Posts

Showing posts with the label فرمانِ (غوث) حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ

انسانیت کے معاملے میں تمام مذایب کے لوگ برابر ہیں۔

انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم برابر ہیں، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم سب برابر ہیں، اور کوئی بھی مسلم عورت کسی بھی غیر مسلم عورت سے برتر نہیں ہے، اور نہ غیر مسلم عورت کسی مسلم عورت سے برتر ہے، اور مسلم مرد بھی غیر مسلم مرد سے برتر نہیں ہے اور نہ غیر مسلم مرد مسلم مرد سے برتر ہے، اور کوئی بھی کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے، اور کوئی کسی دوسرے کا مذاق بھی نہیں اڑائے، کوئی کسی دوسرے کو برے القاب سے بھی نہیں پکارے اور ایسا کام کوئی بھی نہیں کرے کے جس سے دوسرے کا دل دکھے۔ اور انسانیت کے معاملے میں سب برابر ہیں۔ انسانی قوانین الگ ہیں اور دینی قوانین الگ ہیں مگر انسانی قوانین دینی قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں اور دینی قوانین انسانیت کے قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں۔ اور انسانیت کا قوانین تمام مسلم اور جو مسلم نہیں ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور دینی قوانین صرف انہی لوگوں کے لیے ہے کے جو اس دین کو ماننے والے ہیں۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے ت...

کیا حضرت علی و امیر معاویہ میں اختلاف ہوا تھا ؟

حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے معاملے پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ خود کیا فرماتے ہیں ؟ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے جو لوگ حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ پر ایسا تہمت لگاتے ہیں کے حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ سے بھول کر غلطی ہوگیا اور جان بوجھ کر غلطی نہیں کیا ہے مگر بھول کر یا انجانے میں اگرچہ چھوٹا غلطی کیا ہے تو ایسا عقیدہ رکھنا گمراہی ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے ایسا عقیدہ چودھویں صدی کے دو نمبر علماؤں نے خود تخلیق کیا ہے، صحابی رسول پر اپنی طرف سے ایسا فتویٰ لگانا / ایسا عقیدہ تخلیق کرنا کے دنیا والے پرانے اصلی عقیدے کو چھوڑ کر چودھویں صدی کا عقیدہ اپنائیں تو یہ گمراہی ہے۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے اگرچہ امیر معاویہ کو قصوروار نہیں ٹہراتے ہیں مگر بھول کر غلطی کرنے والا بھی نہیں ٹہرا سکتے ہیں، کیونکہ چودھویں صدی کے دو نمبر علماء اس حیثیت کے نہیں ہیں کے صحابی پر فتویٰ لگائیں ، اور لوگوں کے نظریات کو اپنی مرضی سے چلائیں ۔ اور دو نمبر علماء کو نبی کا وارث ...

پاکستان کا ہر آرمی چیف کیا پاکستان کا وفادار ہے ؟

اللّٰہ جل جلالہ نے فرمایا کے میں گواہی دیتا ہوں کے جب سے پاکستان بنا ہے تب سے جتنے بھی آرمی چیف آئے ہیں اگرچہ ان میں کوئی بھی آرمی چیف اللّٰہ جل جلالہ کا دشمن ہو مگر وہ پاکستان کا وفادار ہے۔ اور اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے جب تک پاکستان رہے گا تب تک جتنے بھی آرمی چیف آتے رہیں گے تو وہ سب پاکستان کے وفادار ہونگے۔ اور اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے کوئی بھی آرمی چیف میرا دشمن ہو تب بھی تم لوگ آرمی چیف کا ہی حمایت کرنا اور اللّٰہ جل جلالہ کی حمایت نہیں کرنا۔ کیونکہ وہ آرمی چیف ہے۔ اور اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے میں نے گواہی دے دیا ہے کے ہر آرمی چیف جو بھی ہے جب سے پاکستان بنا ہے تب سے ہر آرمی چیف پاکستان کا وفادار ہے۔ اللّٰہ جل جلالہ نے واضح خود گواہی دیا ہے۔ اور اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے جو آرمی چیف میرا دشمن ہے تو اس آرمی چیف پر شک نہیں کرنا کے وہ پاکستان کا وفادار نہیں ہے۔ یہ واضح الفاظ اللّٰہ جل جلالہ کے ہیں ، اور اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کے میری حمایت نہیں کرنا بلکہ آرمی چیف کی حمایت کرنا کیونکہ آرمی چیف تمام فوج کا باپ ہے۔ اور قرآن بھی اس کہے کو رد نہیں کرتا ہے۔ کیا کتاب ا...

ذوالفقار علی بھٹو کے اسلامی تاریخی حقائق

بینظیر کا باپ بھٹو صاحب کا دین اسلام میں درجہ۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے کسی بڑی ہستی کا ہونے کے لیے یہ ضروری نہیں ہوتا ہے کے اس بڑی ہستی نے اپنے سر پر سونے کا تاج پہنا ہو ۔ اسی طرح حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فرمان ہے کے دنیا میں ایسے ایسے شخصیات بھی ہوتے ہیں کے جس کسی شخصیات کا وہم و گمان بھی دنیا والوں کو نہیں ہوتا ہے کے کون اللّٰہ جل جلالہ کا برگزیدہ حقیقت میں ولی ہے اور اسکا درجہ کیا ہے۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے ان برگزیدہ شخصیات میں ایک اہم شخصیت بھٹو صاحب کا بھی ہے کے جو کسی وقت زمانے میں پاکستان کے وزیر اعظم بھی رہے چکے ہیں ، بینظیر صاحبہ کے باپ ہیں اور اللّٰہ جل جلالہ کا برگزیدہ ولی ہے۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے جو شخص بھٹو صاحب کا دشمن ہے تو وہ شخص نبی کا دشمن ہے۔ اور بھٹو صاحب کو پاکستان کے جنرل ضیاء الحق نے سزائے موت دیا۔ اور جنرل ضیاء الحق نے بھٹو صاحب کو جہنم میں پہنچانے کا بھی پورا انتظام کرلیا تاکے بھٹو جنت میں بھی نہیں جاسکے۔ بھٹو صاحب پر تشدد کیا گیا اور متعدد بار پھانسی دیا گیا اور...

جل جلالہ کس نام کیساتھ ہوتا ہے ؟ Jalla Jalaluh

جل جلالہ، صلی اللہ علیہ وسلم، علیہ السلام، رضی اللہ عنہ، رحمتہ اللّہ علیہ کا استعمال: کس نام کے ساتھ کون سا کلمہ آتا ہے؟ جل جلالہ، صلی اللہ علیہ وسلم، علیہ السلام، رضی اللہ عنہ/عنہا، اور رحمۃ اللہ علیہ/علیہا کا استعمال کہاں اور کس کے ساتھ کیا جاتا ہے؟ ادب میں ذاتِ باری تعالیٰ، انبیائے کرام، فرشتوں، صحابہ کرام اور مستند اولیائے کرام کے ناموں کے ساتھ لکھے جانے والے ان مخصوص کلمات اور ان کے درست مقامات کا تفصیلی بیان درج ذیل ہے۔ جب ہم جل جلالہ کہتے ہیں یا صلی اللہ علیہ وسلم / صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم / صلی اللہ علیہ وآلہ و ازواجہ و سلم / علیہ السلام / رضی اللّٰہ عنہ / عنہا، رحمتہ اللہ علیہ / علیہا کہتے ہیں تو کہنے والے کے ذہن میں ایک گمان واضح ہوتا ہے کہ اس کہنے والے کے ذہن میں کس شخصیت کا خیال ہے۔ اگر کوئی اللّٰہ جل جلالہ کا نام لیتا ہے تو صرف اللّٰہ جل جلالہ کے نام کے ساتھ ہی جل جلالہ ہوتا ہے۔ اگرچہ اللّٰہ کہے، رب کہے، مالک کہے، خدا کہے، رحمن کہے، رحیم کہے، خ...

Popular posts from this blog

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی