انسانیت کے معاملے میں تمام مذایب کے لوگ برابر ہیں۔

انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم برابر ہیں، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم سب برابر ہیں، اور کوئی بھی مسلم عورت کسی بھی غیر مسلم عورت سے برتر نہیں ہے، اور نہ غیر مسلم عورت کسی مسلم عورت سے برتر ہے، اور مسلم مرد بھی غیر مسلم مرد سے برتر نہیں ہے اور نہ غیر مسلم مرد مسلم مرد سے برتر ہے، اور کوئی بھی کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے، اور کوئی کسی دوسرے کا مذاق بھی نہیں اڑائے، کوئی کسی دوسرے کو برے القاب سے بھی نہیں پکارے اور ایسا کام کوئی بھی نہیں کرے کے جس سے دوسرے کا دل دکھے۔ اور انسانیت کے معاملے میں سب برابر ہیں۔ انسانی قوانین الگ ہیں اور دینی قوانین الگ ہیں مگر انسانی قوانین دینی قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں اور دینی قوانین انسانیت کے قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں۔ اور انسانیت کا قوانین تمام مسلم اور جو مسلم نہیں ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور دینی قوانین صرف انہی لوگوں کے لیے ہے کے جو اس دین کو ماننے والے ہیں۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے ت...

Hakim Asif Arain and Dawat-Islami

حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کے میں نے جیسے مفتی ثمر عباس کے بارے میں بیان دیا ہے کے مفتی ثمر عباس گمراہی پھیلاتا ہے، اور دعوت اسلامی کا نام استعمال کرتا ہے ، جبکہ مولانا الیاس قادری صاحب نے خود مفتی ثمر عباس کے بارے میں رائے دیا ہے کے ہمارا مفتی ثمر عباس کے کسی بھی عمل و فعل سے کوئی تعلق نہیں ہے، لہذا کھل کر بیان دینے سے مفتی ثمر عباس کے کسی بھی عمل و فعل کا دعوت اسلامی سے کوئی تعلق نہیں ہے، اور مفتی ثمر عباس گمراہی پھیلاتا ہے تو وہ اسکا اپنا ذاتی معاملہ ہے۔
اس کا مطلب حکیم آصف آرائیں نے اپنے گزشتہ بیان میں یہ نہیں فرمایا کے دعوت اسلامی حق پر ہے۔
بمعنی مفتی ثمر عباس کے بارے میں بیان وہ صرف مفتی ثمر عباس کے بارے میں بیان کہلاتا ہے، مگر اسکا مطلب مستند یہ نہیں ہے کے دعوت اسلامی مکمل حق پر ہے، مولانا الیاس قادری صاحب حق پر ہے۔ اگر میں گزشتہ اپنے بیان میں مولانا الیاس قادری صاحب کے بارے میں ایسا بھی کہے دیتا کے مولانا الیاس قادری صاحب مکمل حق پر ہے تو پھر وہ بھی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا بیان کہلاتا، مگر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے ایسا نہیں فرمایا۔ کیونکہ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ جانتے ہیں کے کیا کہنے کا مطلب کیا ہے۔ کفر کفر بھی ایک دوسرے کے خلاف ہوتے ہیں، ایسا نہیں ہے کے کفر صرف حق کے خلاف ہوتا ہے، حق ہر کفر کے خلاف ہوتا ہے، اور کفر حق کے خلاف ہوتا ہے اور کفر دوسرے کفر کے بھی خلاف ہوتا ہے۔ بمعنی یہ نظام ایسا چلتا ہے۔ جیسے ایک وہ گروہ ہے کے جو نبی کے خلاف ہے، اور ایک وہ گروہ ہے کے جو نبی کی حمایت کرتا ہے مگر نبی سے کہتا ہے کے تم فلاں خطے کے نبی بن جاؤ اور ہم دوسرے خطے کے نبی بن جاتے ہیں اور ہم دونوں ملکر چلیں گے، مگر نبی نے ان کو بھی کفر ٹہرایا کے جو نبی کے خلاف تھے، اور ان کو بھی کفر ٹہرایا کے جو نبی کیساتھ ملنے کی بات کرتے ہیں جیسے پارٹنر شپ بن جاتے ہیں۔ نبی نے یہ تسلیم نہیں کیا کے ٹھیک ہے کے ہم فلاں خطے کے نبی بن جاتے ہیں اور تم دوسرے خطے ملک کے نبی بن جاؤ۔ بلکہ نبی نے فرمایا کے میں آخری نبی ہوں اور میرے بعد کوئی بھی نبی نہیں آئے گا اور نبی اپنے دور زمانہ میں بھی کسی کو نبی تسلیم نہیں کرے گا۔ بس نبی نے دونوں سے اختلاف رکھا، جبکہ ایک گروہ نبی کے خلاف تھا تو دوسرا گروہ نبی کے حمایت میں تھا۔ تو اسی طریقے سے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے اسکا مطلب یہ نہیں ہے کے ایک گروہ دوسرے گروہ کے برعکس ہوتا ہے تو وہ درست ہوتا ہے۔ بلکہ درست نبی کے اپنے فرمان سے ہوتا ہے۔ حکیم آصف آرائیں اپنے بچپن میں دعوت اسلامی والوں سے بھی ملتے تھے، بمعنی حکیم آصف آرائیں مختلف شعبہ جات سے ملے ہیں، جیسے چشتی، قادری، نقشبندی، دعوت اسلامی، وغیرہ وغیرہ ۔ مگر فیصلہ خود اپنے ذات سے کرتے ہیں، کسی کے پیروکار نہیں ہیں، صرف حق کہنے والوں کی حمایت کرتے ہیں اور حق کے پیروکار ہیں۔ خودمختار ہیں، یہی وجہ ہے کے حکیم آصف آرائیں کا مختلف علماء و مفتیان اور پیروں سے بھی conflict ہوا ہے۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے آگے کسی کا بھی لیبل نہیں چلتا ہے کے کوئی دعویٰ کرے کے میں قادری ہوں، یا چشتی ہوں، یا ڈائریکٹ نبی کی تابعداری کرتا ہوں ، نبی سے محبت کرتا ہوں یا ڈائریکٹ اللّٰہ جل جلالہ کیساتھ تعلقات ہیں ۔ مگر یہاں موضوع صرف دعوت اسلامی مولانا الیاس قادری صاحب کے بارے میں ہے۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اپنے بچپن میں دعوت اسلامی کیساتھ بھی رہے ہیں، اور کوئی بھی شخص مولانا الیاس قادری صاحب کے بارے میں برا کہتا تو حکیم آصف آرائیں اس شخص کو برا ٹہرا دیتے تھے، کیونکہ حکیم آصف آرائیں حق دیکھتا ہے، اور حق کے مطابق انکے پاس دلیل نہیں ہوتا تھا تبھی انکو رد کر دیتے تھے، اسکا مطلب یہ نہیں ہے کے مولانا الیاس قادری کا چہرا دیکھ کر یا لیبل دیکھ کر دوسرے کو رد کر دیتے تھے۔ بمعنی حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ خود حق کا علمبردار ہے۔ ایک بار کا ذکر ہے کے حکیم آصف آرائیں ایک مسجد میں داخل ہوئے اور اس مسجد میں ایک شخص نے مولانا الیاس قادری صاحب کو گمراہ ٹہرایا۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ چونک گئے کے کس ذات کے بارے میں گمراہی کا کہے رہے ہو۔ مگر اس شخص نے مان رہا ہے کے مولانا الیاس قادری صاحب نے بہت محنتیں کیں ہیں مگر پھر بھی گمراہ ٹہراتا ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے پاس مولانا الیاس قادری صاحب کا نیا رپورٹ سامنے آیا۔ رپورٹ یہ ہے: مولانا الیاس قادری صاحب اعلیحضرت امام احمد رضا خان بریلوی سے تعلق رکھتے ہیں، جو کے یہ حکیم آصف آرائیں کو بھی پتا تھا۔ مگر جب ایسا کہا گیا کے اعلیحضرت امام احمد رضا خان نے اپنے بعد جس کو بڑا بنایا تھا تو اعلیحضرت کے تمام مرید اسی کے ماتحت آگئے تھے، اگرچہ کوئی صوفی ہو، پیر ہو وغیرہ وغیرہ ، جو کوئی بھی اعلیحضرت کے بیعت میں ہے تو وہ سب اسی کے ماتحت آجائیں گے کے جس کو اعلیحضرت نے خود اپنے بعد بڑا بنایا ہے بمعنی اپنی جگہ دیا ہے۔ مگر مولانا الیاس قادری صاحب نے اعلیحضرت کو تو اپنے سے بڑا مانتے ہیں مگر جس کو اعلیحضرت نے خود اپنے بعد بڑا بنایا ہے بمعنی اپنی جگہ دیا ہے تو مولانا الیاس قادری صاحب اس کو نہیں مانتے ہیں کے ہم اس کو اپنے سے بڑا مانیں۔ بلکہ مولانا الیاس قادری صاحب کا اپنا نظریہ ہے کے ہمارا ڈائریکٹ تعلق اعلیحضرت امام احمد رضا خان سے ہے۔ اور اسکے بعد ہم کسی دوسرے کے ماتحت نہیں آئیں گے۔ بس مولانا الیاس قادری صاحب کا یہی بات ہے۔ اور جس شخص کو اعلیحضرت نے خود اپنے بعد بڑا بنایا ہے تو سب ماننے والے کے جو بھی اعلیحضرت کو مانتے ہیں ، بیعت میں ہیں تو وہ سب اس طرف چلے گئے کے جسے اعلیحضرت نے خود اپنے بعد بڑا بنایا ہے۔ مگر صرف مولانا الیاس قادری صاحب انکاری ٹہرا۔ اور مولانا الیاس قادری صاحب نے بات رکھا کے ہم دوسرے کو بڑا نہیں مانیں گے ، دوسرے کے ماتحت کام نہیں کریں گے، بس ڈائریکٹ اعلیحضرت امام احمد رضا خان سے تعلق رکھیں گے ۔ اور جس شخص کو اعلیحضرت نے خود اپنے بعد بڑا بنایا تھا تو اس نے بھی مولانا الیاس قادری صاحب کو چھوڑ دیا کے جاؤ ، ہمارے ساتھ ملکر نہیں چلو گے تو ہم زبردستی بھی نہیں کرتے ہیں بمعنی ہم محتاج نہیں ہیں کے ہمارے ساتھ رہو۔ بس یہی بات تھا اور جب ایسی بات حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے پاس پہنچا تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ حیران و ششدر رہے گیا۔ کیونکہ یہ بات بہت بڑی ہے۔ کے جیسا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے اس دعوے کو فوراً قبول نہیں کیا کیونکہ اپنی ذات سے ہر کچھ فورآ حتمی قرار نہیں دیا جاسکتا ۔ مگر حکیم آصف آرائیں نے سائل کو کچھ جواب دینا تھا، کیونکہ سائل نے وضاحت پیش کردی تو ہمارا نظریہ بھی لینا تھا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کے اگر یہ بات ایسی ہی ہے تو پھر مولانا الیاس قادری صاحب حقیقت میں گمراہ ہے۔ مگر اسکی تحقیق بعد میں کروں گا کے اصل ماجرہ کیا ہے۔ مگر وقتی طور سائل سے کہے دیا کے اگر تم سچے ہو تو پھر مولانا الیاس قادری صاحب حقیقت میں گمراہ ہے۔ بس اب سائل خود جانتا ہے کے وہ سچا ہے یا جھوٹا۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی جانب سے جواب مل گیا ۔ تاکے سائل یہ سمجھے کے دوسرے لوگ نہیں مانتے ہیں تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ بھی نہیں مانتا ہے بمعنی حکیم آصف آرائیں لوگوں کی طرح ہے۔ مگر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے خود کو لوگوں سے مختلف کردیا، کے لوگ پھر بھی نہیں مانتے ہیں مگر میں مان لیتا ہوں کے اگر یہ واقعہ ایسا ہے تو پھر میں 100 فیصد مانوں گا۔ باقی اسکی تحقیق حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ خود بھی کرے گا، مگر اپنی ذات سے ایک جواب سائل کو دے دیا ۔ اور سائل بھی مان گیا کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے مان لیا ۔ درحقیقت حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے حق بات کہا ہے۔ یہاں کسی کی برائی یا حمایت کی بات نہیں ہے بلکہ صرف حق بات ہے۔ اگرچہ کچھ بھی ہو۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے تنظیمی نمائندے سے پوچھا کے مولانا الیاس قادری صاحب کے بارے میں ایسی ایسی بات ہے۔ تو کیا یہ سچ ہے .؟ اور پھر تنظیمی نمائندے نے جواب دیا کے ہاں، یہ بات سچ ہے، اور یہ گمراہ ہے۔ مگر پھر بھی چپ رہتے ہیں کیونکہ یہ بہت محنت کرتا ہے۔ مولانا الیاس قادری صاحب نے شروع شروع میں جب دعوت اسلامی کی بنیاد رکھی اور اکیلے کام کرتے تھے تب بھی بہت محنت کیا ہے اور اسی وجہ سے گمراہ قرار دے دیا ہے مگر کفر قرار نہیں دیا کیونکہ یہ بہت محنت کرتا ہے۔ اسکی محنت و مشقت کی وجہ سے مولانا الیاس قادری صاحب کو گمراہ قرار دیا ہے، اور اگر محنت و مشقت نہیں کرتے تو پھر مولانا الیاس قادری صاحب پر یہ رعایت بھی نہیں ہوتا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے عبد القادر جیلانی سے پوچھا کے مولانا الیاس قادری صاحب کیا گمراہ ہے اور یہ واقعہ سچ ہے ؟ کے مولانا الیاس قادری صاحب بڑے کو مانے گا مگر بڑے کے بنائے ہوئے کو نہیں مانے گا۔ تب عبد القادر جیلانی نے بھی یہی فرمایا کے ہاں ،، یہ گمراہ ہے، اور یہ نہیں مانتا ہے۔ تب حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے اعتراض کیا کے جب یہ گمراہ ہے تو پھر پوری دنیا اس کے پیچھے کیوں آتی ہے ، بمعنی میرے نظریے یہ ہے کے جو دوسرے کسی بھی ولی کا مقابل الیاس قادری ہو تو ذیادی دنیا الیاس قادری کے پاس آتی ہے، اور چٹکی برابر دوسرے کے پاس جاتے ہیں۔ تب حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کو پتا چلا کے یہ دنیا ہے، اور دنیا میں جو اکثریت جس جگہ ہونگے تو وہ گمراہ ہی ہونگے ۔ اور حق کی طرف چٹکی برابر لوگ ہوتے ہیں کے جو واقعی میں حق والے ہوتے ہیں۔ باقی پوری دنیا جتنے بھی لوگ ہیں اور اگر وہ مسلم ہونگے تو وہ گمراہ ہونگے ۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کو سمجھ آیا کے اکثریت کی تعداد گمراہی پر مبنی ہے کیونکہ یہ دنیا ہے، اور حق والے چنیدہ ہوتے ہیں۔ اگر کسی کو یہ جاننا ہو کے حق کیا ہے تو تعداد کو دیکھو کے اگر ایک طرف ہزار لوگ ہیں اور دوسری طرف چار فرد ہیں تو جو اکثریت کی تعداد ہے تو وہ گمراہ ہے، اور جو چار فرد ہے تو وہ حق ہے اور تبھی اسکی طرف دنیا نہیں آتی ہے۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے مولانا الیاس قادری صاحب کو گمراہ ٹہرا دیا، بمعنی بہت جگہ کہے بھی چکا ہے، ایسا نہیں ہے کے نہیں کہا ہے اور چھپا کر رکھا ہے۔ بہت جگہ کہے بھی چکا ہے اور پھر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے فیصلہ کیا کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اب مولانا الیاس قادری صاحب کو گمراہ نہیں ٹہرائے گا مگر یہ بھی نہیں کہے گا کے یہ حق ہے، تاکے دنیا جس طرف جاتی ہے تو یہ دنیا کی اپنی مرضی ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اپنی ذات سے مولانا الیاس قادری صاحب کو حق بھی نہیں ٹہراتا ہے اور گمراہی کا نہیں کہنا تو بس یہ چپ رہنا ہے۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے دعوت اسلامی کے نمائندے سے بھی کہا کے تم دعوت اسلامی میں ہو تو تم مولانا الیاس قادری صاحب کے اس معاملے پر کیا کہتے ہو تو جو حق والے تھے تو انہوں نے کہے دیا کے یہ غلط ہے اور الیاس قادری صاحب کو ایسا نہیں کرنا چاہیے ۔ تو پھر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے ان سے پوچھا کے پھر تم مولانا الیاس قادری صاحب کے بیعت میں کیوں ہو، ؟ اور پھر اس نے جواب دیا کے بس اب پیر ایسا ہے اور میں بیعت کرچکا ہوں اور اس وقت نہیں پتا تھا مگر بعد میں پتا چلا ہے اور تبھی بیعت نہیں توڑتا ہوں کیونکہ پیر جیسا بھی ہے مگر اب بیعت نہیں توڑتا ہوں ، مگر مولانا الیاس قادری صاحب کے اس بات کو غلط ٹہراتا ہوں کے مولانا الیاس قادری صاحب نے ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ تو بس پھر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اس شخص کے معاملے میں چپ ہوگیا کیونکہ وہ کہتا ہے کے میں بیعت نہیں توڑتا ہوں مگر غلط کو پھر بھی غلط ہی ٹہراتا ہوں۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے اس شخص سے پوچھا کے تم کیا دعوت اسلامی کے طریقے سے چلتے ہو مل جل کر ، کے دعوت اسلامی کے مفتی ، علماء جو کچھ بھی کہتے ہیں تو اسی کو پروموٹ کرتے ہو، تب اس شخص نے کہا کے نہیں ، میں دعوت اسلامی کے طریقے پر نہیں چلتا ہوں بلکہ اپنی مرضی سے چلتا ہوں، اور پھر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اس شخص کے معاملے میں چپ ہوگیا۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے مستند پیروں کو دیکھا کے وہ مولانا الیاس قادری صاحب کو کیا سمجھتے ہیں، تب حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کو پتا چلا کے وہ مولانا الیاس قادری صاحب کو پیر ہی نہیں مانتے ہیں ۔ شاید کسی لوگوں نے بھی سنا ہوگا کے فلاں کوئی پیر مولانا الیاس قادری صاحب کو پیر ہی نہیں مانتا ، جبکہ جو نہیں مانتا ہے تو وہ خود بھی پیر ہے مگر وہ دوسرے کو پیر نہیں مانتا ہے۔ کچھ لوگوں کا نظریہ ہوتا ہے کے جو خود پیر ہوتے ہیں تو انکو چاہیے کے وہ دوسرے پیروں کو بھی تسلیم کریں۔ اور مل جل کر رہیں۔ تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا ایسے لوگوں کو جواب ہے کے لوگوں کے نظریے سے مستند پیروں کو نہیں چلنا ہوتا ہے کے لوگ کہیں کے پیر دوسرے پیر کو تسلیم کرے، بس یہاں حق کو دیکھا جاتا ہے۔ جیسے کوئی لوگ کہتے ہیں کے ہمارا پیر بمعنی الیاس قادری صاحب دوسرے پیر کو تسلیم کرتا ہے مگر دوسرا پیر مولانا الیاس قادری صاحب کو پیر تسلیم نہیں کرتا۔ تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا جواب ہے کے مولانا الیاس قادری صاحب دوسرے پیروں کو تسلیم کرے یا نہ کرے تو مستند پیر اس چیز کے محتاج نہیں ہوتے۔ کے الیاس قادری صاحب ہمیں پیر تسلیم کرتا ہے تو ہم بھی الیاس قادری صاحب کو پیر تسلیم کریں ، کیونکہ اگر ہم الیاس قادری صاحب کو پیر تسلیم نہیں کریں گے تو الیاس قادری صاحب بھی ہمیں پیر تسلیم نہیں کرے گا۔ بمعنی مستند پیر محتاج نہیں ہوتے ، اگرچہ الیاس قادری صاحب دوسرے پیروں کو پیر تسلیم کرے یا نہ کرے۔ مگر مستند پیر الیاس قادری صاحب کو پیر تسلیم نہیں کرتے ہیں بمعنی وہ خودمختار ہوتے ہیں۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے یہ خلاصہ اس لیے لکھا ہے کیونکہ کچھ دنوں پہلے اللہ جل جلالہ نے فرمایا تھا کے الیاس تجھے رد کردے گا۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کے اگر الیاس قادری صاحب مجھے رد کرے گا تو میں الیاس قادری صاحب کا پس منظر کھول دوں گا۔ تاکے دنیا جان لے کے جو مجھے رد کرتے ہیں تو وہ مستند پیر ہی نہیں ہے۔ بلکہ گمراہ ہے۔ - - اور دعوت اسلامی گمراہی کی تنظیم ہے۔ بس حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اپنی ذات سے جو کہتا ہے تو ایسا کہتا ہے۔ اور اس بات سے پتا چلتا ہے کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا کس معاملے میں کیا نظریہ ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی