انسانیت کے معاملے میں تمام مذایب کے لوگ برابر ہیں۔

انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم برابر ہیں، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم سب برابر ہیں، اور کوئی بھی مسلم عورت کسی بھی غیر مسلم عورت سے برتر نہیں ہے، اور نہ غیر مسلم عورت کسی مسلم عورت سے برتر ہے، اور مسلم مرد بھی غیر مسلم مرد سے برتر نہیں ہے اور نہ غیر مسلم مرد مسلم مرد سے برتر ہے، اور کوئی بھی کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے، اور کوئی کسی دوسرے کا مذاق بھی نہیں اڑائے، کوئی کسی دوسرے کو برے القاب سے بھی نہیں پکارے اور ایسا کام کوئی بھی نہیں کرے کے جس سے دوسرے کا دل دکھے۔ اور انسانیت کے معاملے میں سب برابر ہیں۔ انسانی قوانین الگ ہیں اور دینی قوانین الگ ہیں مگر انسانی قوانین دینی قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں اور دینی قوانین انسانیت کے قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں۔ اور انسانیت کا قوانین تمام مسلم اور جو مسلم نہیں ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور دینی قوانین صرف انہی لوگوں کے لیے ہے کے جو اس دین کو ماننے والے ہیں۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے ت...

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی جانب سے مفتی ثمر عباس کی گمراہی پر کچھ تفصیلی بیان درج ذیل ہے۔ مفتی ثمر عباس دعوت اسلامی کے مفتی سے پہچانے جاتے ہیں مگر آج ہم وضاحت کرتے ہیں کے دعوت اسلامی کے رہنماء سربراہ مولانا الیاس عطاری صاحب نے واضح اپنے بیان میں کہے دیا ہے کے مفتی ثمر عباس کے کسی بھی قول و فعل سے دعوت اسلامی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ لہذا مفتی ثمر عباس کو کوئی بھی لوگ دعوت اسلامی کا مفتی نہیں سمجھیں ۔ اگرچہ مفتی ثمر عباس خود کو دعوت اسلامی کا مفتی ٹہرائے مگر دعوت اسلامی کے رہنماء سربراہ الیاس عطاری صاحب نے خود ہی اپنے بیان میں واضح کہے دیا ہے کے مفتی ثمر عباس کے کسی بھی قول و فعل سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ لہذا عوام سے گزارش ہے کے مفتی ثمر عباس کو دعوت اسلامی کا مفتی نہیں سمجھیں ، جب کوئی فرد کسی بڑی تحریک سے وابستہ ہو، تو عوام اس کے بیانات کو تنظیم کا باضابطہ فیصلہ سمجھنے لگتے ہیں۔ لیکن اگر وہ فرد تنظیمی دائرہ کار سے باہر نکل جائے، تو اس کی وضاحت کرنا لازم ہو جاتا ہے تاکہ عوام کسی قسم کی غلط فہمی کا شکار نہ ہوں۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے میں نے مفتی ثمر عباس کے بارے میں گمراہی پھیلانے کا فرماتا ہوں کے یہ گمراہی پھیلاتا ہے اور خود بھی گمراہ ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے میں نے مفتی ثمر عباس کے بارے میں جو کچھ بھی فرمایا ہے کے یہ دعوت اسلامی تنظیم کا رکن نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کے اس کو بعد میں واپس رکھ لیا جائے یا نہیں رکھیں تو یہ دعوت اسلامی سربراہ کا اپنا مرضی ہے، مگر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں یہ نہیں سمجھنا کے حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ مفتی ثمر عباس کے بارے میں جو کچھ فرمایا ہے کے یہ دعوت اسلامی کا رکن نہیں ہے اور یہ بیان صرف مفتی ثمر عباس کے ذات تک محدود ہے اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ نے مفتی ثمر عباس کو گمراہ ٹہرایا ہے اور دعوت اسلامی تنظیم سے منقطع فرمایا ہے اور اگر آپ صارفین دعوت اسلامی تنظیم کے بارے میں یا دعوت اسلامی تنظیم کے سربراہ کے بارے میں حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فرمان جاننا چاہتے ہیں تو یہ اس لنک پر کلک کیجیے

Comments

Popular posts from this blog

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی