انسانیت کے معاملے میں تمام مذایب کے لوگ برابر ہیں۔

انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم برابر ہیں، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم سب برابر ہیں، اور کوئی بھی مسلم عورت کسی بھی غیر مسلم عورت سے برتر نہیں ہے، اور نہ غیر مسلم عورت کسی مسلم عورت سے برتر ہے، اور مسلم مرد بھی غیر مسلم مرد سے برتر نہیں ہے اور نہ غیر مسلم مرد مسلم مرد سے برتر ہے، اور کوئی بھی کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے، اور کوئی کسی دوسرے کا مذاق بھی نہیں اڑائے، کوئی کسی دوسرے کو برے القاب سے بھی نہیں پکارے اور ایسا کام کوئی بھی نہیں کرے کے جس سے دوسرے کا دل دکھے۔ اور انسانیت کے معاملے میں سب برابر ہیں۔ انسانی قوانین الگ ہیں اور دینی قوانین الگ ہیں مگر انسانی قوانین دینی قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں اور دینی قوانین انسانیت کے قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں۔ اور انسانیت کا قوانین تمام مسلم اور جو مسلم نہیں ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور دینی قوانین صرف انہی لوگوں کے لیے ہے کے جو اس دین کو ماننے والے ہیں۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے ت...

رحمتہ اللہ علیہ کس انسان کے نام کیساتھ ہوتا ہے ؟

رحمتہ اللہ علیہ کس شخص کے نام کیساتھ ہوتا ہے

رحمتہ اللہ علیہ ایسا نام ہے کے جو رضی اللّٰہ عنہ کے بعد پانچویں نمبر پر ہے۔ رحمتہ اللہ علیہ صحابہ کرام کے بعد حقیقی مستند اولیائے کرام کے نام کیساتھ ہوتا ہے۔
جیسے اگر کوئی انسان حضرت سیدنا جنید بغدادی یا حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی یا عثمان ہارونی، خواجہ معین الدین چشتی یا بختیار کاکی ، فرید الدین، صابر کلیری، نظام الدین، ڈھائی قلندر وغیرہ کسی بھی حقیقی مستند اولیائے کرام کا نام لیتے ہیں اور خیال گمان میں ںھی یہی بات ہوتا ہے کے میں فلاں حقیقی ولی بڑی ہستی کا نام لے رہا ہوں تو اسکے نام کیساتھ رحمتہ اللہ علیہ کہا جاتا ہے۔ رحمتہ اللہ علیہ ایسا لقب ہوتا ہے کے کوئی بھی انسان خود اپنے نام کیساتھ نہیں لگا سکتے ہیں، بلکہ یہ لقب دیا جاتا ہے جیسے قطب، ابدال، قلندر وغیرہ وغیرہ لقب ہوتے ہیں ویسے ہی رحمتہ اللہ علیہ بھی لقب ہوتا ہے اور جیسے دوسرے لقب دیئے جاتے ہیں ویسے رحمتہ اللہ علیہ بھی لقب دیا جاتا ہے ۔ الغرض لقب دینے والا اسی کا پیر ہو یا پیر کا بھی پیر ہو یا بڑے پیر ہو، صحابہ ہو یا نبی ہو ،، کوئی بھی لقب دے سکتے ہیں مگر لقب وہی دے سکتے ہیں کے جن کے پاس انکو بھی وہ لقب کسی بڑی ہستی سے ملا ہوتا ہے۔ جیسے ابراہیم علیہ السلام کا خاص لقب خلیل اللہ ہے۔ موسی کا کلیم اللہ ہے۔ اسماعیل کا ذبیح اللہ ہے۔ عیسی کا روح اللّٰہ ہے آخری نبی محمد کا رسول اللّٰہ ہے۔ نبیوں کو القاب دینے والا صرف اللّٰہ جل جلالہ کی ذات ہے۔ کیونکہ نبیوں کا خود اتنا بڑا درجہ ہے کے نبیوں کو صحابہ ، ولی خود اپنی طرف سے لقب نہیں دے سکتے ہیں۔ نبیوں سے بڑا درجہ صرف اللّٰہ جل جلالہ کا ہے تو لقب ںھی اللہ جل جلالہ ہی دیتا ہے اور یہ اللہ جل جلالہ کا اپنا مرضی ہے کے کس نبی کو کونسا لقب دے ۔ بمعنی سب نبی ہیں مگر سب کے القاب مختلف ناموں سے پہچانے جاتے ہیں اور علیہ السلام سب نبیوں کیساتھ ہے۔ نبی نام بھی سب کیساتھ ہے۔ اور مخصوص القاب الگ الگ پہچان ہیں۔ جیسے خلیل اللہ، ذبیح اللہ، کلیم اللہ، روح اللہ، رسول اللہ وغیرہ وغیرہ۔ آخری نبی کے صحابہ جیسے ابو بکر کا لقب صدیق اکبر ہے، عمر کا فاروق اعظم ہے، عثمان کا غنی ذوالنورین ہے، علی کا اسد اللّٰہ ہے۔ یہ القاب نبی نے دیئے ہیں اور علی کو لقب اللّٰہ جل جلالہ نے دیا ہے، مگر علی کے دوسرے القاب بھی ہیں کے جو نبی نے دیا ہے۔ بمعنی یہ مشہور القاب ہیں مگر اسکا مطلب یہ نہیں ہے کے ایک فرد کے پاس صرف ایک ہی لقب ہے بلکہ ایک یا دو لقب سے مشہور ہوتے ہیں اور دیگر القاب بھی ہوتے ہیں۔ حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے پاس مشہور لقب غوث الاعظم، بڑے پیر ہے مگر شیخ عبد القادر جیلانی کے پاس محی الدین بھی ہے۔ خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کے پاس خواجہ اور غریب نواز مشہور القاب ہے۔ فرید الدین کے پاس مشہور لقب گنج شکر ہے۔ بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کے پاس مشہور لقب قطب الدین ہے۔ اسی طرح مخصوص القاب ایسے ہوتے ہیں کے جس سے پہچانے جاتے ہیں ، مشہور ہوتے ہیں مگر ولی، رحمتہ اللہ علیہ، یہ لقب تو ہر کسی کے پاس ہوتا ہے اور دیگر القاب الگ ہیں کے جس سے بھی مشہور ہو۔ القاب وہی دیتے ہیں کے جنہیں دوسروں کو القاب دینے کی اجازت ہو۔ ایسا نہیں ہے کے جس کسی کو القاب اس کے پیر یا بڑے پیر یا نبی نے دے دیا تو وہ شخص وہی القاب دوسروں کو بھی دے سکتا ہے۔ بلکہ دوسروں کو جو دیتے ہیں تو اسکا بھی الگ سے اجازت ہوتا ہے کے کون دوسروں کو بھی القاب دے سکتے ہیں ۔ اور اگر اس کا اجازت نہیں ہوتا ہے تو جس کسی کو القاب دیا گیا ہو تو وہ القاب اسی شخص تک محدود رہتے ہیں کیونکہ اس شخص کو القاب دوسرے صاحب القاب مستند شخصیت نے دیا ہے۔ اور اگر کسی کو القاب ملتا ہے جیسے رحمتہ اللہ علیہ وغیرہ وغیرہ تو اسے اصلی القاب کہتے ہیں۔ اور اگر کسی شخصیت کو رحمتہ اللہ علیہ کا لقب نہیں دیا گیا ہو اور وہ شخص خود اپنی طرف سے لگا لے اگرچہ نماز پڑہتا ہو، پرہیز گاری کرتا ہو ، مگر اسکا القاب اصلی نہیں کہلاتا بلکہ وہ نقلی القاب ہوتے ہیں کیونکہ اس شخص نے خود اپنے نام کیساتھ رحمتہ اللہ علیہ یا کوئی سا بھی دین کا القاب رکھ لیا ہے، یا اسے کسی ایسے شخص نے لقب دیا ہے کے جو بازاروں میں گھومتا ہے اور اس کو کسی نے بھی القاب نہیں دیا ہے بمعنی وہ نبی کی طرف سے یا صحابی کی طرف سے یا بڑے پیر کی طرف سے یا کم از کم اس کے اپنے پیر کی طرف سے کسی نے بھی القاب نہیں دیا ہے جو کے رسمی ہے مگر پھر بھی وہ شخص خود اپنی طرف سے القاب استعمال کرتے ہیں یا کسی غیر مستند نے القاب دیئے ہیں تو اس القاب کو نقلی القاب کہتے ہیں۔ اسی طرح رحمتہ اللہ علیہ لقب بھی اگر اصلی ہو تو اسکا مطلب ہے کے اس شخصیت کو نبی نے یا صحابی نے یا بڑے پیر نے یا کم از کم اسی کے اپنے پیر نے لقب دیا ہے۔ اور کم از کم اپنے پیر کا اس لیے حیثیت ہوتا ہے کیونکہ اس پیر کو بھی اس کے پیر نے یا بڑے پیر نے یا صحابی نے یا نبی نے القاب دیئے ہیں۔ بمعنی پھر وہ شخص انہی گروہ میں شمار ہوتا ہے کے جس کو مستند جگہ سے القاب ملے ہو۔ رحمتہ اللہ علیہ لقب کے لیے یہ ضروری نہیں ہوتا ہے کے متعلقہ شخص دنیا میں زندہ ہو یا دنیا سے چلے گیا ہو بلکہ رحمتہ اللہ علیہ لقب کے لیے صرف یہی ضروری ہوتا ہے کے کسی صاحب مستند شخصیت نے رحمتہ اللہ علیہ کا یا کوئی سا بھی لقب دیا ہو۔ اور اگر کوئی دو نمبر علماء حتمی طور پر کہتے ہیں کے رحمتہ اللہ علیہ لقب کے لیے دنیا سے جانا ضروری ہے اور پرہیز گاروں کے لیے ہے۔ تو اس طریقے سے الفاظ استعمال کرنا گمراہی ہے۔ کیونکہ کتاب اللہ میں یہ نہیں لکھا ہے کے رحمتہ اللہ علیہ نام کے لیے دنیا سے جانا ضروری ہے مگر دو نمبر علماء قرآن کے بر خلاف حتمی طور پر کہتے ہیں۔ اور اگر کہا جائے کے رحمتہ اللہ علیہ دنیا سے جانے کے بعد ملتا ہے۔ تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے جو لقب دنیا میں جیتے جی نہیں ملا تو وہ لقب دنیا سے جانے کے بعد بھی نہیں مل سکتا ہے کے اگر اس میں شرط لگادی جائے۔ صحابہ کرام کے لیے بھی رضی اللّٰہ عنہ ہے تو اس کے لیے بھی دنیا سے جانا ضروری نہیں ہے کے صحابی دنیا سے جائے گا تب اس کے نام کیساتھ رضی اللّٰہ عنہ لگے گا، اور اگر دنیا سے جانے کے بعد رضی اللّٰہ عنہ نام لگتا تو ہر شخص پر لگ جاتا، مگر نبی نے جس کسی کو خود دیا ہے بمعنی کتاب اللہ میں بھی ہے تو بس کتاب اللہ میں تبھی آیا ہے کے جب صحابی دنیا میں حیات تھا اور نہ کے کتاب اللہ میں ایسا وضاحت نہیں ہے کے صحابی جب دنیا سے چلا جائے گا تب ان کے نام کیساتھ رضی اللّٰہ عنہ کہنا یا لکھنا ہے۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے رحمتہ اللہ علیہ ایک دعا ہے، درود بھی دعا ہے اور علیہ السلام بھی دعا ہے مگر یہ دعا ایسے نہیں ہیں کے جس کے لیے دنیا سے جانا لازم ہے اور یہ لقب صرف انہی شخصیات کے ناموں کیساتھ لگتا ہے کے جنہیں نبی کی طرف سے یا صحابی کی طرف سے یا بڑے پیر کی طرف سے یا کم از کم اپنے پیر کی طرف سے دیا گیا ہو۔ اگر مستند شخصیات میں سے کوئی بھی القاب دیتے ہیں تو اسے سند کہتے ہیں مگر نبیوں صحابیوں اور حقیقی ولیوں کے فہرستوں میں اس شخص کا پہچان ہوتا ہے کے اس شخص کو لقب دیا کس نے ہے جیسے اسی کے پیر نے یا پیر کے پیر نے یا بڑے پیر نے وغیرہ وغیرہ۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے ہر ولی بھی اپنے نام کیساتھ رحمتہ اللہ علیہ نہیں لگا سکتا ہے، بلکہ رحمتہ اللہ علیہ صرف وہی شخصیات اپنے نام کیساتھ لگا سکتے ہیں کے جو کم از کم غوث ہو۔ اور اگر کوئی شخصیت غوث نہیں ہے تو پھر وہ شخصیت اپنے نام کیساتھ رحمتہ اللہ علیہ نہیں لگا سکتے ہیں، اور پیر بھی نہیں دے سکتا ہے، اور اگر پیر کسی کو رحمتہ اللہ علیہ کا لقب دے گا تو پہلے اسے اتنا مقرب بنائے گا کے کم از کم اس شخص کی سطح غوث ہو تو پھر پیر رحمتہ اللہ علیہ لقب دے سکتا ہے اگرچہ ایک منٹ میں دے یا سالوں میں دے ۔ اور اگر کوئی شخصیت کم از کم غوث ہو اور اگر اس شخص کو پیر نے اب تک رحمتہ اللہ علیہ لقب نہیں دیا ہے اور وہ شخص خود اپنے نام کیساتھ رحمتہ اللہ علیہ کا لقب لگا دیتا ہے تو حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ اس شخص کے لیے رحمتہ اللہ علیہ لقب رد نہیں فرماتے ہیں کیونکہ وہ غوث ہے۔ اور اگر کوئی شخص صرف قطب ، ابدال بھی ہوا تب بھی وہ شخص اپنے نام کیساتھ رحمتہ اللہ علیہ نہیں لگا سکتا ہے۔ مگر یہ بات الگ ہے کے ایک شخص غوث بھی ہے ، غنی بھی ہے مگر مشہور قطب یا ابدال سے ہے تو پھر وہ شخص اپنے نام کیساتھ رحمتہ اللہ علیہ لگا سکتا ہے۔ جیسے بختیار کاکی جو کے مشہور قطب ہیں مگر یہ صرف قطب نہیں ہیں بلکہ یہ غوث بھی ہیں اور غوث سے بھی اوپر ہے۔ اور حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ یہ صرف غوث نہیں ہے بلکہ یہ غوث الاعظم ہے، بمعنی دنیا میں جتنے بھی غوث ہیں تو ان سب کا سربراہ شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ ہے۔ اور دنیا میں جتنے بھی قطب ہیں تو ان سب کا سربراہ بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ ہے۔ مگر بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ خود غوث بھی ہے اور غوث سے بھی اوپر ہے جس کی وجہ سے بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کے نام کے ساتھ بھی رحمتہ اللہ علیہ ہوتا ہے۔ خواجہ معین الدین چشتی اگرچہ یہ خود خواجہ غریب نواز کے نام کیساتھ مشہور ہے مگر یہ خود غوث بھی ہے اور غوث سے بھی اوپر ہے۔ ڈھائی قلندر بھی غوث ہے اور غوث سے بھی اوپر ہے۔ اسی طرح اگر کوئی شخصیت کم از کم غوث کے سطح پر ہوگا تو وہ شخصیت اپنے نام کیساتھ رحمتہ اللہ علیہ لکھ سکتا ہے ، کہے سکتا ہے، اور غوث والے شخصیت پر اعتراض نہیں کیا جاسکتا ہے اگرچہ وہ اپنے نام کیساتھ رحمتہ اللہ علیہ لکھ دے۔ اور اگر کوئی مستند جگہ سے ایسے القاب ملتے ہیں تو القاب ملنے سے پہلے اس شخصیت کو کم از کم غوث تک رکھنا ضروری ہوتا ہے۔ الغرض دین سے تعلق کوئی بھی القاب ہوتے ہیں تو یہ مستند جگہ سے دیئے جانے پر ہی اصلی ہوتے ہیں بہ دیگر دوسرے ذریعے سے رکھے تو یہ نقلی ہوتے ہیں مگر اگر کم از کم غوث کا سطح ہو تو پھر اس شخصیت کے لیے کافی رعایت ہو جاتا ہے۔ اور رحمتہ اللہ علیہ لقب کے لیے یہ ضروری نہیں ہوتا ہے کے دنیا سے جانا ضروری ہے یا پرہیزگار انسان اپنے نام کیساتھ رکھ سکتے ہیں تو ایسا بھی دعوی نہیں کرسکتے ہیں کیونکہ اس دنیا میں پرہیزگاری دنیاوی اعتبار سے اسے کہا جاتا ہے کے جو ظاہری عبادت کرے جیسے نماز روزے حج زکوٰۃ اور دیگر مشہور گناہوں سے بچنا اور نیکی کرنا تو اسے حقیقت میں پرہیزگاری نہیں کہتے ہیں بلکہ یہ عام عبادت ہے اور پرہیزگار حقیقت میں وہ ہوتے ہیں کے جن سے ایسا کوئی گناہ نہیں ہوتا کے جس کی سزا ہو اور ایسے ہر نیکی ہوتی ہے کے جیسے اسکی ذات میں گناہ ہی نہیں ہے۔ اور پرہیز گاری بھی درحقیقت وہی کہلاتی ہے کے جو کم از کم غوث ہو۔ اور نہ کے نمازیں پڑہنا ، روزے رکھنا ، حج کرنا وغیرہ۔ یہ لقب عام انسانوں یا ہر ولی کے لیے نہیں بلکہ صرف صحابہ کرام کے بعد حقیقی مستند اولیائے کرام کے نام کے ساتھ بولا اور لکھا جاتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی