انسانیت کے معاملے میں تمام مذایب کے لوگ برابر ہیں۔

انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم برابر ہیں، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم سب برابر ہیں، اور کوئی بھی مسلم عورت کسی بھی غیر مسلم عورت سے برتر نہیں ہے، اور نہ غیر مسلم عورت کسی مسلم عورت سے برتر ہے، اور مسلم مرد بھی غیر مسلم مرد سے برتر نہیں ہے اور نہ غیر مسلم مرد مسلم مرد سے برتر ہے، اور کوئی بھی کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے، اور کوئی کسی دوسرے کا مذاق بھی نہیں اڑائے، کوئی کسی دوسرے کو برے القاب سے بھی نہیں پکارے اور ایسا کام کوئی بھی نہیں کرے کے جس سے دوسرے کا دل دکھے۔ اور انسانیت کے معاملے میں سب برابر ہیں۔ انسانی قوانین الگ ہیں اور دینی قوانین الگ ہیں مگر انسانی قوانین دینی قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں اور دینی قوانین انسانیت کے قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں۔ اور انسانیت کا قوانین تمام مسلم اور جو مسلم نہیں ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور دینی قوانین صرف انہی لوگوں کے لیے ہے کے جو اس دین کو ماننے والے ہیں۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے ت...

