انسانیت کے معاملے میں تمام مذایب کے لوگ برابر ہیں۔

انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم برابر ہیں، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم سب برابر ہیں، اور کوئی بھی مسلم عورت کسی بھی غیر مسلم عورت سے برتر نہیں ہے، اور نہ غیر مسلم عورت کسی مسلم عورت سے برتر ہے، اور مسلم مرد بھی غیر مسلم مرد سے برتر نہیں ہے اور نہ غیر مسلم مرد مسلم مرد سے برتر ہے، اور کوئی بھی کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے، اور کوئی کسی دوسرے کا مذاق بھی نہیں اڑائے، کوئی کسی دوسرے کو برے القاب سے بھی نہیں پکارے اور ایسا کام کوئی بھی نہیں کرے کے جس سے دوسرے کا دل دکھے۔ اور انسانیت کے معاملے میں سب برابر ہیں۔ انسانی قوانین الگ ہیں اور دینی قوانین الگ ہیں مگر انسانی قوانین دینی قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں اور دینی قوانین انسانیت کے قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں۔ اور انسانیت کا قوانین تمام مسلم اور جو مسلم نہیں ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور دینی قوانین صرف انہی لوگوں کے لیے ہے کے جو اس دین کو ماننے والے ہیں۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے ت...

North Karachi سرکاری گاڑی اغواء و گاڑی کے نیچے بچے کا کچلنا

16 ستمبر 2026 میں نارتھ کراچی میں اقراء یونیورسٹی کے پاس فل سپیڈ گاڑی سے متعدد افراد کچل گئے۔ یہ واقعہ نارتھ کراچی، اقراء یونیورسٹی کے پاس پایا شام کے وقت کا ہے۔ نیوز : 16 ستمبر 2026 کو شام کے وقت اقراء یونیورسٹی کے پاس بینظیر کالونی میں ایک گاڑی آئی جس میں تقریبا 4 افراد موجود ہونگے۔ گاڑی علاقے میں پہنچ کر یکدم گاڑی سے بندے نکلے اور ایک فرد کو پکڑ کر زبردستی اٹھا کر گاڑی میں ڈال دیا گیا۔ اور گاڑی اتنی تیزی سے پہاڑوں کی طرف چلی ، مگر ہوتا کچھ ایسا ہے کے آگے گزرنے کا جگہ نہیں ملتا ہے تو وہ گاڑی پلٹ کر تیزی کیساتھ فل سپیڈ میں اقراء یونیورسٹی والے روڈ سے 7d والے روڈ پر تیزی سے گزرنے لگی۔ اس گاڑی کی سپیڈ پر متعدد لوگ نیچے آنے سے بچتے رہے، مگر پھر بھی 2 بچے فل سپیڈ گاڑی کے نیچے آگئے ہیں۔ گاڑی فل سپیڈ پر اقراء یونیورسٹی سے امام بارگاہ کی طرف سیدھے روڈ پر گزرتی ہوئی آگے بڑھی۔ اور آگے یونیورسٹی کی وجہ سے یونیورسٹی کی گاڑیاں کھڑی تھی جس کی وجہ سے وہ فل سپیڈ گاڑی آگے نہیں نکل سکا، بمعنی راستہ رک گیا۔ اور پھر گاڑی سے بندے نکل کر یکدم موٹر سائیکل میں بیٹھ کر بھاگ گئے۔ چونکہ ایسے حالات میں اس گاڑی کے پیچھے عوام لگ گئی کیونکہ وہ گاڑی فل سپیڈ میں جارہی تھی جس میں متعدد شخص ، بچے نیچے آگئے ہیں ۔ گاڑی سے بندے نکل کر یکدم موٹر سائیکل میں بیٹھ کر بھاگ گئے ہیں۔ اور عوام نے اس گاڑی کو پکڑ کر توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا۔ اس گاڑی کو توڑ دیا گیا مگر گاڑی میں بندے موجود بھاگ گئے تھے اور جس شخص کو زبردستی پکڑ کر گاڑی میں ڈالا گیا تھا تو وہ شخص عوام نے بازیاب کرلیا۔ کچھ دیر بعد پولیس کی گاڑی آگئی، پولیس کا کہنا یہ ہے کے جو گاڑی فل سپیڈ میں جارہی تھی تو وہ سرکاری گاڑی ہے ، لہذا عوام اسے نہیں توڑ سکتے ہیں ، اور عوام تو توڑ بھی چکے تھے، مگر ایسا کہا جاسکتا ہے کے ذیادہ نہیں توڑا کیونکہ پولیس نے اس گاڑی کو بچا لیا ہے۔
عوام شور مچا رہے تھے کے سرکاری گاڑی کو بھی نہیں چھوڑتے ہیں۔ عوام لوگ سرکاری گاڑی پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ دیکھیے یہ حالات کراچی کے ایسے ہیں ، سرکاری گاڑی لوگوں کو راستے سے یکدم اٹھا لیتے ہیں ، اور سرکاری گاڑی کے نیچے بندے آجاتے ہیں ، چھوٹے بچے کچلے جاتے ہیں، کہا جاتا ہے کے چھوٹے بچے ہسپتال میں ایڈمٹ ہے۔ اور عوام بھی نکل پڑتی ہے سرکاری گاڑی کو بھی نہیں چھوڑتی ہے توڑ پھوڑ دیتی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کے اگر گاڑی میں موجود بندے بھی پکڑے جاتے تو نہیں بھی نہیں چھوڑتے، زخمی کر دیتے یا قتل بھی کرسکتے ہیں بمعنی عوام بھی جمع ہو جاتی ہے۔ پولیس بھی ایسی ہے کے جو سرکاری گاڑی کی پروٹیکشن کرتی ہے، مگر یہ نہیں پتا چلا کے جو بندے سرکاری گاڑی چلا کر بھاگ رہے تھے تو وہ کہاں گئے ، عوام بھی بے خبر ہے اور تبھی سرکاری گاڑی نام ہاتھ میں آتا ہے تو اسے بھی نہیں چھوڑتے ہیں۔ یہ حال ہے پولیس رینجرز کا، کیونکہ رینجرز بھی سیکورٹی نافذ میں آگئی تھی۔ عوام ہاتھ سے باہر نکلے تو رینجرز کو بھی بلالیا جاتا ہے مگر رینجرز کو بھی نہیں پتا کے کون سرکاری گاڑی چلا رہے تھے۔ تو پھر یہ کیسے پتا کے گاڑی سرکاری ہے تو اسکا پروٹیکشن کرنا ہے۔ فوج پولیس یہ دہشتگردی کے واقعات ہوتے رہتے ہیں ، مگر بس فرق صرف یہی ہے کے یہ سرکاری گاڑی پکڑی گئی ہے اور تبھی سرکاری گاڑی نام آگیا ہے اور اگر سرکاری گاڑی نہیں پکڑی جاتی تو کہتے کے غنڈے لیکر چلے گئے ہیں تاکے عوام گنڈے سمجھیں ، مگر گاڑی پکڑی جاتی ہے تو سرکاری ہوتی ہے۔ یہ بات یاد رہے کے ایسے واقعات پہلے بھی ہوچکے ہیں اسی علاقے میں بھی ہوچکے ہیں اور کراچی میں دوسری جگہ بھی ہوسکتا ہے اور ایسے رپورٹ نہیں ہوتے ہیں ، اور تبھی ملک میں فوج پولیس تباہی مچاتے ہیں ، سرکاری گاڑی کا تحفظ ہوتا ہے اور سرکاری گاڑی نام استعمال کرکے اغواء کیے جاتے ہیں۔ جس گاڑی سے واقعہ پیش آیا ہے وہ کار ہے۔ گاڑی میں متعدد بندوں نے ایک شخص کو زبردستی اٹھا کر گاڑی میں ڈال دیا اور دو سے تین بندے اس ایک بندے کے اوہر بیٹھ گئے۔ گاڑی تیزی سے پہاڑ کی جانب راستے سے گزارا گیا ، کامیاب نہیں ہونے کی صورت میں تیزی سے اقراء یونیورسٹی کے روڈ سے امام بارگاہ والے سیدھے روڈ سے تیزی میں بھگایا گیا جس میں نتیجے میں متعدد شخص بال بال بچ سکے ہیں اور دو بچے ہسپتال پہنچ چکے ہیں، کوئی ایسے بھی شخص ہیں کے جو ہسپتال فوری طور پر نہیں پہنچے اور انکے ہاتھوں سے خون بہے رہا ہے بمعنی چوٹیں بڑوں کو بھی آیا ہے کے جو اپنے بڑے نقصان سے بچنے کے لیے کوشش میں پھر بھی کچھ نقصان کرچکے۔ چھوٹے بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اور گاڑی پھر بھی بھاگنے میں کامیاب نہیں ہوئی جس کے نتیجے میں گاڑی سے بندے نکل کر خود ہی موٹر سائیکل مہں بیٹھ کر بھاگ گئے۔ موقع پر موٹر سائیکل بھی گاڑی کار کیساتھ چل رہی تھی، گاڑی راستہ نہ ملنے کی صورت میں بھاگ نہیں سکی ، جبکہ موٹر سائیکل کی مدد سے اغواء کار بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔ عوام نے گاڑی کو توڑ دیا، اور ہھر پولیس آگئی، پولیس نے گاڑی کو نہیں توڑنے کے لیے کہا اور گاڑی کو سرکاری گاڑی قرار دیا کے اگر سرکاری گاڑی توڑو گے تو مسئلہ ہو جائے گا۔ بس پولیس کے آنے سے پہلے جتنے لوگوں نے توڑنا تھا توڑ دیا اور پولیس کے موجودگی میں پھر نہیں توڑا گیا۔ اغواء شدہ بندہ جو ہوا تھا تو وہ بازیاب عوام نے کرلیا۔ اور راستہ بند، لوگوں کا مجمع ہوگیا۔ اور رینجرز بھی بعد میں سیکورٹی کے طور پر راستے میں کھڑی ہوگئی ، جبکہ تھوڑے دوری کے فاصلے پر عوام کا رشتھا مگر رش کم کردیا گیا ۔

Comments

Popular posts from this blog

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی