انسانیت کے معاملے میں تمام مذایب کے لوگ برابر ہیں۔

انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم برابر ہیں، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم سب برابر ہیں، اور کوئی بھی مسلم عورت کسی بھی غیر مسلم عورت سے برتر نہیں ہے، اور نہ غیر مسلم عورت کسی مسلم عورت سے برتر ہے، اور مسلم مرد بھی غیر مسلم مرد سے برتر نہیں ہے اور نہ غیر مسلم مرد مسلم مرد سے برتر ہے، اور کوئی بھی کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے، اور کوئی کسی دوسرے کا مذاق بھی نہیں اڑائے، کوئی کسی دوسرے کو برے القاب سے بھی نہیں پکارے اور ایسا کام کوئی بھی نہیں کرے کے جس سے دوسرے کا دل دکھے۔ اور انسانیت کے معاملے میں سب برابر ہیں۔ انسانی قوانین الگ ہیں اور دینی قوانین الگ ہیں مگر انسانی قوانین دینی قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں اور دینی قوانین انسانیت کے قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں۔ اور انسانیت کا قوانین تمام مسلم اور جو مسلم نہیں ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور دینی قوانین صرف انہی لوگوں کے لیے ہے کے جو اس دین کو ماننے والے ہیں۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے ت...

Hakim Asif Arain Biography Part 4

Hakim Asif Arain Biography Part 4. حکیم آصف آرائیں بائیو زندگی سن عیسوی 2010 سے 2012 حکیم آصف آرائیں نے نویں کلاس میں داخلہ لیا اور نویں کلاس کا وقت گزارا، اور حکیم آصف آرائیں چونکہ سکول کی تعلیم حاصل کرنے میں بالکل نالائق سمجھے جاتے تھے مگر پھر بھی حکیم آصف آرائیں نے نویں کلاس میں داخلہ لیا اور وقت سکول کا وقت روزانہ کے حساب سے بڑہتا گیا، اور حکیم آصف آرائیں کو کچھ بھی یاد نہیں ہوتا، امتحان کا وقت آیا۔ حکیم آصف آرائیں نے امتحان دیا اور فیل ہوگیا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں کو دسویں میں کردیا گیا۔ چونکہ دسویں کے بارے میں کہا جاتا ہے کے اگر نویں کلاس میں فیل بھی ہوجاتے ہیں تو پھر بھی سٹوڈنٹ دسویں کلاس میں چلا جاتا ہے اور دسویں کلاس کے آخر امتحان میں نویں کا پیپر بھی دے سکتے ہیں۔ چونکہ حکیم آصف آرائیں کو پتا تھا کے میں نویں میں فیل آیا ہوں اور دسویں میں بھی فیل ہی آؤں گا، اور حکیم آصف آرائیں کا ریکارڈ بن جائے گا کے دسویں فیل ہے، اور اگر نویں کی بات کریں تو نویں بھی فیل ہے۔ مگر حکیم آصف آرائیں نے نویں نام کو چھپا دیا تاکے کسی کو بھی یہ پتا نہ چلے کے حکیم آصف آرائیں نویں فیل ہے تو دسویں کا تو نام ہی نہیں بنتا کے دسویں کیسے پاس ہوجائے۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے دسویں میں وقت گزارا، مگر دسویں میں بھی نالائق تھے۔ چونکہ حکیم آصف آرائیں کا اس سکول میں بھی لڑائی ہوتا تھا چھوٹے موٹے لڑائی ہوتے تھے بچوں کیساتھ جسے حکیم آصف آرائیں نظر انداز کر دیتے ہیں۔ مگر اس سکول کا ایک سر اور چوکیدار اور دو ٹیچر حکیم آصف آرائیں سے الجھتے تھے ۔ اور حکیم آصف آرائیں انکے آگے چپ رہتا تھا تاکے وہ لوگ حکیم آصف آرائیں کا شرافت ہی دیکھتے رہیں۔ مگر ایک بار جب امتحان ہونے کے وقت قریب آیا، تب ایک سٹوڈنٹ لڑکے نے حکیم آصف آرائیں کا گلا پکڑ کر داؤ میں ایسے دبا دیا کے حکیم آصف آرائیں کے منہ سے خون نکل آیا۔ اور دوسرے لڑکے نے حکیم آصف آرائیں کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا ۔ بس حکیم آصف آرائیں کو جب اس لڑکے نے چھوڑ دیا تو حکیم آصف آرائیں واپس کھڑا ہوگیا۔ اور سب بچے دیکھتے رہے گئے کے حکیم آصف آرائیں کو چھوڑنے سے یہ نیچے گر جاتا مگر یہ کھڑا ہوگیا۔ اور ٹیچروں کو پتا چلا تو ٹیچر بھی ہل گئے کے حکیم آصف آرائیں واپس کھڑا کیسے ہوگیا۔ شاید یہ بات دنیا میں انہونی ہو۔
بس پھر ٹیچرز اور سب بچے و چوکیدار سب اسی لڑکے کیساتھ کھڑے ہوگئے کیونکہ وہ جیت گیا اور حکیم آصف آرائیں کو باؤلہ سمجھتے تھے۔ حکیم آصف آرائیں نے جب یہ دیکھا کے سب ایک ساتھ ہوگئے ہیں۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے اپنے ایک دوست سے کہا کے ایسا ایسا ہوا ہے اور سکول والے سب اسی کیساتھ ہیں۔ تب دوست نے ایک پولیس والے سے کہا اور وہ پولیس والا سکول میں موبائل گاڑی لیکر آگیا۔ چونکہ حکیم آصف آرائیں خود بھی سامنے تھا، اور حکیم آصف آرائیں کا دوست بھی سامنے تھا، اور پولیس کے دو فرد بھی سامنے تھے اور سکول کا ایک سر بھی سامنے آگیا۔ سر نے پولیس والے سے کہا کے تم چلے جاؤ کیونکہ یہ سکول کے اندر کا معاملہ ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں چپ کرکے دیکھ رہا تھا۔ پولیس والا اے ایس آئی نے سر کو ڈانٹنا شروع کردیا اور کہا کے تم پولیس کو واپس جانے کو کہتے ہو اور تمہارے اوپر بھی پرچہ ہوگا۔ بس سر پولیس والے کے کہنے پر ڈر گیا بمعنی جیسے سر بھی اس معاملے میں شریک ہوگیا ہے۔ اور پولیس والے نے سر کو عاجز کرا دیا۔ حکیم آصف آرائیں سکول میں ایسا شخصیت بن کر رہتا تھا کے سکول کے چوکیدار، سر ، ٹیچر جو کوئی بھی گرماہٹ دکھاتے تو حکیم آصف آرائیں اور شریف بن جاتا۔ تاکے سب لوگ حکیم آصف آرائیں کو شریف ہی سمجھیں۔ یہاں تک کے سر ، ٹیچر حکیم آصف آرائیں کے ہاتھوں میں ڈنڈا بھی لگاتے تو حکیم آصف آرائیں کھل کر اعتراض نہیں کرتا، کیونکہ حکیم آصف آرائیں کا جسم ایسا ہوگیا تھا کے دنیا والوں سے مار کھا کھا کر پتھر کی طرح سخت ہوگیا تھا۔ مگر پولیس والا جب سکول سے واپس چلا گیا۔ اور حکیم آصف آرائیں نے سر سے آرام سے کہا کے سر آپ نہیں بولیں کیونکہ یہ معاملہ نظر انداز کرنے والا نہیں ہے۔ مگر سر و ٹیچر کوئی بھی حکیم آصف آرائیں کی بات نہیں مانتے۔ اور پھر جس لڑکے کیساتھ حکیم آصف آرائیں کی لڑائی تھی اسی لڑکا کا بڑا بھائی نے پورے سکول میں بہت ساری گاڑیاں لیکر آگیا، جس میں تقریباً سینکڑوں لوگ تھے۔ اور حکیم آصف آرائیں کو بعد میں پتا چلا کے اس لڑکا کا بڑا بھائی پیپلز پارٹی میں ہے۔ اس لڑکے کے بڑے بھائی نے سکول کے اندر آکر حکیم آصف آرائیں کے سر کے بال پکڑ لیے اور غصہ کرنے لگا۔ حکیم آصف آرائیں چونکہ سکول نیں میں اکیلا تھا۔ جب حکیم آصف آرائیں نے دیکھا کے اس لڑکے کے بڑے بھائی نے حکیم آصف آرائیں کا سر کے بال پکڑ لیے ہیں ، اور اس بڑے بھائی کیساتھ پورے سکول میں بہت سارے کارکن آئے ہیں اور سب کے پاس ہتھیار ہے۔ تب جیسے ہی حکیم آصف آرائیں نے دیکھا کے اس شخص نے حکیم آصف آرائیں کے سر کے بال پکڑ لیے ہیں اور اس لڑکے کیساتھ پورے سکول میں کارکن بھر گئے ہیں۔ اور سکول کی ٹیچر و سر وغیرہ بھی سب سائٹ میں ہوگئے ہیں۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں کو غصہ آگیا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے نہ تو سر کے سامنے اچھے بننے کا کیا اور نہ ٹیچر کے سامنے، اور پھر حکیم آصف آرائیں کا غصہ ایسا تھا ۔ کے حکیم آصف آرائیں شدت کیساتھ غصہ کر رہا تھا۔ اور پورے سکول میں خوب فائرنگ ہوئی۔ مگر حکیم آصف آرائیں نے غصے میں نڈھال تھا۔ جس کی وجہ سے حکیم آصف آرائیں کو پتا نہیں چلا کے سکول میں فائرنگ ہو رہی ہے۔ اور جب حکیم آصف آرائیں کو غصہ آگیا، تب سکول کے ٹیچر، سر ، چوکیدار وغیرہ سب حکیم آصف آرائیں کے سامنے عاجز آگئے اور حکیم آصف آرائیں کو غصہ نہیں کرنے کے لیے نرمی سے سمجھا رہے ہیں مگر پھر حکیم آصف آرائیں نے سر کو بھی غصے میں منع کردیا، اور ٹیچروں کو بھی کے حکیم آصف آرائیں کے معاملے میں نہیں آؤ، سائٹ میں ہوجاؤ۔ اور پھر جو لڑکے کے بڑے بھائی نے سینکڑوں کارکن لیکر آیا تھا تو اس میں ایسے بھی کارکن تھے کے جو حکیم آصف آرائیں کیساتھ وقت گزار چکے تھے۔ بمعنی ڈسٹرکٹ میں۔ ان کارکنوں نے اس لڑکے کے بڑے بھائی سے کہا کے ہم حکیم آصف آرائیں کیساتھ نہیں لڑیں گے کیونکہ اس کیساتھ ہمارا ڈسٹرکٹ میں وقت بھی گزر چکا ہے۔ مگر جو دوسرے کارکن تھے تو وہ حکیم آصف آرائیں کو نہیں جانتے تھے ۔ مگر اس لڑکے کے بڑے بھائی نے جب دیکھا کے حکیم آصف آرائیں پورے سکول میں فائرنگ گونجتے ہوئے بھی عاجز نہیں آ رہا ہے اور جھک نہیں رہا ہے۔ تب اس لڑکے کا بڑا بھائی حکیم آصف آرائیں کے پاس گلے ملنے لگ گیا، مگر حکیم آصف آرائیں نے اس کیساتھ گلے ملنے سے ہٹا دیا۔ اور حکیم آصف آرائیں نے کہے دیا کے میں تمہیں زندہ نہیں چھوڑوں گا، اور تم پولیس کے آگے بڑے بن سکتے ہو مگر میں نہیں چھوڑوں گا، اگرچہ تمہارے ساتھ پیپلز پارٹی کے بڑے لیڈر آجائیں۔ اور بس پھر اس لڑکے کے بڑے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کو بھی سکول میں آنے سے روک دیا اور حکیم آصف آرائیں نے کہے دیا کے تم جہاں کہیں بھی چھپ جاؤ گے مگر میں تمہیں زندہ نہیں چھوڑوں گا۔ حکیم آصف آرائیں نے اس چیز کا بھی تجربہ کیا کے اگر حکیم آصف آرائیں بالکل شریف لوسی بن کر رہے گا تو سکول کے ٹیچر، سر، چوکیدار بھی بہت غصہ کرتے تھے، اور کبھی بھی حکیم آصف آرائیں کیساتھ اچھے طریقے سے پیش نہیں آتے تھے۔ مگر یہی جب غصہ دیکھ لیتے ہیں تو پھر حکیم آصف آرائیں کی عزت کرنے لگتے ہیں، غصہ بالکل بھی نہیں کرتے اور ضد بھی نہیں کرتے بلکہ حکیم آصف آرائیں کے آگے اک اف بھی نہیں کرتے جبکہ حکیم آصف آرائیں سکول کا وہی سٹوڈنٹ تھا کے جس کے آگے سر غصہ کرتا، ڈنڈے مارتا، اور ٹیچر، مگر پھر سب ٹیچر و سر نے مارنا بالکل چھوڑ دیا ۔ اور یہ انوکھا تجربہ تھا ۔ سکول کے سر و ٹیچر سب کا دعوی تھا کے سکول میں اتنے سارے لوگ آگئے کے سکول بھر گیا اور خوب فائرنگ چلا، اور دوسری طرف حکیم آصف آرائیں کا غصہ تھا۔ اور سر و ٹیچر وغیرہ سب لوگوں کو حکیم آصف آرائیں کا غصہ سب سے بڑا لگا۔ اور یہ دعوی حکیم آصف آرائیں سن کر چونک گیا، مسکرا گیا کے نجانے حکیم آصف آرائیں کے غصے کو کیا سمجھتے ہیں۔ جبکہ حکیم آصف آرائیں ایک اکیلا کمزور لاغر بچہ ہے اور حکیم آصف آرائیں کے غصے کو ایسا سمجھتے ہیں کے جیسے زندگی میں پہلی بار دیکھا ہو اور حکیم آصف آرائیں نے دسویں کا امتحان نہیں دیا اور اسی طرح حکیم آصف آرائیں نہ فیل ہوا ہے اور نہ پاس ، کیونکہ دسویں کا امتحان ہی نہیں دیا۔
حکیم آصف آرائیں نے فیصلہ کیا کے اب میں حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے نام سے نہیں لڑوں گا کیونکہ دنیا اسے بابا سمجھتی ہے کے جیسے حکیم آصف آرائیں بابا ہے۔ بلکہ حکیم آصف آرائیں نے فیصلہ کیا کے اب میں خود نظر آکر لڑوں گا تاکے دنیا کو نظر آؤں کے حکیم آصف آرائیں نے مارا ہے تاکے پھر دنیا والے حکیم آصف آرائیں سے نہیں لڑیں۔ حکیم آصف آرائیں زمینوں میں سکیورٹی کام بھی کرچکے ہیں، اور اور حکیم آصف آرائیں ذات کیساتھ
آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے تو بلا جھجھک کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔
B Follow Blog / Channel ♧

ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے فالو کیجیے۔

ہمارے یوٹیوب، بلاگ، و دیگر پلیٹ فارم کے مرکزی ویب سائٹ پر جانے کے لیے یہاں کلک کیجیے ۔

Comments

Popular posts from this blog

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی