انسانیت کے معاملے میں تمام مذایب کے لوگ برابر ہیں۔

انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم برابر ہیں، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم سب برابر ہیں، اور کوئی بھی مسلم عورت کسی بھی غیر مسلم عورت سے برتر نہیں ہے، اور نہ غیر مسلم عورت کسی مسلم عورت سے برتر ہے، اور مسلم مرد بھی غیر مسلم مرد سے برتر نہیں ہے اور نہ غیر مسلم مرد مسلم مرد سے برتر ہے، اور کوئی بھی کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے، اور کوئی کسی دوسرے کا مذاق بھی نہیں اڑائے، کوئی کسی دوسرے کو برے القاب سے بھی نہیں پکارے اور ایسا کام کوئی بھی نہیں کرے کے جس سے دوسرے کا دل دکھے۔ اور انسانیت کے معاملے میں سب برابر ہیں۔ انسانی قوانین الگ ہیں اور دینی قوانین الگ ہیں مگر انسانی قوانین دینی قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں اور دینی قوانین انسانیت کے قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں۔ اور انسانیت کا قوانین تمام مسلم اور جو مسلم نہیں ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور دینی قوانین صرف انہی لوگوں کے لیے ہے کے جو اس دین کو ماننے والے ہیں۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے ت...

ذوالفقار علی بھٹو کے اسلامی تاریخی حقائق

بینظیر کا باپ بھٹو صاحب کا دین اسلام میں درجہ۔

حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے کسی بڑی ہستی کا ہونے کے لیے یہ ضروری نہیں ہوتا ہے کے اس بڑی ہستی نے اپنے سر پر سونے کا تاج پہنا ہو ۔ اسی طرح حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فرمان ہے کے دنیا میں ایسے ایسے شخصیات بھی ہوتے ہیں کے جس کسی شخصیات کا وہم و گمان بھی دنیا والوں کو نہیں ہوتا ہے کے کون اللّٰہ جل جلالہ کا برگزیدہ حقیقت میں ولی ہے اور اسکا درجہ کیا ہے۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے ان برگزیدہ شخصیات میں ایک اہم شخصیت بھٹو صاحب کا بھی ہے کے جو کسی وقت زمانے میں پاکستان کے وزیر اعظم بھی رہے چکے ہیں ، بینظیر صاحبہ کے باپ ہیں اور اللّٰہ جل جلالہ کا برگزیدہ ولی ہے۔

حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے
جو شخص بھٹو صاحب کا دشمن ہے تو وہ شخص نبی کا دشمن ہے۔

اور بھٹو صاحب کو پاکستان کے جنرل ضیاء الحق نے سزائے موت دیا۔ اور جنرل ضیاء الحق نے بھٹو صاحب کو جہنم میں پہنچانے کا بھی پورا انتظام کرلیا تاکے بھٹو جنت میں بھی نہیں جاسکے۔

بھٹو صاحب پر تشدد کیا گیا اور متعدد بار پھانسی دیا گیا اور بھٹو صاحب کے لاش کو گھسیٹا گیا، اور بھٹو صاحب کا نماز جنازہ بھی نہیں پڑہنے دیا گیا تاکے بھٹو کامیابی کیساتھ جہنم میں پہنچ جائے اور کوئی اس کے لیے نماز جنازہ نہیں پڑھ سکیں۔ بھٹو صاحب کو ایسی جگہ دفن کیا گیا کے اس قبر پر بھی جنرل ضیاء الحق نے اپنے لشکر کا فوج لگا دیا تاکے کوئی بھی انسان بھٹو کے قبر پر بھی آکر فاتحہ نہیں پڑھ سکے۔
اور بھٹو صاحب کو کسی بھی طریقے سے کوئی سہولت نہیں دیا گیا جیسے دنیا والے کہیں کے بھٹو ایسا شخص تھا کے جو شہید ہونے کے بعد بھی فاتحہ درود سے محروم رہا ہے۔
اس کو محروم کس نے کیا ؟
پاکستان کے آرمی کے سربراہ جنرل ضیاء الحق نے محروم کیا تاکے بھٹو جنت میں نہیں جاسکے۔ اور جب بھٹو دنیا میں تھا تب اسے پرتشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
دنیا کی نظر میں بھٹو ہار گیا اور جنرل ضیاء الحق جیت گیا۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے میرے ذات کی رحمت ایسی نہیں ہے کے میں لازم ٹہراؤں کے جو کوئی بھی دنیا سے جاتا ہے تو اس کے لیے جنت میں جانے کے لیے نماز جنازہ اور قبر پر فاتحہ درود ضروری ہوتا ہے اور اگر نماز جنازہ نہیں پڑھا جائے اور کندھا نہیں دیا جائے ، قبر پر پھول نہیں ڈالے جائیں اور فاتحہ درود بھی نہیں پڑھا جائے تو یہ اس چیز کا ثبوت نہیں ہے کے بھٹو جہنمی ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ذات کا اپنی رحمت اتنی بڑی ہے۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے یہ دنیا والوں پر لازم ہوتا ہے کے مرنے کے بعد نماز جنازہ پڑہنا لازم ہے، قبر پر پھول ، فاتحہ پڑہنا لازم ہے مگر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے اپنی رحمت ایسی نہیں ہے کے یہ سب چیزیں یا ان میں ایک چیز بھی ضروری ہے۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے بھٹو جنتی ہے، اگرچہ اسکا نماز جنازہ نہیں پڑھا گیا ہو، قبر پر فاتحہ درود نہیں پڑھا گیا ہو، اگرچہ بھٹو صاحب کا داڑھی نہیں ہو تو یہ کوئی چیز بھی لازم نہیں ہے کیونکہ یہ ذات بھٹو ہے۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے میں بھٹو کے لیے جنت میں جانے کے لیے نماز جنازہ، قبر پر فاتحہ اور داڑھی کو کچھ بھی اہمیت نہیں دیتا ہوں، اور داڑھی کاٹنے کو بھی گناہ نہیں ٹھہراتا ہوں کیونکہ یہ بھٹو ذات ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ بھٹو کو جنتی ٹہراتے ہیں۔ اور فرماتے ہیں کے جو بھٹو ذات کا دشمن تو وہ نبی کا دشمن ہے۔
بھٹو کو جس جنرل ضیاء الحق نے تشدد کیا، پھانسی دیا، نماز جنازہ نہیں پڑہنے دیا گیا، قبر پر پھول اور فاتحہ بھی نہیں پڑہنے دیا گیا کیونکہ جنرل ضیاء الحق کے پاس اس وقت باطل طاقت ہے ، فوج جنرل ضیاء الحق کے حق میں تھی۔
مگر جب جنرل ضیاء الحق بھی مرا تو جنرل ضیاء الحق کا بھی نماز جنازہ نہیں ہوا ہے، قبر نہیں ہے۔ اور جو لوگ جنرل ضیاء الحق کا غائبانہ نماز جنازہ پڑہتے ہیں تو وہ نماز جنازہ نہیں ہے۔ اور جنرل ضیاء الحق دشمنان بھٹو ہے، دشمنان نبی ہے۔
غرض جیسا بھٹو کیساتھ کیا گیا تو ویسا خود ضیاء الحق کیساتھ بھی ہوا مگر بھٹو جنتی ہے اور ضیاء الحق جہنمی ہے۔ فرمانِ غوث حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ
ذوالفقار علی بھٹو کا اسلامی نقطہ نظر سے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ غوث کا فرمان۔
ذوالفقار علی بھٹو کیسا شخص تھا ؟
ذوالفقار علی بھٹو کا نماز جنازہ، قبر پر فاتحہ اور داڑھی نہیں ہونے کی صورت میں بھٹو ذات پر شرعی حیثیت سے کیا حکم لگے گا بحوالہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ
آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے تو بلا جھجھک کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔
ہمارے مرکزی ویب سائٹ پر جانے کے لیے یہاں کلک کیجیے ۔ https://hakimasifarainofficial.github.io/website

Comments

Popular posts from this blog

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی