سن 2012 سے 2014 تک ہے۔
حکیم آصف آرائیں بائیو پارٹ 3. حکیم آصف آرائیں نے سلسلہ طریقت کو بھی جوائن کیا اور آخر کار پھر اس سے بھی باہر نکل گیا ۔ اور اپنی الگ زندگی بنایا۔ حکیم آصف آرائیں ایسا شخصیت ہے کے زندگی میں کبھی حکیم آصف آرائیں سفید عمامہ باندھتا تھا ۔ اور حکیم آصف آرائیں کو کوئی مولوی گستاخ رسول کہتے ۔ اور گلیوں میں شور مچاتے کے دیکھو دیکھو گستاخ رسول گزر رہا ہے ۔ اور حکیم آصف آرائیں ان مولویوں کے کہنے کو رد کرتا اور حکیم آصف آرائیں بھی کہتا کے یہ خود گستاخ رسول ہے۔ بس لوگ دیکھتے کے مولوی حکیم آصف آرائیں کو گستاخ رسول کہتا ہے اور حکیم آصف آرائیں بھی اس مولوی کو گستاخ رسول کہتا ہے۔ پلس حکیم آصف آرائیں نے اس مولوی کو منافق بھی کہے دیا۔
وہ مولوی حکیم آصف آرائیں کو گلی محلے میں مشہور کرتا اور جو بھی کوئی ملتے تو ان سے کہتا کے حکیم آصف آرائیں گستاخ رسول ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں بھی کہتا کے وہ مولوی ایسے ہی کہتا ہے اور یہ خود منافق ہے۔ بس پھر وہ مولوی جس مسجد کا مولوی تھا تو حکیم آصف آرائیں نے رمضان کے موقع پر اس مسجد کے باہر چاکنگ سے لکھ دیا کے جو کوئی بھی اس مسجد میں اعتکاف کرے گا تو اسکا اعتکاف نہیں ہوگا۔ حکیم آصف آرائیں چاہتا تو منہ سے بھی کہے سکتا تھا مگر حکیم آصف آرائیں سمجھتا تھا کے کوئی سائل ایسا نہ ہو کے جو کہے کے ہمیں پتا ہی نہیں تھا کے اس مسجد میں اعتکاف نہیں ہوگا اور انہوں نے اعتکاف کرلیا۔ اور تبھی حکیم آصف آرائیں نے مسجد کے باہر لکھ دیا کے جو کوئی بھی لوگ اس مسجد میں اعتکاف کریں گے تو انکا اعتکاف نہیں ہوگا۔ اور پھر لوگوں کی اپنی مرضی ہے کے اس مسجد میں اعتکاف کریں یا نہیں کریں ، بمعنی حکیم آصف آرائیں کو رد کر کے اعتکاف کرتے ہیں تو حکیم آصف آرائیں کو انکا کوئی پرواہ نہیں ہے اور عبد القادر جیلانی اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی میرے اس فیصلے کو قبول کرلیا۔ بس جو کوئی بھی میرے منع کرنے پر بھی اعتکاف کرتے ہیں تو وہ انکا اپنا مرضی ہے، اس مولوی نے اعتراض کیا اور اس مولوی نے ایم کیو ایم تنظیم کا ایک رکن عہدے دار لیکر آگیا کے دیکھو حکیم آصف آرائیں نے مسجد سے باہر کیا لکھا ہے کے اعتکاف نہیں ہوگا، تب حکیم آصف آرائیں نے کہا کے ہاں جو کہے دیا سو کہے دیا اور اب لوگوں کی اپنی مرضی ہے۔ بس اسی طرح اسی مسجد میں ایک بوڑھا آدمی رہتا تھا کے جو مؤذن تھا اور پہلے حکیم آصف آرائیں کیساتھ صحیح رہتا تھا مگر بعد میں حکیم آصف آرائیں کا مذاق اڑانے لگ گیا اور حکیم آصف آرائیں کو محلے میں جعلی بابا کے نام سے شور مچاتا تھا۔ حکیم آصف آرائیں اسے سمجھاتا تھا کے میرے ساتھ ایسا کھیل نہیں کھیلا کرو، اور میں نے تمہارا کچھ بھی نہیں بگاڑا ہے، میں جانتا ہوں کے تم نمازی عبادت گزار ہو اور میرے ساتھ پہلے صحیح رہتے تھے مگر اب میرا مذاق نہیں اڑایا کرو۔ مگر وہ شخص حکیم آصف آرائیں سے کہتا تھا کے میں تمہیں ایکسپوز کروں گا اور تم جعلی بابا ہو۔ حکیم آصف آرائیں اسے اکثریت میں سمجھاتا رہتا کے میرے ساتھ نہیں الجھا کرو، اور لوگوں کے آگے میری بیستی ایسے نہیں کیا کرو۔
کیونکہ آٹھ کلاس تک تو ویسے ہی محنت کر چکے ہیں۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں نے سی آئی اے میں لگنے کا درخواست دیا، اور سی آئی اے کا نمائندے نے حکیم آصف آرائیں کو ایک پیپر دیا اور کہا کے اپنے علاقے کے تھانے سے صرف مہر لگا کر لے آنا تاکے تصدیق ہوسکے کے تم سی آئی اے میں کام کرنے کے لیے بالکل ٹھیک ہو ۔ حکیم آصف آرائیں کو کچھ نہیں پتا تھا کے کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے تبھی مجھے جیسا پیپر دیا گیا تو میں اپنے علاقے کے تھانے میں چلا گیا اور وہاں ایک پولیس شخص تھا کے جو بہت نیک تھا۔ میرے ساتھ بھی ٹھیک رہتا تھا ۔ مگر جب حکیم آصف آرائیں نے اس پولیس والے شخص سے کہا کے یہ پیپر ہے اور اس میں کہا جاتا ہے کے تھانے کا مہر لگے گا اور مجھے نہیں پتا کے کیا کرنا ہے، بس جیسا سی آئی اے والے کہتے ہیں تو ویسا کر دو۔ بمعنی مہر لگا دو ۔ اس پولیس والے شخص نے حکیم آصف آرائیں سے وہ پیپر لیا اور اس میں اپنے قلم سے لکھنے لگا تب حکیم آصف آرائیں نے منع کردیا کے قلم سے نہیں لکھنا ہے بلکہ مہر لگانا ہے۔ مگر اس پولیس والے نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے یہ پولیس والوں کا آپس میں ایک کوڈ ہے جسے وہ مان لیں گے اور سی آئی اے میں رکھ لیں گے۔ تب حکیم آصف آرائیں نے اس پولیس والے کی بات پر یقین کرلیا۔ حکیم آصف آرائیں نے کہا کے ٹھیک ہے تم جیسا جانتے ہو ویسا کر دو۔ اور پھر اس پولیس والے نے پیپر میں لکھا۔ Akar bakar bumbay bol اور پھر حکیم آصف آرائیں نے جب یہ لکھا دیکھا تو کہا کے یہ کیا لکھ دیا اور یہ تو کوئی کھیل لگ رہا ہے کے جیسے تم کھیل رہے ہو۔ مگر اس پولیس والے نے کہا کے بس یہ پیپر لیجا کر اس سی آئی اے والوں کو دے دینا تو وہ خود سمجھ جائیں گے ۔ حکیم آصف آرائیں بہت حیران وہ ششدر رہے گیا کے کہا گیا تھا کے مہر لگانا مگر اس نے کوڈ لکھ دیا ۔ بس حکیم آصف آرائیں نے اس پولیس والے پر بھروسہ کرتے ہوئے وہی پیپر سی آئی اے لے گیا۔ جب سی آئی اے والوں نے یہ پیپر دیکھا تو گھور کر حکیم آصف آرائیں کو دیکھنے لگے۔ حکیم آصف آرائیں نے ان سی آئی اے والوں سے کہا کے میں نے تو مہر کا ہی کہا تھا مگر پولیس نے کہا کے کوڈ لکھ دیتے ہیں تو اس سے بھی کام ہو جائے گا۔ تو بس میں نے انکی بات یقین کرتے ہوئے آپ کے پاس پیپر لے آیا ہوں۔ اب آپ دیکھ لیجیے کے کیا کرنا ہے۔ بس پھر اس سی آئی اے والے نے حکیم آصف آرائیں کو بعد میں بلانے کا کہے دیا اور پھر بعد میں کہا کے جگہ نہیں ہے۔ یہ واقعہ کراچی صدر سی آئی اے کا ہے۔ اس کے بعد حکیم آصف آرائیں اپنا آٹھویں کا سرٹیفیکیٹ لیکر کراچی نیو ٹاؤن ڈی آئی جی آفس پہنچ گیا مگر ادھر بھی کام نہیں بنا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں کراچی میں نیول آفس میں پہنچ گیا مگر ادھر نیول شخص نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے صرف میٹرک تک ہونا ضروری ہے ، اور چونکہ میٹرک نہیں تھا ۔ اس پھر حکیم آصف آرائیں ڈی سی میں پہنچ گیا ، ڈی سی کے بارے میں حکیم آصف آرائیں نے سنا تھا کے نوکری نہیں بھی کھلتی ہے مگر ڈی سی رکھ لیتا ہے بمعنی نوکری آنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے، بس ڈی سی مہر لگاتا ہے تو کام ہوجاتا ہے۔ حکیم آصف آرائیں ڈی سی پہنچ گئے مگر ڈی سی نے بھی حکیم آصف آرائیں کو نوکری میں نہیں رکھا۔ اور ڈی سی کے دوسرے خانے میں حکیم آصف آرائیں کو بلایا گیا اور وہاں پر ایک شخص حکیم آصف آرائیں سے الجھ گیا کے تم یہاں ڈی سی پہنچ کیسے گئے ، تب حکیم آصف آرائیں اور اس شخص کے بیچ میں آپسی غصہ ہوگیا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں سندھ سیکریٹریٹ میں سیکٹری کے پاس پہنچ گیا۔ سیکرٹری نے حکیم آصف آرائیں کو پانی پلایا اور بس پھر گھر بھیج دیا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں سندھ کے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں پہنچ گیا مگر وزیر اعلی ہاؤس میں کمرے کے دروازے پر بھیجنے والا نے حکیم آصف آرائیں کو روک دیا، وہاں موجود دیگر پولیس و نمائندگان سے حکیم آصف آرائیں نے الگ الگ نظریات وصول کیے۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں کو ایک شخص اے جی سندھ لیکر گیا اور وہاں سے کراچی سینٹرل کے سی آئی اے دفتر میں بھیجا گیا اور وہاں بھی کام نہیں بنا ۔ چونکہ حکیم آصف آرائیں جہاں کہیں بھی جاتے تھے تو کہیں بھی کام نہیں بنتا تھا ، اور پھر حکیم آصف آرائیں نے عبد القادر جیلانی سے کہا کے اگر آپکا کوئی شخص ہے تو اسے کہو ، چونکہ عبد القادر جیلانی کی طرف سے کوئی بھی بڑے عہدے پر نہیں تھے۔ عبد القادر جیلانی جس جگہ کا بھی کہتا ہے تو وہ چھوٹے چھوٹے نمائندگان تھے
اور بس اس جگہ کام نہیں بنتا ہے۔ تب محمد نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے عبد القادر کی طرف سے کام نہیں ہوتا ہے تو اب میرا نام لینا کے محمد نے کہا ہے کے آصف کو نوکری میں رکھ لو۔ تب عبد القادر جیلانی نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے اب توں محمد کا نام لینا ۔ بس حکیم آصف آرائیں کو اپنے کام سے مطلب تھا، اور حکیم آصف آرائیں نے کہے دیا کے مجھے محمد نے بھیجا ہے اور فرمایا ہے کے مجھے نوکری میں رکھ لو، مگر پھر حکیم آصف آرائیں سے ایک لاکھ روپے مانگنے کی بات کہی گئی کے ایک لاکھ روپے ہو تو بس کام ہو جائے گا اور اگر ایک لاکھ نہیں بھی ہیں تو کم کرکے 50 ہزار میں کر دیں گے کیونکہ مجھے محمد نے بھیجا ہے۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں نے کہے دیا کے میرے پاس پیسے نہیں ہیں، 500 یا 1000, 2000 دے دوں تو یہ سمجھ میں آتا ہے مگر 50 ہزار بھی بہت ذیادہ ہے۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں اس جگہ سے بھی نکل گیا ۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے عبد القادر جیلانی سے کہا کے ارے یہ لوگ تو تیرا کہنا بھی نہیں مانتے ہیں اور محمد بھی اتنے یقین سے کہتا ہے تب بھی محمد کا کہنا بھی نہیں مانتے ہیں جبکہ لوگ نمازی پرہیزگار ہوتے ہیں۔ بس پھر محمد نے ایک بار مجھے غصے میں ایف آئی اے جانے کو کہا اور کہا کے جاکر کہنا کے مجھے محمد نے بھیجا ہے اور مجھے ایف آئی اے میں لگاؤ، اور اگر نہیں لگایا تو تم سب ایف آئی اے والے مر جاؤ گے۔ بس یہ اعلان عام رکھنا ہے بمعنی ایف آئی اے میں۔ حکیم آصف آرائیں ایف آئی اے میں پہنچ گیا اور سب سے کہے دیا کے مجھے محمد نے بھیجا ہے اور یہ پیغام ہے کے مجھے ایف آئی اے میں لگاؤ، اور اگر نہیں لگایا تو تم سب مر جاؤ گے۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں کو اندر لیجایا گیا کے جہاں پر پبلک کوئی بھی نہیں جاتے ہیں، اور وہاں بھی ترتیب سے ٹیبل کے سامنے سب بیٹھے تھے اور حکیم آصف آرائیں سے سب نے پوچھا کے اب بتاؤ کے تمہیں محمد نے بھیجا ہے اور کیا کہا ہے ؟ تب حکیم آصف آرائیں نے سب کے سامنے کہے دیا کے مجھے محمد نے بھیجا ہے اور کہا گیا ہے کے مجھے ایف آئی اے میں لگاؤ، ورنہ تم سب مر جاؤ گے۔ تب ایک شخص نے فوراً کھڑے ہوکر کہا کے ٹھیک ہے ہم مر جائیں گے۔ میں نے بھی کہا کے ٹھیک ہے جیسے تمہاری مرضی ۔ باقی سب لائن سے بیٹھے ہوئے شخص حکیم آصف آرائیں کی بات سن کر ڈر گئے کے جیسے کندھے اور آنکھوں کو جھٹکا پڑ گیا ہو۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں ایف آئی اے سے نکل گیا اور پھر محمد سے کہا کے دیکھ ایف آئی اے والے تو مرنے کو تیار ہیں کے وہ مر جائیں گے مگر تیری بات نہیں مانیں گے۔ بس حکیم آصف آرائیں نے اپنے آٹھویں کا ریکارڈ ختم کردیا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں کے پاس اسرائیل کی طرف سے ایک فارم آگیا کے اسے فل کیا جائے ، تب حکیم آصف آرائیں نے اپنا ریکارڈ اسرائیل حکومت میں بھی جمع کروایا ۔ اس کے علاوہ حکیم آصف آرائیں نے سیاسی پارٹی میں بھی شمولیت کا ذہن بنا لیا اور سیاسی پارٹی میں نون لیگ کو چنا تھا مگر چونکہ ن لیگ حکیم آصف آرائیں کے گھر کے پاس میسر نہیں تھے۔ اور دوسرے نمبر پر حکیم آصف آرائیں نے اے این پی کو چنا مگر چونکہ اے این پی بھی قریب میں نہیں تھے، تو تیسرے نمبر پر حکیم آصف آرائیں نے پیپلز پارٹی کو چنا، کیونکہ پیپلز پارٹی حکیم آصف آرائیں کے گھر کے پاس موجود تھا۔ حکیم آصف آرائیں ایم کیو ایم میں نہیں لگے کیونکہ ایم کیو ایم میں حکیم آصف آرائیں کا بڑا بھائی خود ایم کیو ایم میں شامل تھا اور دوسری وجہ یہ تھا کے مہاجر لوگ خود حکیم آصف آرائیں کے بھرپور خلاف تھے۔ اور تیسری بات یہ تھا کے جو حکیم آصف آرائیں کا اپنا بڑا بھائی تھا تو وہ بھی حکیم آصف آرائیں کے خلاف تھا ، اور یہ بڑا بھائی سگھا نہیں تھا، حکیم آصف آرائیں کو لگا کے ایم کیو ایم بڑے بھائی کو دیکھیں گے اور مہاجروں کو دیکھیں گے تبھی میرے ذات کا ایسے پارٹی میں جانا اچھا نہیں ہے۔ اور تبھی حکیم آصف آرائیں پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ عبد القادر جیلانی کی طرف سے کہا گیا تھا کے یوسف رضا گیلانی حکیم آصف آرائیں کا کہنا مانے گا اور حکیم آصف آرائیں پیپلز پارٹی میں جاتا ہے تو ڈائریکٹ بلاول ہاؤس میں جائے اور اس کے لیے کوٹ پینٹ پہننا پڑے گا۔ مگر چونکہ بلاول ہاؤس گھر سے بہت دور تھا اور تبھی حکیم آصف آرائیں نے کہا کے حکیم آصف آرائیں ڈسٹرکٹ میں شامل ہو جائے گا اور ڈسٹرکٹ کے ذریعے جب عمر بنے گا تو بلاول ہاؤس بھی پہنچ جائے گا۔ اور حکیم آصف آرائیں سے کہا گیا کے آصف علی زرداری جب تجھسے ملے گا تو پھر تیرا کہنا مانے گا اور توں اپنا تعلق آصف علی زرداری سے رکھنا۔ چونکہ حکیم آصف آرائیں پیپلز پارٹی میں شامل ہوچکے تھے اور پیپلز پارٹی میں حکیم آصف آرائیں سے اسد علی صاحب کا اچھا بات چیت ہوگیا تھا ۔ مگر ڈسٹرکٹ کے دوسرے عہدیدار نے اعتراض کیا کے حکیم آصف آرائیں کو پیپلز پارٹی میں بالخصوص ڈسٹرکٹ میں نہیں ہونا چاہیے ، اور اسد علی کبھی کبھی آتا تھا جیسے ہفتے میں ایک بار۔ مگر حکیم آصف آرائیں سے پوچھا گیا کے آپکا مشن کیا ہے ، تب حکیم آصف آرائیں نے کہا کے میرا مشن پوری دنیا میں حق انصاف کو پھیلانا ہے، اور میرا آغاز پیپلز پارٹی ہے ، اور یہ میرا کام ہے کے میں کس طریقے سے آگے بڑھوں گا۔ بس پیپلز پارٹی کے عہدیداران نے حکیم آصف آرائیں کو پیپلز پارٹی سے نکل جانے کو کہا۔ اور بس حکیم آصف آرائیں پیپلز پارٹی سے نکل گیا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے شادی ہال ، ہوٹل میں بھی کام کیے ہیں، اور کام سیکھنے کے لیے صوبہ سندھ سے پنجاب بھی جا چکے ہیں۔ پنجاب میں جس کے پاس کام سیکھنے گیا
تو اس کاریگر نے بھی حکیم آصف آرائیں سے ایسی شرط لگائی کے جو بھیک مانگنے شخص آیا ہے تو اسکو دھکے دیکر بھگاؤ۔ حکیم آصف آرائیں نے ایسی شرط ماننے سے انکار کردیا کے ایسے بلا وجہ کسی کو بھی دھکے دیکر نہیں بھگایا جائے گا اور کام سکھانا ہے تو ویسے ہی سکھاؤ ۔ بس کاریگر نے حکیم آصف آرائیں کو کام سکھانے سے منع کردیا، اور حکیم آصف آرائیں نے ادھر بھی کام نہیں سیکھا ہے۔ اور جس پولیس والے نے حکیم آصف آرائیں کے پیپر میں اپنے ہاتھوں سے لکھا تھا Akar bakar bumbay bol چونکہ حکیم آصف آرائیں ایسا شخصیت ہے کے جو اپنی ہر بات تنظیمی نمائندے سے شیئر کرتا ہے۔ جب یہ والا قصہ تنظیمی نمائندے سے شیئر کیا کے سی آئی اے والے نے ایسا ایسا کیا اور پولیس تھانے میں پہنچا تو اس پولیس کیساتھ ایسی ایسی بات ہوا تھا اور اس نے یہ کوڈ لکھ دیا۔ اور اس کے بعد سی آئی اے والا گھور کر دیکھنے لگا، بتاؤ کے اس سارے ماجرے کا کیا وجہ ہے ۔ تنظیمی نمائندے نے ہنس کر کہا کے اس کوڈ کا مطلب ہے کے اس پولیس والے نے یہ لکھا ہے کے تم پاگل ہو۔ تب حکیم آصف آرائیں نے پوچھا کے اگر ایسا لکھنا تھا تو صاف لکھ دیتے کے یہ لڑکا پاگل ہے تو ایسا کیوں لکھا کے Akar bakar bumbay bol تب تنظیمی نمائندے نے کہا کے اگر صاف الفاظوں میں لکھ دیتے کے یہ لڑکا پاگل ہے تو پھر تمہیں سمجھ آجاتا، اور تبھی اس پولیس والے نے اس طرح سے لکھا ہے کے تمہیں سمجھ نہیں آئے مگر سی آئی اے والے نے دیکھا ہے تو وہ سمجھ گئے ہیں ۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں کو شدت کیساتھ غصہ آگیا۔ اور حکیم آصف آرائیں نے فرمان سنا دیا کے وہ پولیس والا کوئی ولی نہیں ہے کیونکہ اس نے حکیم آصف آرائیں کیساتھ ایسا کیا ہے اور وہ پولیس والا بھی مر جائے ۔ اور پھر وہ پولیس والا مر گیا جو کے یہ قانونی کاروائی تھا۔ اور نہ دنیا کے بارے میں کچھ پتا تھا ۔ حکیم آصف آرائیں نے سلسلہ طریقت کو بھی جوائن کیا اور آخر کار پھر اس سے بھی باہر نکل گیا ۔ اور اپنی الگ زندگی بنایا۔ حکیم آصف آرائیں ایسا شخصیت ہے کے زندگی میں کبھی حکیم آصف آرائیں سفید عمامہ باندھتا تھا ۔ اور حکیم آصف آرائیں کو کوئی مولوی گستاخ رسول کہتے ۔ اور گلیوں میں شور مچاتے کے دیکھو دیکھو گستاخ رسول گزر رہا ہے ۔ اور حکیم آصف آرائیں ان مولویوں کے کہنے کو رد کرتا اور حکیم آصف آرائیں بھی کہتا کے یہ خود گستاخ رسول ہے۔ بس لوگ دیکھتے کے مولوی حکیم آصف آرائیں کو گستاخ رسول کہتا ہے اور حکیم آصف آرائیں بھی اس مولوی کو گستاخ رسول کہتا ہے۔ پلس حکیم آصف آرائیں نے اس مولوی کو منافق بھی کہے دیا۔ وہ مولوی حکیم آصف آرائیں کو گلی محلے میں مشہور کرتا اور جو بھی کوئی ملتے تو ان سے کہتا کے حکیم آصف آرائیں گستاخ رسول ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں بھی کہتا کے وہ مولوی ایسے ہی کہتا ہے اور یہ خود منافق ہے۔ بس پھر وہ مولوی جس مسجد کا مولوی تھا تو حکیم آصف آرائیں نے رمضان کے موقع پر اس مسجد کے باہر چاکنگ سے لکھ دیا کے جو کوئی بھی اس مسجد میں اعتکاف کرے گا تو اسکا اعتکاف نہیں ہوگا۔ حکیم آصف آرائیں چاہتا تو منہ سے بھی کہے سکتا تھا مگر حکیم آصف آرائیں سمجھتا تھا کے کوئی سائل ایسا نہ ہو کے جو کہے کے ہمیں پتا ہی نہیں تھا کے اس مسجد میں اعتکاف نہیں ہوگا اور انہوں نے اعتکاف کرلیا۔ اور تبھی حکیم آصف آرائیں نے مسجد کے باہر لکھ دیا کے جو کوئی بھی لوگ اس مسجد میں اعتکاف کریں گے تو انکا اعتکاف نہیں ہوگا۔ اور پھر لوگوں کی اپنی مرضی ہے کے اس مسجد میں اعتکاف کریں یا نہیں کریں ، بمعنی حکیم آصف آرائیں کو رد کر کے اعتکاف کرتے ہیں تو حکیم آصف آرائیں کو انکا کوئی پرواہ نہیں ہے اور عبد القادر جیلانی اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی میرے
بمعنی حکیم آصف آرائیں کو رد کر کے اعتکاف کرتے ہیں تو حکیم آصف آرائیں کو انکا کوئی پرواہ نہیں ہے اور عبد القادر جیلانی اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی میرے اس فیصلے کو قبول کرلیا۔ بس جو کوئی بھی میرے منع کرنے پر بھی اعتکاف کرتے ہیں تو وہ انکا اپنا مرضی ہے، اس مولوی نے اعتراض کیا اور اس مولوی نے ایم کیو ایم تنظیم کا ایک رکن عہدے دار لیکر آگیا کے دیکھو حکیم آصف آرائیں نے مسجد سے باہر کیا لکھا ہے کے اعتکاف نہیں ہوگا، تب حکیم آصف آرائیں نے کہا کے ہاں جو کہے دیا سو کہے دیا اور اب لوگوں کی اپنی مرضی ہے۔ بس اسی طرح اسی مسجد میں ایک بوڑھا آدمی رہتا تھا کے جو مؤذن تھا اور پہلے حکیم آصف آرائیں کیساتھ صحیح رہتا تھا مگر بعد میں حکیم آصف آرائیں کا مذاق اڑانے لگ گیا اور حکیم آصف آرائیں کو محلے میں جعلی بابا کے نام سے شور مچاتا تھا۔ حکیم آصف آرائیں اسے سمجھاتا تھا کے میرے ساتھ ایسا کھیل نہیں کھیلا کرو، اور میں نے تمہارا کچھ بھی نہیں بگاڑا ہے، میں جانتا ہوں کے تم نمازی عبادت گزار ہو اور میرے ساتھ پہلے صحیح رہتے تھے مگر اب میرا مذاق نہیں اڑایا کرو۔ مگر وہ شخص حکیم آصف آرائیں سے کہتا تھا کے میں تمہیں ایکسپوز کروں گا اور تم جعلی بابا ہو۔ حکیم آصف آرائیں اسے اکثریت میں سمجھاتا رہتا کے میرے ساتھ نہیں الجھا کرو، اور لوگوں کے آگے میری بیستی ایسے نہیں کیا کرو۔ مگر وہ مانتا نہیں تھا اور دوسرے لوگوں کے سامنے بھی حکیم آصف آرائیں کا مذاق اڑاتا اور خوب ٹھٹے مار کر ہنستا تھا۔ بس ایک بار حکیم آصف آرائیں نے اس بوڑھے نمازی عبادت گزار شخص سے کہے دیا کے دیکھو اگر میرے ساتھ مقابلہ لگانا ہے تو پھر تہیہ کرلو، ہار نہیں ماننا ہے اور ہمیشہ قائم رہنا ہے۔ اور یہاں تک کے آخرت قیامت تک بھی تمہارا اور میرا اختلاف رہے گا اور مقابلہ جاری رہے گا ۔ سوچ سمجھ کر فیصلہ کر لو۔ بس اس مولوی نے کہا کے ٹھیک ہے قیامت تک حکیم آصف آرائیں سے مقابلہ جاری رہے گا اور کبھی بھی ہار نہیں مانے گا۔ بس پھر اس شخص نے حکیم آصف آرائیں سے وعدہ کرلیا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے اس شخص سے کہے دیا کے اب جا جس کسی کے سامنے بھی میری برائی کرتا ہے تو کر اور میں منع نہیں کروں گا۔ اب میرے طرف سے کھلی آزادی ہے۔ اور پھر اس شخص نے اپنی آزادی کو تسلیم کیا کے ہاں اب میری آزادی ہے اور اب حکیم آصف آرائیں منع نہیں کرے گا۔ بس پھر کچھ عرصے کے بعد وہی شخص ایکسیڈنٹ میں مارا گیا اور پھر حکیم آصف آرائیں نے اللہ جل جلالہ سے کہا کے اب اسے جہنم میں بھیج دے ۔ اور یہ جہنم میں جائے۔ مگر پھر عبد القادر جیلانی کی طرف سے کہا گیا کے اس شخص کے لیے جہنم ہی تھا مگر اس جہنم کے بدلے اسکی موت وقت سے جلدی آگئی ہے اور اسی وجہ سے اسے جنت میں ڈالا جا رہا ہے۔ حکیم آصف آرائیں کے پاس وہ شخص کی روح آگئی اور حکیم آصف آرائیں کے آگے جھک گئی اور پھر حکیم آصف آرائیں نے اس شخص کے سر پر اپنا ہاتھ رکھا اور پھر اسے معاف کردیا کیونکہ اسکی موت جلدی آگئی۔ حکیم آصف آرائیں ایسا شخصیت ہے کے حکیم آصف آرائیں کا اپنے بچپن میں علامہ ، مفتی اور پاسٹر سے بھی علمی عقیدے پر مناظرہ ہوچکا ہے اور حکیم آصف آرائیں اپنی زندگی میں ایک بار بھی نہیں ہارا ہے بلکہ یا تو دوسرے مناظرہ کرنے والے حکیم آصف آرائیں کی طرف ہوجاتے اور اگر کوئی نہیں بھی ہوتے تو انکے ماننے والے حکیم آصف آرائیں کی طرف ہوجاتے۔ حکیم آصف آرائیں جو اپنے بچپن سے مختلف بیماریوں کا شکار رہتے ، کمزور لاغر اور ڈرپوک ۔ مگر کبھی بھی حق کے خلاف نہیں گیا ہے، اگرچہ کیسا بھی قربانی دینا پڑے۔ حکیم آصف آرائیں، چونکہ اپنے بچپن سے طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا رہے تھے اور ہر طرح کی بیماریوں کا سامنا کر رہے تھے، اور ہر طرح کی بیماری تجربہ کررہے تھے۔ حکیم آصف آرائیں نے اپنے ابو سے بچپن میں سنا تھا کے ایسا بھی انجیکشن ہوتا ہے کے اگر ڈاکٹر انجیکشن لگاتے ہیں تو بندہ ایک سال کے بعد مر جاتا ہے۔ چونکہ یہ خبر حکیم آصف آرائیں کے ابو کو اپنے صوبہ پنجاب سے پتا چلا تھا ۔ اور حکیم آصف آرائیں کے ابو نے یہ بات حکیم آصف آرائیں کیساتھ بھی شیئر کر دیا ۔ اور اس انجیکشن کا علم ڈاکٹر ہی رکھتے ہیں کے وہ کونسا انجیکشن ہوتا ہے بمعنی اسکا نام کیا ہے۔ حکیم آصف آرائیں مختلف بیماریوں کے تجربے کرتے تھے ، جب حکیم آصف آرائیں نے اپنے ابو سے ایسا سنا تو حکیم آصف آرائیں نے فیصلہ کرلیا کے حکیم آصف آرائیں اس انجیکشن کے بھی معاملات میں مکمل کھوج لگائے گا اور ہر بات پتا کرے گا۔ اور پھر بعد کی کہانی ہے کے کیا کرنا ہے مگر پہلے معلومات لے گا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے فیصلہ کرلیا کے حکیم آصف آرائیں خود اپنی ذات کو بھی ایسا انجیکشن لگوائے گا، کیونکہ دوسرے کسی کو لگ جاتا ہے تو وہ مر جاتے ہیں مگر حکیم آصف آرائیں کو لگے گا تو حکیم آصف آرائیں اس کی مکمل طے تک چلا جائے گا۔ حکیم آصف آرائیں کو رپورٹ ملا کے حکیم آصف آرائیں نے دنیا میں ہر بیماری کا تجربہ کرلیا ہے اور صرف ایک انجکشن والا تجربہ رہے گیا ہے ۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں نے دعا کیا کے مجھے بھی یہ انجیکشن لگایا جائے تاکے میں دنیا کی ہر تکلیف کو سمجھ سکوں ۔ اور پھر ایک وقت ایسا آیا کے حکیم آصف آرائیں کسی ڈاکٹر کے کلینک میں گیا اور عرض کیا کے میرے پیٹ میں درد ہے اور ہچکی لگی ہوئی ہے اسکا علاج کرنا ہے۔ ڈاکٹر نے حکیم آصف آرائیں کو دیکھ کر بالکل ایسا ہوگیا کے جیسے رو رہا ہو۔ اور چہرا لال ہوگیا ہو اور سیریس ہوگیا ہو۔ ڈاکٹر نے حکیم آصف آرائیں سے پوچھا کے تم اتنے کمزور لاغر بچپن سے ہو تب حکیم آصف آرائیں نے جواب دیا کے جی ہاں یہ میرا بچپن سے ہے اور میں شروع سے ایسا ہوں مگر بس میرے پیٹ کا علاج کردیجیے۔
اس ڈاکٹر نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے تمہاری بیماری بہت بڑی ہے اور تم نہیں بچو گے مگر میں پھر بھی تمہیں ٹھیک ہونے کا دوا دے دیتا ہوں۔ حکیم آصف آرائیں نے اس ڈاکٹر کے پاس منظر کو دیکھ کر سمجھ گیا کے حکیم آصف آرائیں کا وہ وقت آگیا ہے کے جس وقت کا حکیم آصف آرائیں نے کہا تھا کے مجھے بھی وہی انجکشن لگے۔ اور پھر ڈاکٹر نے حکیم آصف آرائیں کو کلینک میں چار پائی پر پنکھے کے نیچے لٹا دیا اور پنکھا چلا دیا تاکے حکیم آصف آرائیں آرام کرے۔ مگر حکیم آصف آرائیں دیکھتا ہے کے ڈاکٹر بہت گھبرایا ہوا ہے اور ڈاکٹر کا چہرا پسینے سے بھر گیا ہے، اور ڈاکٹر اپنا کمرہ چھوڑ کر حکیم آصف آرائیں کی طرف آکر نگرانی کر رہا ہے کے کوئی بھی شخص حکیم آصف آرائیں کی طرف نہیں آئے۔ جیسے نرسیں ہوتی ہیں اور کلینک میں دوسرے کام کرنے والے ہوتے ہیں تو سب کو حکیم آصف آرائیں سے دور کردیا اور ڈاکٹر خود سیکورٹی بن گیا ۔ حکیم آصف آرائیں نے ڈاکٹر کو دیکھا تھا کے کمرے میں بیٹھ کر فون کر رہا تھا مگر پھر باہر نکل کر حکیم آصف آرائیں کی سیکورٹی بن گیا اور بڑے بے چینی سے انتظار کر رہا ہے کے بندہ ابھی تک نہیں پہنچا ہے۔ بس ڈاکٹر کے اس حالات کو دیکھتے ہوئے حکیم آصف آرائیں یہ سمجھ گیا ہے یہ کلینک پر نہیں رکھتے ہیں۔ مگر حکیم آصف آرائیں چپ رہے کر سارا نظام دیکھ رہا ہے۔ ڈاکٹر حکیم آصف آرائیں کے ارد گرد گھوم رہا ہے بمعنی قریب آگیا ہے ایسے جگہ پر کھڑا ہوگیا ہے کے کوئی دوسرا انسان نہیں آجائے۔ اور ڈاکٹر حکیم آصف آرائیں کو گھور گھور کر دیکھ رہا ہے کے جیسے ڈر رہا ہو یا گھبرا رہا ہو۔ یا ملی جلی بات ہو ۔ ڈاکٹر نے حکیم آصف آرائیں سے کہا ہے سو جاؤ ، مگر حکیم آصف آرائیں جیسے ہی آنکھیں بند کرتا تو فوراً حکیم آصف آرائیں کی آنکھیں کھل جاتی کیونکہ پنکھا چل رہا تھا اور وہ بہت تیز تھا ، سردی لگ رہی تھی۔ ڈاکٹر پریشان ہو رہا ہے اور کہتا ہے کے سو جاؤ۔ جب حکیم آصف آرائیں نے ڈاکٹر سے کہا کے میں نہیں سو سکتا ہوں کیونکہ پنکھا چل رہا ہے اور مجھے سردی لگ رہی ہے۔ تو بس ڈاکٹر نے فوراً دوسرے سے کہا کے پنکھا بند کر دو۔ اور جیسے ہی پنکھا بند کیا تو ویسے ہی حکیم آصف آرائیں کی آنکھیں فوراً بند ہوگئی اور حکیم آصف آرائیں گہری نیند میں چلا گیا ۔ اور جب وہ لڑکا جو انجکشن لیکر آتا ہے بمعنی جسے سپلائیر کہتے ہیں تو وہ لڑکا جیسے ہی کلینک میں پہنچا تو حکیم آصف آرائیں کی آنکھیں خودبخود کھل گئیں۔ مگر حکیم آصف آرائیں میں اتنی ہمت نہیں تھی کے ہل سکے، اور بس آنکھیں کھل گئیں ، حکیم آصف آرائیں نے دیکھا کے وہ بندہ بائیک پر آیا ہے اور سیدھا حکیم آصف آرائیں کے پاس آ رہا ہے اور حکیم آصف آرائیں کے پاس اوپر ڈرپ لگی ہوئی ہے چھوٹی سی ڈرپ۔ جس میں وہ لڑکا انجکشن ڈال دیتا ہے، حکیم آصف آرائیں دیکھتا ہے کے وہ دوا جو انجیکشن کے اندر ہے تو وہ پیلے رنگ کا ہے۔ اور وہ لڑکا بھی نو عمر لگتا ہے بمعنی آدمی نہیں ہے بلکہ لڑکا ہے، بس جیسے ہی اس لڑکے نے انجیکشن ڈرپ میں ڈالا اور انجیکشن نکالا تو حکیم آصف آرائیں کا آنکھیں خودبخود بند ہوگئی ۔ چونکہ حکیم آصف آرائیں گہری نیند میں تھا ۔ اور پھر جب تک ڈرپ خالی ہوئی تب تک حکیم آصف آرائیں نیند سے اٹھ گیا اور بالکل ہشاش بشاش تھا، صحیح ہوچکا تھا، طاقت محسوس ہو رہی تھی مگر حکیم آصف آرائیں نیند کے دوران سب کچھ یاد رکھتا ہے اور اسکا ذکر ڈاکٹر سے نہیں کرتا ہے۔ تاکے ڈاکٹر اپنا خوش فہمی میں رہے۔ مگر حکیم آصف آرائیں جب اس کلینک سے باہر نکلتا ہے تو گھر میں جاکر اپنے ابو سے ذکر کرتا ہے کے میں نے ڈاکٹر سے سنا تھا کے ڈاکٹر نے کہا ہے کے یہ ایک سال کے بعد مر جائے گا، بس ابو سیریس میں آگئے مگر ابو نے کہا کے ڈاکٹر ایسا نہیں کرسکتا ہے۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں نے یہ بات دوسرے شخص سے ذکر کیا ہے ڈاکٹر نے ایسا کہا تھا اور وہ پریشان تھا بمعنی پوری ہسٹری سنادی ۔ اور پھر سننے والے نے جواب دیا کے ڈاکٹر ڈر رہا تھا اور تبھی کسی کو بھی قریب آنے نہیں دیتا ہے اور ڈاکٹر خود سیکورٹی بنتا ہے اور گھور کر اس لیے دیکھ رہا تھا کے کہیں تجھے پتا تو نہیں چل گیا۔ مگر توں نے ظاہر نہیں کیا اور تبھی ڈاکٹر سمجھا کے تجھے کچھ نہیں پتا ہے۔ اور ڈاکٹر ایسی چیزیں اپنے کلینک میں نہیں رکھتے ہیں بلکہ کوڈ کے ذریعے منگواتے ہیں، اور ڈاکٹروں میں یہ عام ہے اور یہ کوڈ کے ذریعے سے لیکر آجاتے ہیں۔ اور ڈاکٹر اس چیز کا ذکر کلینک میں موجود دوسرے کام کرنے والے لڑکے یا لڑکیوں کو نہیں بتاتے ہیں ۔ اور ان سے چھپاتے ہیں۔ بس یہ راز کی چیز ہے۔ حکیم آصف آرائیں کو اس انجکشن کے بارے میں مکمل معلومات مل گئی ۔ اور ایسی معلومات بھی مل گئی کے جو یہاں لکھ نہیں سکتا ہوں کیونکہ حکیم آصف آرائیں کا آپریشن جاری ہے۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں وہ قصہ بھول گیا ، بمعنی جب مکمل معلومات حاصل کرلی تو پھر وقتی طور حکیم آصف آرائیں بھول گیا۔ اور پھر ایک مہینہ گزرا، دوسرا مہینہ گزرا۔ حکیم آصف آرائیں کے جسم میں تبدیلیاں آنی شروع ہوگئیں۔ حکیم آصف آرائیں نے جگہ جگہ اپنا علاج کروا رہا ہے مگر ٹھیک نہیں ہو رہا ہے۔ ایسے کرتے کرتے 8 مہینے گزر گئے۔ حکیم آصف آرائیں بہت پریشان ہوگیا ، منہ ایسا سوکھ گیا کے تھوک بھی نہیں پھینک سکتا۔ پہلے لاغر تھا کمزور تھا ، سوکھا ہوا تھا مگر جاندار تھا، اور بعد میں نیند کی طرح چلنے لگ گیا۔ جان بھی ختم ہوگئی۔ بس گر گیا اور چلنے کے لائق بھی نہیں رہا، حکیم آصف آرائیں پریشان ہوگیا کے یہ کونسی بیماری ہے، کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا۔ تب حکیم آصف آرائیں نے فیصلہ کیا کے اب حکیم آصف آرائیں اپنے بیماری کی تحقیقات کرے گا کے آخر کیا ہوگیا ہے۔ بس پھر 8 مہینے گزر گئے ، حکیم آصف آرائیں نے زمین اتفاق سے تھک پھینکا اور وہ تھک پیلا تھا۔ حکیم آصف آرائیں اپنے ہی تھک کو دیکھ کر ذیادہ چونک گیا کے یہ تھک پیلا کیوں ہے ؟
پہلے پریشانی بیماری کی ہو رہی تھی اور اب تھک پیلا کیوں ہے تو اسکی پریشانی شروع ہوگئی۔ حکیم آصف آرائیں نے دوبارہ زمین پر تھک پھینکا اور وہ تھک پیلا تھا۔ حکیم آصف آرائیں اور ذیادہ ہکا بکا ہوگیا کے یہ تکے میں نہیں بلکہ حقیقت میں پیلا ہے۔ حکیم آصف آرائیں پھر زمین پر تھک پھینکتا ہے اور وہ تھک پھر پیلا ہے۔ حکیم آصف آرائیں نے کہا کے بس یہ تھک کا پتا چل جائے کے یہ تھک پیلا کیوں ہے۔ بس پھر عبد القادر جیلانی نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے ڈاکٹر نے کہا تھا ناں کے ایک سال کے بعد مر جائے گا بس عبد القادر کا صرف اتنا ہی کہنا تھا اور حکیم آصف آرائیں کو وہ پورا قصہ یاد آگیا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے پورے سال کا پیمائش لگایا کے اس بات کو کتنا عرصہ ہوگیا ہے بمعنی سال گزر گیا ہے یا گزرنے والا ہے۔ جب پیمائش لگایا تو پتا چلا کے 8 مہینے گزر چکے ہیں۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے کہا کے اب اپنا علاج کرواتا ہوں بمعنی اب بنیادی مدے کا کے ڈاکٹر نے انجکشن لگایا ہے تو اسی کا علاج کرواتا ہوں ، بس میں سمجھا کے یہ معمولی بات ہے ، جب چاہو انجیکشن لگوا لو اور جب چاہو علاج کروا لو۔ مگر پھر بعد میں پتا چلا کے ڈاکٹر اس چیز کا علاج ہی نہیں کرتے ہیں۔ اور حکیم آصف آرائیں جس کسی ڈاکٹر کے پاس بھی جاتا تو کوئی بھی ڈاکٹر حکیم آصف آرائیں کا علاج نہیں کرتے۔ اور حکیم آصف آرائیں ایک ڈاکٹر کے پاس گیا بمعنی کلینک میں اور وہاں نرسیں موجود تھی ، حکیم آصف آرائیں نے نرس سے پوچھا کے ڈاکٹر کہاں ہے اور مجھے اپنا علاج کروانا ہے ۔ نرس نے کہا کے ڈاکٹر صاحب اندر موجود ہے۔ حکیم آصف آرائیں نے اس نرس سے کہا کے مجھے ایسی بیماری ہے کے جس کا ڈاکٹر علاج نہیں کرتے ہیں ، مجھے ڈاکٹر نے انجیکشن لگایا ہے۔ بس پھر وہ نرس سیریس میں آگئی اور حکیم آصف آرائیں سے کہنے لگی کے اچھا آپ ادھر بیٹھیں اور میں ڈاکٹر صاحب سے ملکر آتی ہوں۔ نرس نے اندر جاکر ڈاکٹر سے پتا نہیں کیا کہا اور پھر نرس واپس اندرونی کمرے سے باہر آگئی اور حکیم آصف آرائیں سے کہنے لگی کے اب جائیے اندر ڈاکٹر صاحب انتظار کر رہے ہیں۔ حکیم آصف آرائیں جب اندرونی کمرے میں گئے اور ڈاکٹر سے ملا تو حکیم آصف آرائیں نے دیکھا کے ڈاکٹر ایک انجکشن میں دوا بھر رہا ہے، بمعنی جیسے وہ دوا ڈال دیا ہو انجیکشن میں اور صرف ہلکا سا انجیکشن چلا کر دیکھ رہا ہو جیسے انجیکشن سے ہلکے سے چھینٹے نکلتے ہیں۔ اور پھر اس ڈاکٹر نے حکیم آصف آرائیں کو دھکے دیکر کلینک سے باہر نکالتا گیا اور پورا کلینک سے باہر نکالتے نکالتے روڈ تک حکیم آصف آرائیں کو پہنچا دیا، مگر ڈاکٹر نے وہ انجکشن حکیم آصف آرائیں کو نہیں لگایا بلکہ صرف وہ انجکشن اپنے ہاتھ میں لیا ہوا تھا ۔ بس حکیم آصف آرائیں جب روڈ تک پہنچ گیا تو حکیم آصف آرائیں ہنسنے لگ گیا ، کے آج تم مجھے دھکے دیکر نکال رہے ہو اور کل میں ہی تمہیں ختم کر دوں گا۔ بچ تو میں جاؤں گا مگر پھر تمہیں نہیں چھوڑوں گا ۔ ابھی فی الحال حکیم آصف آرائیں کو صرف اپنے علاج کی ضرورت ہے۔ اور اس ڈاکٹر کا بھی چہرا پسینے سے بھر گیا۔ میں بھی دیکھتا ہوں کے علاج کی مجھے ضرورت ہے اور پسینے دوسرے کو آ رہے ہیں۔ حکیم آصف آرائیں ایسے بہت سے ڈاکٹروں کے پاس گیا مگر کوئی بھی ڈاکٹر حکیم آصف آرائیں کا علاج نہیں کر رہا تھا اور سب خوش ہو رہے تھے اور کوئی ہنس رہے تھے۔ بس ایسا تھا کے جیسے حکیم آصف آرائیں نے یہ سمجھ لیا ہو کے کوئی بھی ڈاکٹر علاج نہیں کرے گا اور حکیم آصف آرائیں نہیں بچے گا۔ ایسے صورت میں حکیم آصف آرائیں نے عبد القادر جیلانی سے کہا کے میں نہیں مروں گا اگرچہ کچھ بھی ہو جائے ۔ اور پھر محمد نے کہا کے میرا نام لینا اور ڈاکٹر سے کہنا کے مجھے محمد نے بھیجا ہے کے میرا علاج کرو۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں مختلف کئی ڈاکٹرز کے پاس گیا اور محمد کا حوالہ دیا مگر کوئی بھی ڈاکٹر علاج کرنے کے لیے نہیں مانتے اور یہی نہیں مانتے کے تمہیں انجکشن لگا ہے۔ حکیم آصف آرائیں نے بھی کہا کے یہ ڈاکٹروں میں اتنا ایکا ہے کے یہ یہ بھی نہیں مانتے کے مجھے انجیکشن لگا ہے، اور رد کر دیتے ہیں۔ مگر عبد القادر جیلانی نے کہا کے بس توں نے خود مرنے کے لیے تیار نہیں ہونا ہے اور توں بس اپنا علاج کروا اور توں بچ جائے گا۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں الگ الگ جگہ پر جاکر کہتا کے مجھے محمد نے بھیجا ہے کے میرا علاج کرو اور مجھے ڈاکٹر نے انجکشن لگایا ہے کے جو ایک سال کے بعد مر جاتا ہے۔ اور پھر اسی طرح ایک بار حکیم آصف آرائیں ہمت ہار چکا تھا کے بس کوئی بھی ڈاکٹر علاج نہیں کریں گے اور گھوما پھرا بھی نہیں جا رہا ہے اور کہاں جاکر علاج کروائیں گے ۔ مگر حکیم آصف آرائیں نے فیصلہ کیا کے بس گھر جاتے جاتے جو قریب قریب کے جتنے بھی ڈاکٹر رہتے ہیں بمعنی کلینک ہیں تو ان سب کو دیکھ لو اور کوئی بھی علاج کرلیتے ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ گھومنا پھرنا نہیں ہو رہا ہے۔ بس آخری وقت میں حکیم آصف آرائیں ایک ہندو ڈاکٹر کے پاس پہنچ گیا اور اس سے کہا کے مجھے محمد نے بھیجا ہے اور کہا ہے کے جاؤ ڈاکٹر سے کہو کے میرا علاج کرو اور مجھے زہر کا انجیکشن لگا ہوا ہے کے جو ایک سال کے بعد بندہ مر جاتا ہے۔ تو بس پھر وہ ہندو ڈاکٹر گھور گھور کر حکیم آصف آرائیں کو دیکھتا ہے، اور ہندو ڈاکٹر سمجھ جاتا ہے کے ہاں محمد نے ہی بھیجا ہے کیونکہ اس کو کیسے پتا چلا کے اسے زہر کا انجیکشن لگایا ہے، محمد نے بتایا ہے تو اسے پتا چلا ہے۔ بس پھر وہ ہندو ڈاکٹر حکیم آصف آرائیں کا علاج کرتا ہے، اور حکیم آصف آرائیں اس کے آگے جھک جاتا ہے کے ایک ہندو ہوکر محمد کے کہنے کو مانتا ہے اور میری جان بچاتا ہے۔ حکیم آصف آرائیں نے اس ڈاکٹر سے کہا کے میں بالکل کمزور ہوں ، ختم ہوگیا ہوں اور آپکا کوئی فائدہ نہیں کرسکتا ہوں مگر اگر کبھی میں بدلہ دے سکا تو ضرور بدلہ دوں گا۔ اور بس میرا علاج کرلو ، بمعنی ڈاکٹروں کی رولز پر نہیں چلو۔ اور پھر ہندو ڈاکٹر نے حکیم آصف آرائیں کا علاج کرلیا۔ اور جب حکیم آصف آرائیں کو دوا دے دیا تب حکیم آصف آرائیں نے پکا یقین کرلیا کے ڈاکٹر نے بالکل صحیح دوا دیا ہے۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں نے اس دوا کو تنظیمی نمائندے کے پاس لے گیا اور اس دوا کی تحقیقات شروع کردی۔ باریک بینی سے اس دوا کے ہر نقطے کا جائزہ لیا اور پھر کنفرم ہوگیا کے یہ اسی سائے کی دوا ہے۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے فیصلہ کیا کے اب اتنا تکلیف تو سہے لیا ، اور اب بالکل آخری وقت میں دوا کھاؤں گا کے جب جان نکل رہا ہو۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں کو دل کا اٹیک پڑتا ہے اور حکیم آصف آرائیں بستر سے زمین پر آجاتا ہے کیونکہ حکیم آصف آرائیں مٹی میں رہتا ہے کے جو بچپن سے مٹی میں کھیلتا بھی تھا تو بس آخری وقت میں واپس مٹی میں چلا جاتا ہے۔ اور کھانا پینا سب بند ہوجاتا ہے۔ مگر حکیم آصف آرائیں نے یہ تسلیم کرلیا کے اب نہیں بچے گا کے اگر دوا نہیں کھایا تو مر جائے گا ۔ بس پھر ہارٹ اٹیک ہونے کے تقریبا آدھے گھنٹے کے بعد حکیم آصف آرائیں دوا کھا لیتا ہے۔ چونکہ یہ سال سن عیسوی 2015 کا اخروی مہینہ تھا۔ اور پھر جب حکیم آصف آرائیں نے دوا کھا لیا تب حکیم آصف آرائیں نے وقت کا پیمائش لگایا کے سال پورا ہونے میں کتنے وقت باقی ہے اور میں نے کتنا جلدی دوا کھا لیا ہے۔ تو وقت پیمائش لگانے کے بعد پتا چلا کے سال پورا ہونے کو صرف 15 دن باقی تھے، اور حکیم آصف آرائیں نے سال پورا ہونے سے 15 دن پہلے دوا استعمال کرلیا ہے۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے اپنا علاج مکمل کیا۔ اور جب تک سن عیسوی 2016 شروع ہوگیا۔ اس تجربے میں حکیم آصف آرائیں نے اگرچہ انجکشن کی معلومات حاصل کیا، بیماریوں کے مراحل حاصل کیے مگر دنیا لوگوں کے بھی تجربات حاصل کیے ہیں ۔ حکیم آصف آرائیں نے اس تجربے میں دیکھا کے دنیا سب لوگ ہنستے ہیں اور کہتے ہیں کے مرجائے، اور پہلی فرصت میں بچنا نہیں چاہیے۔ اور جو ساتھ ہوتے تھے بمعنی لین دین رکھتے تھے یا جو ہنسی مذاق بھی کرلیتے تھے تو وہ سب چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے بھی فیصلہ کرلیا کے اب حکیم آصف آرائیں بھی دنیا کو نہیں دیکھے گا، اگرچہ دنیا مر رہی ہو، تڑپ رہے ہو، حکیم آصف آرائیں کو عبد القادر جیلانی کا نصیحت یاد آگیا۔ عبد القادر جیلانی کہتا تھا کے دنیا کو نہیں دیکھا کرو، اور انکا فکر نہیں کرو ، اور بس صرف اپنے آپ کو دیکھو۔ کیونکہ یہ دنیا والے بھی ایسے ہی ہیں۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں نے بھی دنیا والوں سب کو چھوڑ دیا ، سوائے ان لوگوں کے کے جو حکیم آصف آرائیں کو بھی دیکھتے ہیں، جیسے ہندو ڈاکٹر نے دیکھا، دوسرے ہندو کو پتا چلا تو وہ بھی حکیم آصف آرائیں کیساتھ ہوگیا۔ مگر مسلم کو پتا چلتا تھا تو وہ مذاق اڑاتے تھے ، ہنستے تھے کے ڈاکٹر نے لگایا ہے تو حکیم آصف آرائیں بھی ہنستا تھا کے میں تو بچ گیا ہوں مگر تم مارے جاؤ گے۔ اور تمہارے اوپر قیامت بھی ٹوٹے گا تو یہ تمہارا اپنا ذاتی مسئلہ ہے اور ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔ بس حکیم آصف آرائیں کیساتھ صرف ایک دوست ہمیشہ کا رہے چکا ہے۔ اور باقی سب لوگ آنے جانے والے ہیں ۔ اور حکیم آصف آرائیں نے دنیا کو خیر باد کہے دیا اور پھر سن عیسوی 2016 کے شروع مہینے میں حکیم آصف آرائیں نے اثار قیامت پر کچھ شعر بنائے ۔ تاکے دنیا میں آثار قیامت کا استقبال کیا جائے۔ اور جیسے حکیم آصف آرائیں نے اکیلے سب معاملات کو سنبھالا ہے ویسے دنیا بھی اکیلے معاملات کو سنبھالے گی۔ بس حکیم آصف آرائیں ذات پر یہ لازم نہیں ہے کے دنیا والوں کے ساتھ اچھائی کرو، بمعنی تجربہ کیا سے کیا سکھا دیتا ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں سن عیسوی 2016 کے شروع مہینے میں پاکستان کے حکومت کیساتھ کھیلنا شروع کرتا ہے اور اپنے پیشنگوئی کے ذریعے بتاتا ہے کے آثار قیامت میں کیا ہوگا۔ اس معاملے میں حکیم آصف آرائیں پہل رینجرز سے کرتا ہے، کیونکہ حکیم آصف آرائیں کو حکومت کے ایک ایک جگہ کا تحقیق پتا ہوتا ہے مگر ادھر تک بات پہنچا نہیں سکتا ہے۔ تبھی حکیم آصف آرائیں نے پہلا قدم رینجرز پر رکھا اور پھر رینجرز نے حکیم آصف آرائیں کے شعر کو وفاقی وزیرِ خزانہ تک پہنچا دیا۔ بمعنی اسکا مطلب ہے کے حکیم آصف آرائیں مشہور ہوگیا ۔ دوسرا شعر سناتا ہے تو وہ اس سے بھی پیچھے حکومتوں میں پھیل جاتا ہے۔ بس حکیم آصف آرائیں نے رینجرز کے ذریعے پاکستان حکومت میں اپنا قدم کا آغاز رکھا۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے حکومت پاکستان کو اپنے شعر میں سمیٹ لیا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے رینجرز کو کچھ آثار قیامت بتائے کے جیسے مردوں میں کمی ہوگا اور عورتیں اپنے کپڑے اتاریں گی، اور قتل و غارت ہونگے، اور بے سہارا کا قتل ہوگا۔ بس حکیم آصف آرائیں نے جب کہا کے آثار قیامت میں بے سہاراؤں کا قتل ہوگا اور یہ ہوچکا ہے اور میں بچ چکا ہوں۔ تب رینجرز نے حکیم آصف آرائیں کا مذاق اڑایا کے بے سہارا کا قتل ہوتا ہے جگہ جگہ ، تو یہ اچھی بات ہے۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں نے رینجرز کی خوشی دیکھتے ہوئے دوسرا آثار قیامت لکھ دیا۔ کے اثار قیامت میں یہ بھی ہے کے بچوں کا قتل ہوگا ۔
اور حکیم آصف آرائیں نے فرمان سنا دیا کے وہ پولیس والا کوئی ولی نہیں ہے کیونکہ اس نے حکیم آصف آرائیں کیساتھ ایسا کیا ہے اور وہ پولیس والا بھی مر جائے ۔ اور پھر وہ پولیس والا مر گیا جو کے یہ قانونی کاروائی تھا۔ بمعنی حکیم آصف آرائیں پیٹرن کے حساب سے واقعے کو فوراً سرچ کرلیتے ہیں، اگرچہ وہ کسی بھی دور کی بات ہو یا کسی بھی جگہ کی بات ہو، یا راہ گزر میں ایسا واقعہ ہو کے جو انسان بھول جاتا ہے مگر اگر اس واقعے کو بھی پیٹرن کے مطابق پیش کریں گے تو حکیم آصف آرائیں سیکنڈوں میں اس واقعے تک پہنچ جائے گا ۔ حکیم آصف آرائیں اپنے بچپن میں زمینوں پر سیکورٹی کا کام بھی کر چکا ہے، اور تجارت کا کام بھی کرچکا ہے. ایک بار حکیم آصف آرائیں کو دوسرے کارخانہ میں لگایا گیا۔ وہ کارخانہ ایسا تھا کے جس میں بہت آئل تھا، کام بہت بھاری تھا چونکہ حکیم آصف آرائیں خود بھی بہت کمزور اور سوکھے تھے مگر جاندار تھے ۔ دور دراز کا سفر پیدل کرسکتے تھے، دس میل کا سفر بھی کرنا حکیم آصف آرائیں کے لیے کوئی ایسا نہیں تھا کے حکیم آصف آرائیں نہیں کرسکتے۔ حکیم آصف آرائیں کو اس کارخانہ میں بھی ہیلپر کے طور پر رکھا گیا۔ چونکہ حکیم آصف آرائیں جیسے ہی پہلی مرتبہ اس کارخانہ میں جیسے ہی پہلا قدم رکھتے ہیں تو اس کارخانہ کا سپر وائزر حکیم آصف آرائیں کا دوست بن جاتا ہے، اور دعویٰ کرتا ہے کے جیسے حکیم آصف آرائیں کو جانتا ہو۔ اور حکیم آصف آرائیں بھی اس بات سے مطمئین ہوگیا کے چلو اس کارخانہ میں حکیم آصف آرائیں کا سپر وائزر کے کیساتھ لڑائی نہیں ہوگا اور حکیم آصف آرائیں سکون سے کام کرسکتا ہے۔ حکیم آصف آرائیں ہیلپر کے طور پر کام کرتے تھے، مگر اس کارخانہ کا کاریگر، اور چوکیدار حکیم آصف آرائیں سے الجھتے تھے، بمعنی جیسے ہیلپر سمجھتے ہو تو ہیلپر کی طرح
آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے تو بلا جھجھک کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔
ہمارے ویب سائٹ پر جانے کے لیے یہاں کلک کیجیے ۔
https://hakimasifarainofficial.github.io/website
Comments