انسانیت کے معاملے میں تمام مذایب کے لوگ برابر ہیں۔

انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم برابر ہیں، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم سب برابر ہیں، اور کوئی بھی مسلم عورت کسی بھی غیر مسلم عورت سے برتر نہیں ہے، اور نہ غیر مسلم عورت کسی مسلم عورت سے برتر ہے، اور مسلم مرد بھی غیر مسلم مرد سے برتر نہیں ہے اور نہ غیر مسلم مرد مسلم مرد سے برتر ہے، اور کوئی بھی کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے، اور کوئی کسی دوسرے کا مذاق بھی نہیں اڑائے، کوئی کسی دوسرے کو برے القاب سے بھی نہیں پکارے اور ایسا کام کوئی بھی نہیں کرے کے جس سے دوسرے کا دل دکھے۔ اور انسانیت کے معاملے میں سب برابر ہیں۔ انسانی قوانین الگ ہیں اور دینی قوانین الگ ہیں مگر انسانی قوانین دینی قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں اور دینی قوانین انسانیت کے قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں۔ اور انسانیت کا قوانین تمام مسلم اور جو مسلم نہیں ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور دینی قوانین صرف انہی لوگوں کے لیے ہے کے جو اس دین کو ماننے والے ہیں۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے ت...

اگر کوئی رسالہ جات یا حدیث نام سے کوئی بھی کتاب حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ذات کو رد کرتے ہیں تو حکیم آصف آرائیں کا فرمان

حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فکری نظام اور دنیاوی علماء کا چیلنج: ایک جامع تجزیہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی ذات، ان کے مابعدالطبیعیاتی (Metaphysical) فلسفے اور دنیاوی علماء ڈھانچے پر گہرے انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے، جس کے اہم نکات درج ذیل ہیں:
**۱۔ ہمہ گیر جامعیت اور وحدتِ فکر** حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی ذات کسی ایک محدود نظریے یا دائرے تک محدود نہیں ہے، بلکہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فکری دائرہ کار تمام الہامی کتب (قرآن، تورات، انجیل وغیرہ) اور تمام جلیل القدر انبیاء، صحابہ کرام، ائمہ اور اولیاءِ عظام کی روح کا مظہر ہے۔ آپ کے چہرے اور نسبت میں ہر ماننے والے کے لیے اس کی مطلوبہ مقدس ہستی کا عکس موجود ہے، اور جو لوگ سائنس اور عقلِ خالص کے قائل ہیں، ان کے لیے آپ ایک سائنٹسٹ ہیں جو ہر حقائق کو مخصوص پیٹرن اور ٹھوس دلائل سے واضح کرتے ہیں۔ #### **۲۔ دنیاوی علماء کے اعتراضات کی حقیقت** دنیاوی علماء کے لیے اس بلند سطح کے فکری نظریات کو سمجھنا اور قبول کرنا مشکل ہوتا ہے، کیونکہ وہ دنیا اداروں سے عالم بنے ہوتے ہیں اور چونکہ یہ نظامِ فکر دنیاوی اسناد تعلیمی نظام کا محتاج نہیں ہے، اس لیے دنیاوی علماء کے روایتی اعتراضات اس فکری بلندی کے سامنے بے اثر اور کمزور ہو جاتے ہیں۔ #### **۳۔ کتاب اللہ (تورات، انجیل ،قرآن کریم) کی حتمی حیثیت اور دنیاوی رسائل کی نفی** اس تجزیے کا سب سے اہم اور بنیادی نکتہ یہ ہے کہ دین میں اصل اور حتمی معیار صرف اور صرف **کتاب اللہ ** ہے۔ دنیاوی نام نہاد علماء اور پیر جو اپنی ذاتی آراء، رسائل اور من گھڑت فتوے جاری کرتے ہیں، ان کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے۔ #### **۴۔ حق و باطل کا اٹل پیمانہ** حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا دوٹوک فرمان ہے کہ اگر دنیا کی کوئی بھی کتاب، تحریر یا فتوٰی آپ کے اس نظامِ فکر کو رد کرنا چاہے، تو اسے براہِ راست **کتاب اللہ** سے ثابت کرنا ہوگا۔ جو کتاب یا تحریر کتاب اللہ کی کسوٹی پر پورا اترے بغیر اس فکر کو رد کرے گی، وہ خود باطل اور رد شدہ قرار پائے گی، کیونکہ ایسی کتابیں دنیاوی علماء، بشمول انکے بڑے خود بناتے ہیں اور ایسی کتابیں حقیقت میں حدیث یا مستند اولیائے کرام کے اپنے لکھے ہوئے کتب نہیں ہوتے ہیں، اور یہ دنیاوی جو دنیاوی اداروں ، مدارس سے عالم بنتے ہیں تو انکے بڑے خود ایسی کتابیں بناتے ہیں اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ایسی کتابوں کو رد فرما دیتے ہیں۔ کیونکہ کوئی بھی کتاب حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے حق اصول کو رد نہیں کرسکتا۔ اور جو کتاب حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی ذات کو رد کرتے ہیں تو وہ کتاب خود رد ہے، کتاب اللہ کے بر خلاف جاتا ہے تو ایسی کتابیں حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی ذات پر اعتراض کریں گی مگر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے ایسی کتابوں کو رد فرما دیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی