انسانیت کے معاملے میں تمام مذایب کے لوگ برابر ہیں۔

انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم برابر ہیں، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم سب برابر ہیں، اور کوئی بھی مسلم عورت کسی بھی غیر مسلم عورت سے برتر نہیں ہے، اور نہ غیر مسلم عورت کسی مسلم عورت سے برتر ہے، اور مسلم مرد بھی غیر مسلم مرد سے برتر نہیں ہے اور نہ غیر مسلم مرد مسلم مرد سے برتر ہے، اور کوئی بھی کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے، اور کوئی کسی دوسرے کا مذاق بھی نہیں اڑائے، کوئی کسی دوسرے کو برے القاب سے بھی نہیں پکارے اور ایسا کام کوئی بھی نہیں کرے کے جس سے دوسرے کا دل دکھے۔ اور انسانیت کے معاملے میں سب برابر ہیں۔ انسانی قوانین الگ ہیں اور دینی قوانین الگ ہیں مگر انسانی قوانین دینی قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں اور دینی قوانین انسانیت کے قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں۔ اور انسانیت کا قوانین تمام مسلم اور جو مسلم نہیں ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور دینی قوانین صرف انہی لوگوں کے لیے ہے کے جو اس دین کو ماننے والے ہیں۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے ت...

Hakim Asif Arain Biography Part 3

Hakim Asif Arain Biography Part 3.
حکیم آصف آرائیں کی بائیو سن عیسوی 2008 سے 2010 تک۔
حکیم آصف آرائیں اپنی زندگی میں لمبے لمبے عرصے دراز دائمی بیماریوں کا شکار رہے ہیں، اور حکیم آصف آرائیں ایسے شخصیت ہیں کے جو لڑائی جھگڑوں میں بہت ذیادہ شکار رہے ہیں۔ حکیم آصف آرائیں نے ایک ریسٹورنٹ میں بھی کام کیا ہے، حکیم آصف آرائیں شخصیت کو ایک بار شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا تھا کے اس شخص کے پاس جاکر کہنا کے مجھے شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے بھیجا ہے اور میرا کام کیا کرو۔ حکیم آصف آرائیں اس شخص کے پاس گئے ، چونکہ وہ شخص پیشہ کے طور پر ریسٹورنٹ کا مالک تھا ۔ حکیم آصف آرائیں اس شخص کیساتھ ریسٹورنٹ میں بھی کام کرنے لگ گئے۔ اس شخص کا اور حکیم آصف آرائیں کا بہت بنتا تھا، ریسٹورنٹ کے کچھ کاریگر سے نہیں بنتا تو مالک خود دیکھ لیتا۔ اور حکیم آصف آرائیں اپنے طریقے سے کام کرتا ، آرام کرتا، حکیم آصف آرائیں نے اس ریسٹورنٹ میں کچھ عرصہ ہفتہ یا دس دن گزارے ہونگے اور پھر اس ریسٹورنٹ میں جگہ کا مالک آگیا۔ اور وہ مالک آکر کاریگروں پر بھی حکم چلاتا اور حکیم آصف آرائیں ذات پر بھی حکم چلاتا۔ بمعنی جیسے حکیم آصف آرائیں کو چھیڑ رہا ہے۔ حکیم آصف آرائیں نے اس شخص کے لیے پوچھا کے یہ کون شخص ہے جبکہ مالک دوسرا ہے جس کیساتھ میں ریسٹورینٹ میں کام کرتا ہوں۔ تب حکیم آصف آرائیں کو پتا چلا کے جس مالک کیساتھ حکیم آصف آرائیں کام کرتے ہیں تو وہ ریسٹورنٹ کا مالک ہے مگر وہ کرائے دار ہے، اور جو شخص آکر حکیم آصف آرائیں سے الجھتا ہے تو وہ اس جگہ کا مالک ہے، اور اسے اپنے اوپر گھمنڈ ہے کے کرائے دار جو ریسٹورنٹ کا مالک ہے تو وہ جگہ کے مالک کے آگے کچھ نہیں کہے گا۔
تب حکیم آصف آرائیں کو اس جگہ کے مالک پر غصہ آگیا۔ حکیم آصف آرائیں نے ریسٹورنٹ کے مالک سے کہا کے آپکا مسئلہ ہوسکتا ہے تو آپ اس معاملے میں نہ میرے ساتھ دینا اور نہ جگہ کے مالک کیساتھ دینا۔ بس آپ چپ رہنا، اور جگہ کا مالک حکیم آصف آرائیں کو تنگ کرے گا ، حکم چلائے گا تو حکیم آصف آرائیں خود جواب دے گا۔ اور ریسٹورنٹ کا مالک مان گیا۔
اور جب جگہ کا مالک حکیم آصف آرائیں کے پاس آیا تو طرح طرح سے شور مچانے لگا اور حکم چلانے لگا جیسے وہ خود مالک ہے اور حکیم آصف آرائیں اس کے پاس کام کر رہا ہے۔ حکیم آصف آرائیں نے اس شخص کو صاف لفظوں میں منع کردیا کے حکیم آصف آرائیں کیساتھ نہیں الجھو اور تم اپنے کام سے کام رکھو اور ادھر وقت بھی نہیں دیا کرو۔ مگر وہ شخص حکیم آصف آرائیں کی بات نہیں مانتا ہے اور حکیم آصف آرائیں کیساتھ ضد کرتا ہے۔ حکیم آصف آرائیں نے شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے کہا کے اس شخص کو دنیا سے اٹھا لو، کیونکہ وہ بلاوجہ تنگ کرتا ہے، حکم چلاتا ہے، بس شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ حکیم آصف آرائیں کی بات مان گیا۔ اور پھر وہ شخص دنیا سے اٹھا لیا گیا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں اس شخص کیساتھ ہی رہتا کے جو ریسٹورنٹ کا مالک ہے۔ حکیم آصف آرائیں کیساتھ ریسٹورنٹ کا مالک ملکر رہتا تھا، اگر حکیم آصف آرائیں آرام بھی کرتے تو وہ روک ٹوک نہیں کرتا۔ حکیم آصف آرائیں شخصیت نے ریسٹورنٹ میں بھی تقریباً 6 مہینے کام کیا ہے
حکیم آصف آرائیں نے ریسٹورنٹ کام کو بھی چھوڑ دیا۔ اور حکیم آصف آرائیں شخصیت کا لڑائی جھگڑے پر زور سے چلتے تھے۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے ایک بار فیصلہ کیا کے کسی سیاسی تنظیم میں شامل ہوجانا چاہیے۔ مگر حکیم آصف آرائیں ذات کا شخصیت ایسا تھا کے کوئی بھی حکیم آصف آرائیں کو تنظیم میں نہیں لیتے، بمعنی حکیم آصف آرائیں اتنا کمزور ، لاغر اور تنہاء شخصیت تھے کے حکیم آصف آرائیں زمانے کا گرا ہوا شخص تھا۔ کے جس ذات کا کوئی حیثیت نہیں ، کوئی حقوق نہیں، کوئی اپنا نہیں، اور زمانے میں اکیلے رہتے تھے ۔
حکیم آصف آرائیں نے پھر نون لیگ سیاسی تحریک میں شامل ہونے کو کیا مگر حکیم آصف آرائیں گھر کے قریب کوئی بھی ن لیگ سیاسی تحریک دفاتر نہیں تھے۔ حکیم آصف آرائیں چونکہ کراچی کے سینٹرل میں رہتے تھے اور کراچی کے ایسٹ میں بھی رہتے تھے۔ کبھی کہاں رہتے اور کبھی کہاں۔ حکیم آصف آرائیں نے کراچی کے ایسٹ میں دیکھا تو وہاں ن لیگ کا دفاتر موجود تھا، مگر حکیم آصف آرائیں اس جگہ شامل نہیں ہوئے۔ بس ن لیگ سیاسی تحریک کا جائزہ لیا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے کراچی کے سینٹرل گھر کے قریب دیکھا تو وہاں اے این پی کا دفتر بھی موجود نہیں تھا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
حکیم آصف آرائیں نے دیکھا کے حکیم آصف آرائیں کے گھر کے پاس بھی پیپلز پارٹی کا دفتر ہے اور پھر حکیم آصف آرائیں نے اس دفتر کو چھوڑ کر تقریباً ڈیڑھ کلو میٹر کے فاصلے پر حکیم آصف آرائیں نے پیپلز پارٹی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں شامل ہوگیا۔ حکیم آصف آرائیں اپنے گھر کے پاس ہی پیپلز پارٹی کے دفتر میں کارکن نہیں بنے کیونکہ حکیم آصف آرائیں کو پتا تھا کے یہاں کے لوگ حکیم آصف آرائیں کا مذاق بنائیں گے اور حکیم آصف آرائیں وقت کا بچہ تھا ۔
تبھی حکیم آصف آرائیں نے اس چھوٹے دفتر کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کارکن بنے کے لیے چلے گئے۔
حکیم آصف آرائیں کو اس ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کے انچارج نے رکھ لیا
اور پھر حکیم آصف آرائیں اس جگہ اپنی الگ پہچان سے ظاہر ہونے لگے۔ اس وقت حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کے ڈائریکٹ بلاول ہاؤس میں لگ جاؤ مگر اس کے لیے حکیم آصف آرائیں کو کوٹ پینٹ پہننا پڑے گا۔ اور حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کے بلاول ہاؤس میں ملکر رہیں گے مگر حکیم آصف آرائیں سے جب یوسف رضا گیلانی ایک بار بھی مل لے گا تو یوسف رضا گیلانی حکیم آصف آرائیں سے تعلق رکھے گا۔ اور ایک آصف علی زرداری صاحب کے بارے میں حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کے جب آصف علی زرداری تیرے ساتھ ملے گا تو وہ بھی تیرا کہنا مانا کرے گا۔ اور حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کے قائم علی شاہ بھی تیرا کہنا مانے گا۔ مگر چونکہ ان وقتوں میں حکیم آصف آرائیں بچہ تھا۔ حکیم آصف آرائیں نے حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے کہا کے ابھی میں بچہ ہوں ، میں ابھی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں لگ جاتا ہوں اور جب بڑا ہوجاؤں گا تو پھر بلاول ہاؤس بھی پہنچ جاؤں گا، مگر سٹارٹنگ ڈسٹرکٹ سے کرلیتے ہیں۔ بس حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ مان گئے۔
حکیم آصف آرائیں جب ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گئے تو حکیم آصف آرائیں کی طرف تقریباً سارے کارکنان و عہدیداران ہوگئے تھے۔ اور صرف ایک پولیس والا کارکن جو کے ظاہری طور پر حکیم آصف آرائیں کی طرف داری کرتا تھا مگر پیٹھ پیچھے حکیم آصف آرائیں کی برائیاں کرتا تھا، اور ڈسٹرکٹ میں حکیم آصف آرائیں کی ایسی برائی کرتا جیسے خود نمبر کما گیا ہو۔
بس حکیم آصف آرائیں سے پوچھا گیا کے پیپلز پارٹی میں کیوں آنا ہوا ، تب حکیم آصف آرائیں نے کہا کے میں حق کے لیے آیا ہو، اور حق کو پوری دنیا میں پھیلاؤں گا، اور انصاف کے خلاف کوئی بھی نہیں جائے گا۔ اور حکیم آصف آرائیں نے اس ڈسٹرکٹ سینٹرل والوں کو بھی یہی کہے دیا کے تم سب بھی حق پر قائم رہو، اور کسی کیساتھ بھی غلط نہیں کرنا۔
بس اسی وجہ سے ڈسٹرکٹ سینٹرل کا ایک شخص حکیم آصف آرائیں کے خلاف ہوگیا کے تم سب سیاسی تنظیموں کو چھوڑ کر صرف پیپلز پارٹی میں حق انصاف کے لیے آگئے ہو اور دوسرے سب کو چھوڑ دیا ۔ بس ان شخصیات کا دعویٰ تھا کے اگر حکیم آصف آرائیں پیپلز پارٹی میں رہے گیا تو واقعی میں پیپلز پارٹی کو بدل کر رکھ دے گا اور تبھی ایک شخص حکیم آصف آرائیں کے مدمقابل آگیا۔
حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے حکیم آصف آرائیں کو منع کردیا کے اب جہاں کہیں بھی جائے گا تو اپنا مقصد طریقہ کسی کو بھی نہیں بتانا ہے بلکہ دوسرے طریقے سے پیش آنا ہے۔ حکیم آصف آرائیں مان گیا کیونکہ حکیم آصف آرائیں کو دنیا کا تجربہ بھی نہیں تھا ۔
اور ایک پولیس والا کارکن حکیم آصف آرائیں کیساتھ ظاہری طور پر ملتا ہے اور بہت عزت کرتا ہے مگر پیٹھ پیچھے حکیم آصف آرائیں کا برائی کرتا ہے، اور ڈسٹرکٹ سینٹرل میں شکایت کرتا تھا ۔
حکیم آصف آرائیں تھوڑا چونک گئے کے کون ہے وہ شخص کے جو حکیم آصف آرائیں کیساتھ ملکر بھی رہتا ہے اور پیٹھ پیچھے نقصان کرتا ہے۔
حکیم آصف آرائیں کو پتا چل گیا کے ایک کارکن ایسا ہے کے جو حکیم آصف آرائیں کا پیٹھ پیچھے برائی کرتا ہے، بس حکیم آصف آرائیں نے بھی تھان لیا کے اس پولیس والے کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا ۔ اور حکیم آصف آرائیں سے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ایک شخص لڑ گیا اور حکیم آصف آرائیں کو جاسوس قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے کے یہ جاسوس ہے اور جاسوسی کرنے آیا ہے۔
حکیم آصف آرائیں نے کہا کے تم مجھے جاسوس کہتے ہو اور تم خود غلط ہو اور تم مر جاؤ گے۔ بس حکیم آصف آرائیں نے کہے دیا، انہوں نے حکیم آصف آرائیں سے پوچھا کے بتاؤ تمہیں یہ بات کس نے بتایا ہے کے جو غلط ہیں تو یہ مر جائیں گے۔ حکیم آصف آرائیں نے فرمایا کے یہ بات حسین ابن علی کا ہے کے جب پیپلز پارٹی کی حکومت ختم ہونے والی ہوگی تو جتنے بھی پارٹی میں برے لوگ ہونگے تو وہ سب لوگ مرجائیں گے ۔
اور اس ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ہفتے میں ایک دن اسد علی شخص آتا تھا اور اس اسد علی نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے میرے پاؤں دباؤ۔ حکیم آصف آرائیں نے اس اسد علی سے کہا کے دیکھ لو، دبا دوں ؟ اسد علی نے کہا کے ہاں دبا دو۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے کہا کے دبا دوں؟ اسد علی نے کہا کے ہاں دبا دو۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں نے اسد علی کا پاؤں پکڑ کر دبانا شروع کردیا اور پھر اسد علی نے حکیم آصف آرائیں کو پاؤں دبانے سے منع کیا مگر پھر حکیم آصف آرائیں نے اسد علی کا کہنا نہیں مانا، اور کہا کے اب منع نہیں کرو۔ اور پھر اسد علی اپنی مرضی کر رہا ہے اور حکیم آصف آرائیں کو چھوڑ دینے کا کہتا ہے مگر آخر کار پھر حکیم آصف آرائیں نے اسد علی کا پاؤں چھوڑ دیا ۔ اس وقت اسد علی کا ڈرائیور اور گارڈ بھی حکیم آصف آرائیں کیساتھ بات کرنے لگ گئے، اور انہوں نے اپنے پاس سے ایک کارڈ نکال کر حکیم آصف آرائیں کو دے دیا اور کہا کے کوئی بھی پوچھے تو کہے دینا کے میں اسد علی کا کارکن ہوں۔ بس حکیم آصف آرائیں مان گیا مگر چونکہ حکیم آصف آرائیں بچہ تھا اور تبھی حکیم آصف آرائیں نے وہ کارڈ بھی چھوڑ دیا ۔
اور اس ڈسٹرکٹ میں جو کوئی بھی دوسرے ڈسٹرکٹ سے بھی آتے اور اگر حکیم آصف آرائیں کیساتھ بات کرتے تو وہ بھی حکیم آصف آرائیں کی طرف ہوجاتے۔ اور ایسے کرتے کرتے حکیم آصف آرائیں کی طرف داری میں کافی لوگ آ رہے تھے، مگر پھر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اختلاف رکھنے والے شخص نے کہا کے حکیم آصف آرائیں کو ڈسٹرکٹ سے نکال دو، کیونکہ ڈسٹرکٹ میں جو کوئئ بھی آئیں گے تو وہ حکیم آصف آرائیں کی طرف ہوجائیں گے۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں کو جاسوس قرار دینے کا بہت کوشش کرتے رہے۔ اور حکیم آصف آرائیں کو ڈسٹرکٹ سے نکال دیا گیا، کے تم ادھر نہیں آنا۔ مگر حکیم آصف آرائیں نے کہا کے میں ڈسٹرکٹ میں آیا ہوں اور تم اپنا کام سے کام رکھو، مگر انہوں نے حکیم آصف آرائیں کو ڈسٹرکٹ سے نکال دیا ۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں ڈسٹرکٹ سے نکل گیا۔ چونکہ جب حکیم آصف آرائیں ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گئے تھے تب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکیم آصف آرائیں کو مجاہد کا لقب عنایت فرمایا۔ اور جب حکیم آصف آرائیں کو ڈسٹرکٹ سے نکال دیا گیا تو پھر حکیم آصف آرائیں کو حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا لقب عنایت فرمایا گیا۔
ایسے وقتوں میں حکیم آصف آرائیں بالکل تنہاء ہوگئے، چونکہ دنیا کا تجربہ بھی نہیں تھا کے کس کیساتھ کیسے بات کرنا ہے ، کیسا حکمت چلانا ہے، کیونکہ حکیم آصف آرائیں سمجھے کے میں سچ سچ کہوں گا تو سب مانیں گے مگر اس میں دشمن بھی پیدا ہوتے ہیں۔ اور حکیم آصف آرائیں کو یہ تجربہ بھی ہوگیا اور حکیم آصف آرائیں اکیلا ہوگیا۔ اور پھر حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام، نے حکیم آصف آرائیں کو حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا لقب عنایت فرما دیا۔ چونکہ ڈسٹرکٹ سے نکل جانے پر بھی ایک الگ سے لقب عنایت فرما دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہاتھ سے گیا تو ایک لقب ہاتھ میں آگیا۔ بس حکیم آصف آرائیں اس میں بھی خوش ہوگیا۔
اور جو ایک پولیس والا کارکن تھا کے جو حکیم آصف آرائیں کے پیٹھ پیچھے خلاف تھا مگر جب حکیم آصف آرائیں ڈسٹرکٹ سے نکل گیا تو پھر وہ پولیس والا کارکن حکیم آصف آرائیں کے آگے ایک کارکن اور پولیس کی حیثیت سے حکیم آصف آرائیں کیساتھ لڑنے لگ گیا۔ اس پولیس والے کارکن نے حکیم آصف آرائیں پر قہیقہ لگاکر خوب ہنس رہا ہے کے حکیم آصف آرائیں کو نکال دیا گیا اور حکیم آصف آرائیں تنہاء ہوگیا ہے اور وہ پولیس والا کارکن جیت گیا ہے۔ اس پولیس والے کارکن نے حکیم آصف آرائیں کے آگے غصہ کرنا شروع کردیا اور حکیم آصف آرائیں سے کہا کے ہاتھ اوپر کرو۔ حکیم آصف آرائیں نے ہاتھ اوپر کرلیے اور اس پولیس والے کارکن سے سنتا رہا۔ اور اس پولیس والے کارکن نے حکیم آصف آرائیں کے سامنے حکیم آصف آرائیں کے خلاف بات کیا اور حکیم آصف آرائیں کے بڑے بھائی افضل کے نام پر خلاف بات کیا۔ اور حکیم آصف آرائیں کی امی کا خوب مذاق اڑا رہا ہے اور قہیقہ لگاکر ہنس رہا ہے۔ بس حکیم آصف آرائیں نے اس پولیس والے کارکن کا پوری داستان سن لینے کے بعد اس پولیس والے کارکن کو ختم کرنے کا ادارے کو لیٹر جاری کردیا اور پھر ادارے نے اس پولیس والے کارکن کو ختم کردیا۔
حکیم آصف آرائیں نے پہلے اس کارکن پولیس والے کا شکایت اسی ڈسٹرکٹ میں کیا تاکے ڈسٹرکٹ والے اس پولیس والے کارکن کے گلے میں پٹا ڈالیں، مگر جس کو شکایت کیا تو اس نے کہا کے وہ پولیس والا کارکن فنٹر ہے اور اسے منع نہیں کرسکتے اور تم خود اس سے نہیں ملنا۔ حکیم آصف آرائیں نے کہا کے ٹھیک ہے تم نہیں کرو اور جو کچھ بھی ہوگا تو بعد میں نہیں کہنا۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں نے اس پولیس والے کارکن کو مارنے کے لیے ادارے کو لیٹر بناکر دے دیا تاکے اسے مار دیں۔ بس ادارے نے اس پولیس والے کارکن کو مار دیا اور پھر وہی شخص جس کو حکیم آصف آرائیں نے شکایت کیا تھا تو وہ سمجھ گیا کے حکیم آصف آرائیں نے کروایا ہے۔ مگر حکیم آصف آرائیں نے خود نہیں کہا تھا کے میں نے کروایا ہے۔ مگر دوسرے کو اتنا یقین ہے کے حکیم آصف آرائیں نے کروایا ہے جبکہ حکیم آصف آرائیں بچہ ہے۔ حکیم آصف آرائیں سے وہ شخص بھی ڈرتا تھا کیونکہ اس شخص کا ماننا رہا تھا کے حکیم آصف آرائیں نے جس کسی کو مار دیا تو اسے چھوڑ دو، اور اس کے پیچھے حکیم آصف آرائیں سے نہیں لڑو۔ کیونکہ حکیم آصف آرائیں پھر ہمیں بھی مارے گا۔ اور اس شخص کا اتنا پکا یقین تھا کے جیسے وہ مستند پیشنگوئی کر رہا ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں اس شخص کی بات سن کر چپ رہا اور کوئی جواب نہیں دیا ۔ اس شخص کا حکیم آصف آرائیں ذات کے بارے میں دعوی تھا کے یہ بچہ آج نہیں تو کل پوری دنیا میں حکومت کرے گا، اور یہ دعوی اس شخص نے ڈسٹرکٹ میں بھی کردیا۔ اور اس شخص کا یہ بھی دعوی تھا کے جتنے بھی ایجنسیاں ہیں تو وہ بھی حکیم آصف آرائیں کا کہنا مانیں گی، جبکہ وہ وقت ایسا تھا کے حکیم آصف آرائیں وقت کا گرا ہوا بچہ تھا۔ مگر وہ شخص پیشنگوئی کے طور پر دعویٰ کرتا ہے اور ایسے دعوی کرتا ہے کے جیسے وہ خود نجومی ہو۔ مگر حکیم آصف آرائیں وقت کا مار کھاتا کمزور لاغر بچہ تھا۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے تو بلا جھجھک کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے مرکزی ویب سائٹ پر جانے کے لیے یہاں کلک کیجیے
B Follow Blog / Channel ♧

ہمارے ساتھ جڑے رہنے کے لیے فالو کیجیے۔

✅

Comments

Popular posts from this blog

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی