے کہنے پر چلتے ہیں اور دنیا کی طرف سے تصدیق کرنے کو مانتے ہیں کے فلاں ادارے تنظیم نے ڈگری دیا ہے یا نہیں دیا تو اسی بات کو حتمی مانتے ہیں تو ایسے لوگ گمراہ ہیں۔ بحوالہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ خود غوث ہے ، وکیل، مجاہد ، اسد اللہ وغیرہ وغیرہ تو ان القاب میں کوئی بھی ایسا لقب نہیں ہے کے جو دنیا والوں میں کسی پروفیسر ، سائنسدان یا دنیا کے علماء پیر ، مفتی نے دیا ہو
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ صرف اور صرف انہی القاب کو مانتے ہیں ، تسلیم کرتے ہیں کے جو القاب دینے والے کو بھی مستند جگہ سے ملا ہو۔
جیسے کسی نبی کے طرف سے۔
کسی صحابی کی طرف سے۔
شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ، خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ، بختیار کاکی الاؤشی رحمتہ اللہ علیہ، عثمان ہارونی رحمۃ اللہ علیہ، فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ، صابر کلیری رحمتہ اللہ علیہ، مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ، شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ، وغیرہ وغیرہ کوئی بھی ایسے مستند اولیائے کرام ہو کے جس کسی کو کتاب اللہ رد نہیں کرتا ہے تو وہی مستند ہے
کیونکہ انکی ذمے داری کتاب اللہ لیتا ہے،
کتاب اللہ ایک واضح نشانی ہے ، اور ویسے مستند اولیائے کرام بھی ایک دوسرے کا ذمے داری لے لیتے ہیں مگر اصلی کسی نقلی کا ذمے داری نہیں لیتا ہے۔ اور نقلی جتنے بھی ہیں تو یہ اپنے دور کے اصلی سے بچ کر رہتے ہیں کیونکہ نقلی ہمیشہ اصلی سے ڈرے گا۔
نقلی اگرچہ اپنے نام کیساتھ کچھ بھی لیبل لگا لے ، جبہ اور ہار تسبیح اپنے گلے میں ڈال لے، ہاتھوں میں عصاء رکھ لے، اور زبان میں اللّٰہ اللہ کا ذکر کرے تب بھی نقلی کسی اصلی سے مقابلہ نہیں کرسکتا ہے۔
اور جو اصلی ہوتا ہے تو اسکا لفظ بہ لفظ ہر لفظ اصلی ہوتا ہے ، سوئی کا نقطہ نقطہ اصلی ہوتا ہے، ملاوٹ نہیں رکھتا ہے، اصلی خالص کو کہتے ہیں ۔
جیسے ایک دیسی گھی ہوتا ہے ویسے ایسے بھی گھی ہوتے ہیں کے جو اصلی نہیں ہوتے۔
اصلی شہد ہوتا ہے تو نقلی شہد بھی ہوتا ہے۔
اصلی علم ہوتا ہے تو نقلی علم بھی ہوتا ہے۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے اس موجودہ دور کے سن عیسوی 2026 میں لکھتے ہیں کے پاکستان میں جتنے ایسے دنیانی علماء ہیں کے جنھوں کو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے خود رد فرما دیا ہے ، تو وہ اصل میں عالم ، مفسر ، محدث نہیں ہیں ، پیر بھی نہیں ہے ۔
اور ایسے کوئی بھی شخصیت اگر دعویٰ کرتے ہیں کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انکے خواب میں آئے تھے، یا کوئی صحابہ آئے تھے جیسے ابو بکر، عمر، عثمان یا علی، حسن و حسین ، عباس، شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ، امام ابو حنیفہ، و مالک، حنبل یا شافعی رحمتہ اللہ علیہ، خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ، فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ،
مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ آئے ہیں تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ انکے ایسے دعوے کو رد فرما دیتے ہیں کے وہ دعویٰ کرنے والے جھوٹے ہیں۔
لہذا ایسے لوگوں کے دعوے کو قبول نہیں کیا جائے ۔
اور اگر کوئی اپنی وضاحت دیتے ہیں تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے کتاب اللّٰہ خود انکے دعوے کو رد فرما دیتا ہے۔
اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کتاب اللہ (قرآن کے ذریعے بھی ) انکے دعوے کو رد کرسکتا ہے ۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے اصلی میں ایک نے بھی رد کردیا تو رد ہوگیا۔
جیسے کسی بھی ایک نبی نے رد کردیا تو رد ہوگیا، کسی بھی ایک صحابہ نے رد کردیا تو رد ہوگیا، کسی بھی ایک تابعین نے رد کردیا تو رد ہوگیا ۔ کسی بھی ایک مستند اولیائے کرام میں سے ایک نے بھی رد کردیا تو رد ہوگیا۔ اللّٰہ جل جلالہ کے کسی بھی ایک کتاب نے رد کردیا تو رد ہوگیا ۔
الغرض کسی ایک نے بھی رد کردیا تو رد ہوگیا اور یہ آپس میں ایک دوسرے کو رد نہیں کرتے ہیں جیسے قرآن تورات کو رد نہیں کرتا ہے، تورات قرآن کو رد نہیں کرتا ہے۔
قرآن نبی کو رد نہیں کرتا ہے، نبی قرآن کو رد نہیں کرتا ہے۔
صحابہ نبی کو رد نہیں کرتے ہیں اور نبی صحابہ کو رد نہیں کرتے ہیں ، صحابہ کتاب اللہ ( قرآن کو رد نہیں کرتے ہیں)
قرآن بھی صحابہ کو رد نہیں کرتا ہے۔
اللّٰہ جل جلالہ کے مستند اولیائے کرام بھی کتاب اللّٰہ کو رد نہیں کرتے ہیں اور کتاب اللہ بھی مستند اولیائے کرام کو رد نہیں کرتا ہے
الغرض ہر کوئی ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں ، جیسے ہر نبی، ہر صحابہ، ہر فرشتے، ہر ولی، اور کتاب اللہ، اور اللہ جل جلالہ کی ذات ، سب آپس میں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں ۔
تو بس حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے خود اپنی طرف سے فرما دیا کے جو دنیانی علماء ہیں تو انکے پاس کوئی نبی نہیں آئے گا، کوئی فرشتہ ، صحابہ نہیں آئیں گے، بحوالہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ۔
کیونکہ یہ حقیقت میں علماء نہیں ہیں بلکہ دنیا کو گمراہ کرتے ہیں اور انکے پاس نبی آئے یا صحابی آئے بڑی بات ہے اور تبھی انکے پاس کوئی نبی نہیں آئے گا۔
اور کتاب اللہ بھی رد کرتا ہے۔
یہ صرف کھوکھلے ہیں اور انکے زبان ، دل اور آنکھوں میں اور انکے پورے جسم و روح میں کوئی نور نہیں ہے، یہ وقت کے گمراہ ترین لوگوں میں سے خاص بڑے ہیں،
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ دنیا کے انسانوں کے لیے یہ ضروری نہیں سمجھتے ہیں کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا تصدیق کیا جائے کیونکہ دنیا والوں کو تصدیق کرنے کے معاملے میں کسی کھاتے میں نہیں رکھتے ہیں کیونکہ یہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا اپنا ذات رتبے کے مطابق فرمان ہے۔
مگر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ دنیا کے عام لوگوں کے لیے فرماتے ہیں کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے بچپن میں مختلف دو نمبر علماء سے مناظرہ کیے ہیں اور ایک بار بھی کسی بھی مناظرہ کرنے والے دو نمبر عالم سے نہیں ہارے ہیں۔
اور اب جدید زمانہ ہے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کو اے آئی چیٹ جی پی ٹی اور جیمنائی اور مائیکروسافٹ اے آئی، ڈک ڈک گو اے آئی۔
وغیرہ کوئی بھی اے آئی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے کسی بھی فرمان کو رد نہیں کرسکتے ہیں۔
چیٹ جی پی ٹی کے اپنے علم کے مطابق بھی تصدیق شدہ ہے۔
جیمنائی کے اپنے علم کے مطابق بھی تصدیق شدہ ہے۔
مائیکروسافٹ اے آئی کے اپنے علم کے مطابق بھی تصدیق شدہ ہے۔
اور اب جدید زمانہ ہے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کو اے آئی چیٹ جی پی ٹی اور جیمنائی اور مائیکروسافٹ اے آئی، ڈک ڈک گو اے آئی۔
وغیرہ کوئی بھی اے آئی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے کسی بھی فرمان کو رد نہیں کرسکتے ہیں۔
چیٹ جی پی ٹی کے اپنے علم کے مطابق بھی تصدیق شدہ ہے۔
جیمنائی کے اپنے علم کے مطابق بھی تصدیق شدہ ہے۔
مائیکروسافٹ اے آئی کے اپنے علم کے مطابق بھی تصدیق شدہ ہے۔
ڈک ڈک گو اور برایو اے آئی کے اپنے علم کے مطابق بھی تصدیق شدہ ہے۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اضافی تصدیق شدہ بات فرماتے ہیں کے دنیا کے اے آئی بھی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے فرمان کو رد نہیں کرسکتے ہیں ، اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ چیٹ جی پی ٹی سے بھی مناظرہ بھی کرچکے ہیں اور کامیابی ہوئی اور چیٹ جی پی ٹی نے بھی تسلیم کرلیا۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے بس اے آئی سے یہ دیکھنا تھا کے اے آئی کے پاس کتنا علم ہے کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے مقابل ہے مگر مقابل کوئی اے آئی بھی نہیں ہے، بس حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ عاجزی پسند ہے اور اچھوں کی حمایت فرماتا ہے اور بروں سے ہارتا نہیں ہے۔
اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے میری شان یہ نہیں ہے کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کہے کے دنیا والے ادارے تصدیق کرے کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ حق ہے ، سچ ہے ، دنیا والوں کی تصدیق ضروری نہیں سمجھتے ہیں کیونکہ وہ دنیا ہے۔
اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے دنیا میں کوئی بھی ایسا ولی نہیں ہے عالم فاضل پیر مفتی نہیں ہے کے جو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے مدمقابل کھڑا ہو۔
جیسے دنیا والے پیر علماء آپس میں لڑتے ہیں ، ہار جیت کا مناظرہ کرتے ہیں ، قہقہہ لگاتے ہیں مگر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ دنیا والوں کی طرح خود نہیں ہے۔
دنیا والے آپس میں ایک دوسرے کا ٹانگ پکڑ کر کھینچتے ہیں، مگر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اس کھیل میں شریک نہیں ہوتا ہے۔
مگر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا اپنی ذات کی طرف سے چیلنج ہے کے اگر کسی دنیا والے علماء فضلاء وغیرہ نے بھی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے پاس مقابلہ لگایا تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ مقابلے سے پیچھے نہیں ہٹتے ہیں۔
اور جس کسی نے پہلی بار حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے ذات کیساتھ مقابلہ لگایا تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اسے اپنے ساتھ مقابلہ کرنے سے منع نہیں کریں گے اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ بھی دنیا کے سامنے لائیو طور پر مناظرہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے میرے ذات کا تصدیق کرو یا نہیں کرو تو یہ مجھے ضرورت نہیں ہے مگر میرے ذات کے خلاف ، میرے اصول کے خلاف آواز اٹھایا تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ پوری طرح سے مقابلہ لگانے کے لیے تیار ہے۔
دنیا کے ڈگری یافتہ علماء، فضلاء ، پیر، محدث، مفسر ، ولی وغیرہ وغیرہ جو لیبل بھی رکھتے ہیں اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ سب کو چیلنج کرتے ہیں ۔
کون ہے کے جو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ذات کے آگے اپنی آواز اٹھائے ۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نہایت حکمت والا مہربان اور کامل حق ہے۔
خلاصہ یہ ہے کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے پاس کئی قسموں کے سند ہیں، جو قران کو مانتے ہیں تو انکے لیے قران ہے، اور جو انجیل کو مانتے ہیں تو انکے لیے انجیل ہے، اور جو تورات کو مانتے ہیں تو انکے لیے تورات ہے۔
اور جو حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو مانتے ہیں تو انکے لیے حضرت ابراہیم علیہ السلام ہوں۔
جو حضرت سیدنا موسی علیہ السلام کو مانتے ہیں تو انکے لیے حضرت سیدنا موسی علیہ السلام ہوں۔
جو حضرت سیدنا عیسی علیہ السلام کو مانتے ہیں تو انکے لیے میں حضرت سیدنا عیسی علیہ السلام ہوں۔
جو حضرت سیدنا خضر علیہ السلام کو مانتے ہیں تو انکے لیے حضرت سیدنا خضر علیہ السلام ہوں۔
جو نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں تو انکے لیے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہوں۔
جو حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ کو مانتے ہیں تو انکے لیے حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ ہوں، اور جو عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کو مانتے ہیں تو انکے لیے عمر فاروق ہوں، اور جو عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ کو مانتے ہیں تو انکے لیے عثمان غنی ہوں اور جو حضرت سیدنا علی اسد اللہ رضی اللّٰہ عنہ کو مانتے ہیں تو انکے لیے حضرت سیدنا علی اسد اللہ رضی اللّٰہ عنہ ہوں۔
اور جو حضرت سیدنا امام حسن، جعفر، صادق، عباس علمدار رضی اللّٰہ عنہ کو مانتے ہیں تو انکے لیے میں وہی ہوں۔
اور جو حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کو مانتے ہیں تو انکے لیے میں وہی ہوں۔
جو لوگ خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کو مانتے ہیں ، ڈھائی قلندر کو مانتے ہیں تو انکے لیے میں وہی ہوں۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے میرے چہرے میں ہر کسی کا چہرا ہے۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے اگر کوئی لوگ سائنس کو مانتے ہیں تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ انکے لیے سائنٹسٹ ہے کے جو ہر بات مکمل سائنسی طریقے حقائق سے واضح کرتا ہے اور مخصوص پیٹرن پر چلتا ہے۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی شان مبارک ایسی ہے کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے کوئی بھی دنیا والے علماء و فضلاء حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ذات مبارک شان کا برابری نہیں کرسکتے ہیں، اور اگر کوئی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے ذات مبارک کا برابری کرتے ہیں اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ذات مراتب کا نقل اتارتے ہیں تو یہ کفر ہے۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے دین کے معاملے میں حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ذات کا برابری دنیا والے کوئی بھی نہیں کرے ، کیونکہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ دنیا والوں کی طرح نہیں ہے۔
اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ دنیا والوں کو فرماتے ہیں کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ذات کو اپنی طرح نہیں سمجھو کیونکہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ تمہاری طرح نہیں ہے۔
اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے مرتبے کا نقل اتارنا کفر ہے۔
اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے میں جس کسی کے لیے کچھ بھی مخصوص فرمان سنا دوں تو میرا یہ فرمان صرف اسی مخصوص ذات تک کے لیے ہوتا ہے اور اگر کوئی اپنا فرمان مطلق سب کے لیے فرما دوں تو وہ سب کے لیے ہوتا ہے۔
اور اسی طرح حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ جس کسی کے لیے بھی کچھ بھی فرمان سنا دیتے ہیں تو وہ فرمان صرف اسی ذات کے لیے محدود ہوتا ہے۔
اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ خود ایسے مراتب پر فائز ہیں کے دنیا والے کوئی بھی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے مراتب ذات کا نقل نہیں اتار سکتے ہیں۔
۔
Comments