Hakim Asif Arain Biography Part 6

08 سے 2011 تک سن عیسوی 2011 سے 2014 تک۔ نویں اور دسویں کا واقعہ، ہوٹل، شادی ہال، اور لڑائی جھگڑے، اور زمینوں کا واقعہ۔ اور سلسلہ طریقت کا واقعہ۔ پنجاب کا واقعہ رینجرز سے کوڑے کھانے کا واقعہ سن عیسوی 2014 سے لیکر 2016 تک۔ زمینوں کا واقعہ سلسلہ طریقت واقعہ، انجیکشن کا واقعہ بیماریاں سن عیسوی 2016 سے 2017 تک دنیا کو چھوڑنے کا واقعہ۔ حکومت میں پہلا قدم رکھنے کا واقعہ۔ اور دین سے نکل جانے کا واقعہ ، اور اللہ جل جلالہ کے آنے کا واقعہ۔ اور تجارت ، علاج۔ سن عیسوی 2017 سے 2018 تک۔ تجارت، حکومت کو زبردستی اپنے قبضے میں کرنے کا واقعہ۔ فری فنڈ خدمت، پالیساں بنانا۔ تجارت، اور اسلام دین سے نکل جانے کا واقعہ۔ اللہ جل جلالہ کے آنے کا واقعہ۔ سن عیسوی 2018 سے 2019 تک زہر کھانے کا واقعہ، تجارت کا واقعہ۔ عزازیل کے آنے کا واقعہ۔ انڈیا اور پاکستان کے جنگ روکنے کا واقعہ۔ ایزی لوڈ سن عیسوی 2019 سے 2020 تک ایزی لوڈ، جازکیش، خفیہ حکومت کاری۔ حکیم سن عیسوی 2020 کے شروع سے آخر تک۔ ایزی لوڈ، حکیم خفیہ حکومت کاری سے ظاہر ہوجانا۔ پلیٹ فارم انٹرنیٹ کے ذریعے ہی کافی سمجھنا۔ سب سے پہلے فیس بک پیج کا آغاز کیا۔ سن عیسوی 2021 سے لیکر 2023 تک۔ قمر جاوید باجوہ کا واقعہ۔ ایزی لوڈ، حکیم، انڈیا کا واقعہ امریکہ کے دو خفیہ سائنسدان کا واقعہ ایم کیو ایم کا واقعہ۔ عمران خان کا واقعہ شہباز شریف کا واقعہ سن عیسوی 2023 سے لیکر 2025 تک۔ عاصم منیر کا واقعہ ۔ ابو اور امی کے انتقال کا واقعہ۔ ابو کے قاتل کا واقعہ۔ جادو ٹونے کا واقعہ سن عیسوی 2023 سے 2026 تک۔ حکیم آصف آرائیں نے سلسلہ طریقت کو بھی جوائن کیا اور آخر کار پھر اس سے بھی باہر نکل گیا ۔ اور اپنی الگ زندگی بنایا۔ حکیم آصف آرائیں ایسا شخصیت ہے کے زندگی میں کبھی حکیم آصف آرائیں سفید عمامہ باندھتا تھا ۔ اور حکیم آصف آرائیں کو کوئی مولوی گستاخ رسول کہتے ۔ اور گلیوں میں شور مچاتے کے دیکھو دیکھو گستاخ رسول گزر رہا ہے ۔ اور حکیم آصف آرائیں ان مولویوں کے کہنے کو رد کرتا اور حکیم آصف آرائیں بھی کہتا کے یہ خود گستاخ رسول ہے۔ بس لوگ دیکھتے کے مولوی حکیم آصف آرائیں کو گستاخ رسول کہتا ہے اور حکیم آصف آرائیں بھی اس مولوی کو گستاخ رسول کہتا ہے۔ پلس حکیم آصف آرائیں نے اس مولوی کو منافق بھی کہے دیا۔ وہ مولوی حکیم آصف آرائیں کو گلی محلے میں مشہور کرتا اور جو بھی کوئی ملتے تو ان سے کہتا کے حکیم آصف آرائیں گستاخ رسول ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں بھی کہتا کے وہ مولوی ایسے ہی کہتا ہے اور یہ خود منافق ہے۔ بس پھر وہ مولوی جس مسجد کا مولوی تھا تو حکیم آصف آرائیں نے رمضان کے موقع پر اس مسجد کے باہر چاکنگ سے لکھ دیا کے جو کوئی بھی اس مسجد میں اعتکاف کرے گا تو اسکا اعتکاف نہیں ہوگا۔ حکیم آصف آرائیں چاہتا تو منہ سے بھی کہے سکتا تھا مگر حکیم آصف آرائیں سمجھتا تھا کے کوئی سائل ایسا نہ ہو کے جو کہے کے ہمیں پتا ہی نہیں تھا کے اس مسجد میں اعتکاف نہیں ہوگا اور انہوں نے اعتکاف کرلیا۔ اور تبھی حکیم آصف آرائیں نے مسجد کے باہر لکھ دیا کے جو کوئی بھی لوگ اس مسجد میں اعتکاف کریں گے تو انکا اعتکاف نہیں ہوگا۔ اور پھر لوگوں کی اپنی مرضی ہے کے اس مسجد میں اعتکاف کریں یا نہیں کریں ، بمعنی حکیم آصف آرائیں کو رد کر کے اعتکاف کرتے ہیں تو حکیم آصف آرائیں کو انکا کوئی پرواہ نہیں ہے اور عبد القادر جیلانی اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی میرے اس فیصلے کو قبول کرلیا۔ بس جو کوئی بھی میرے منع کرنے پر بھی اعتکاف کرتے ہیں تو وہ انکا اپنا مرضی ہے، اس مولوی نے اعتراض کیا اور اس مولوی نے ایم کیو ایم تنظیم کا ایک رکن عہدے دار لیکر آگیا کے دیکھو حکیم آصف آرائیں نے مسجد سے باہر کیا لکھا ہے کے اعتکاف نہیں ہوگا، تب حکیم آصف آرائیں نے کہا کے ہاں جو کہے دیا سو کہے دیا اور اب لوگوں کی اپنی مرضی ہے۔ بس اسی طرح اسی مسجد میں ایک بوڑھا آدمی رہتا تھا کے جو مؤذن تھا اور پہلے حکیم آصف آرائیں کیساتھ صحیح رہتا تھا مگر بعد میں حکیم آصف آرائیں کا مذاق اڑانے لگ گیا اور حکیم آصف آرائیں کو محلے میں جعلی بابا کے نام سے شور مچاتا تھا۔ حکیم آصف آرائیں اسے سمجھاتا تھا کے میرے ساتھ ایسا کھیل نہیں کھیلا کرو، اور میں نے تمہارا کچھ بھی نہیں بگاڑا ہے، میں جانتا ہوں کے تم نمازی عبادت گزار ہو اور میرے ساتھ پہلے صحیح رہتے تھے مگر اب میرا مذاق نہیں اڑایا کرو۔ حکیم آصف آرائیں کو دنیذ کے بارے کچھ نہیں پتا تھذ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے تو بلا جھجھک کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے ویب سائٹ پر جانے کے لیے یہاں کلک کیجیے ۔ https://hakimasifarainofficial.github.io/website

Comments

Popular posts from this blog

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی