Posts

Showing posts with the label Education

انسانیت کے معاملے میں تمام مذایب کے لوگ برابر ہیں۔

انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم برابر ہیں، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم سب برابر ہیں، اور کوئی بھی مسلم عورت کسی بھی غیر مسلم عورت سے برتر نہیں ہے، اور نہ غیر مسلم عورت کسی مسلم عورت سے برتر ہے، اور مسلم مرد بھی غیر مسلم مرد سے برتر نہیں ہے اور نہ غیر مسلم مرد مسلم مرد سے برتر ہے، اور کوئی بھی کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے، اور کوئی کسی دوسرے کا مذاق بھی نہیں اڑائے، کوئی کسی دوسرے کو برے القاب سے بھی نہیں پکارے اور ایسا کام کوئی بھی نہیں کرے کے جس سے دوسرے کا دل دکھے۔ اور انسانیت کے معاملے میں سب برابر ہیں۔ انسانی قوانین الگ ہیں اور دینی قوانین الگ ہیں مگر انسانی قوانین دینی قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں اور دینی قوانین انسانیت کے قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں۔ اور انسانیت کا قوانین تمام مسلم اور جو مسلم نہیں ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور دینی قوانین صرف انہی لوگوں کے لیے ہے کے جو اس دین کو ماننے والے ہیں۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے ت...

اگر کوئی رسالہ جات یا حدیث نام سے کوئی بھی کتاب حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ذات کو رد کرتے ہیں تو حکیم آصف آرائیں کا فرمان

حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فکری نظام اور دنیاوی علماء کا چیلنج: ایک جامع تجزیہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی ذات، ان کے مابعدالطبیعیاتی (Metaphysical) فلسفے اور دنیاوی علماء ڈھانچے پر گہرے انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے، جس کے اہم نکات درج ذیل ہیں: **۱۔ ہمہ گیر جامعیت اور وحدتِ فکر** حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی ذات کسی ایک محدود نظریے یا دائرے تک محدود نہیں ہے، بلکہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فکری دائرہ کار تمام الہامی کتب (قرآن، تورات، انجیل وغیرہ) اور تمام جلیل القدر انبیاء، صحابہ کرام، ائمہ اور اولیاءِ عظام کی روح کا مظہر ہے۔ آپ کے چہرے اور نسبت میں ہر ماننے والے کے لیے اس کی مطلوبہ مقدس ہستی کا عکس موجود ہے، اور جو لوگ سائنس اور عقلِ خالص کے قائل ہیں، ان کے لیے آپ ایک سائنٹسٹ ہیں جو ہر حقائق کو مخصوص پیٹرن اور ٹھوس دلائل سے واضح کرتے ہیں۔ #### **۲۔ دنیاوی علماء کے اعتراضات کی حقیقت** دنیاوی علماء کے لیے اس بلند سطح کے فکری نظریات کو سمجھنا اور قبول کرنا مشکل ہوتا ہے، کیونکہ وہ دنیا اداروں سے عالم بنے ہوتے ہیں اور چونکہ یہ نظامِ فکر دنیاوی اسناد ...

پیٹرن کے مطابق سوال کرنے کا مطلب کیا ہے؟ پیٹرن کے مطابق جواب

سوالوں کے پیٹرن کسے کہتے ہیں ؟ آج ہم اس موضوع پر تفصیلی ہمہ وقت بات کریں گے اور آپ کو بتائیں گے کے باتوں میں پیٹرن کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ جیسے سوالوں کا پیٹرن،، ہر چیز کے پیٹرن ہوتے ہیں، مثال کے طور پر موبائل کا سکرین لاک کھولنے کے لیے پیٹرن کا ضرورت ہوتا ہے ( یہاں پیٹرن کا مطلب کوڈ ہے ) کچھ دروازے ایسے ہوتے ہیں جس میں صحیح پیٹرن ملاتے ہیں تو دروازہ کھل جاتا ہے، جیسے سم سم دروازہ کھل جا ( علی بابا چالیس چور کا ڈرامہ دیکھا ہوگا یا قصہ سنا ہوگا۔ یہاں پیٹرن کا مطلب جادو ہے۔ سوشل اکاؤنٹس/ ای میلز / بینک اکاؤنٹس کو استعمال کرنے کے لیے ایک مخصوص قسم کا پیٹرن ہوتا ہے جیسے نمبروں میں یا کچھ انگلش کے ورڈ رکھ لیے جاتے ہیں یا انکرپشن کی بنایا جاتا ہے تو یہ سب مختلف الگ الگ قسموں کے پیٹرن ہوتے ہیں۔ مگر ہم یہاں وضاحت کریں گے کے باتوں کا بمعنی سوالوں کا پیٹرن کسے کہتے ہیں ؟ یہ کوئی موبائل فون کے لاک کھولنے کی طرح پیٹرن نہیں ہے، کیونکہ موبائل فون کا پیٹرن سینکڑوں یا ہزار طرح کا ہوسکتا ہے، اور باقی کروڑوں لوگ انہی میں سے کوئی بھی طرح کا پیٹرن رکھ سکتے ہیں، بمعنی موبائل فون کا ایک ہی پیٹرن دنیا میں ہ...

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی

Neuralink حکیم آصف آرائیں (سائنٹسٹ) رحمتہ اللہ علیہ کی طرف سے جاری کردہ بیان ہے کے یہ چیز کوئی بھی انسان اپنے دماغ پر نہیں لگائے، دماغ سے سگنل نہیں کرے، دماغ سے نہیں ملائے، ایسے چپ دماغ میں نہیں لگائے۔ اگر کوئی یہ چپ اپنے دماغ میں لگانے کے لیے راضی ہوجاتا ہے اور وہ لگوا لیتا ہے تو وہ شخص ایسا ہے کے اس نے کفر کیا۔ Neuralink ایک chip ہے جو دماغ میں لگایا جاتا ہے، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اس معاملے پر کفر بتاتے ہیں۔ ,

دنیا میں مباشرت / مباشرت ایکٹنگ کیوں عام ہے اور اس معاملے میں حکیم آصف آرائیں کا فرمان

اس صفحے میں حکیم آصف آرائیں زنا اور مباشرت کا مطلب اور وجہ اور اسکا خلاصہ لکھتے ہیں۔ ہندو، سکھ، پارسی، مسلم، عیسائی، یہودی، بڈہسٹ وغیرہ کے تمام انسانیت کے لیے واضح حکم جاری کرتے ہیں۔ جعفری کے لیے ایک الگ سے حکم جاری کرتے ہیں۔ زنا کا خلاصہ تمام انسانوں، جنوں کے لیے حکیم آصف آرائیں فرماتے ہیں کے (زنا) اس کو کہتے ہیں کے کوئی بھی مرد و عورت لڑکا لڑکی بغیر میاں بیوی ہوئے غیر جنس سے کامیاب صحبت کرلیتے ہیں تو اس کو زنا کہتے ہیں اگرچہ زنا کرنے والے کسی بھی مذہب یا قوم سے تعلق رکھتے ہو۔ اور اگر خواجہ سراء کیساتھ ایسا عمل کیا جائے تو اسے بھی زنا کہتے ہیں۔ اگرچہ بند کمرے میں کریں یا چار فرد کے سامنے کریں برابر ہے۔ یہاں حکیم آصف آرائیں فرماتے ہیں کے زنا کرنا ہی نہیں چاہیے کیونکہ یہ خود کے صحت کے لیے بھی درست نہیں ہے، اور اپنی اولاد پر بھی ظلم ہے، اور عزت کی بھی توہین ہے۔ حکیم آصف آرائیں فرماتے ہیں کے اگر کوئی انسان اپنی صحت یا اپنی عزت کی پرواہ نہیں بھی کرتے ہیں تو ان لوگوں کو اپنی اولاد کی فکر کرنی چاہیے۔ کیونکہ زنا کے ذریعے سے پیدا ہونے والی اولاد کو قتل نہیں کیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ بھی ان...

Popular posts from this blog

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی