انسانیت کے معاملے میں تمام مذایب کے لوگ برابر ہیں۔

انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم برابر ہیں، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم سب برابر ہیں، اور کوئی بھی مسلم عورت کسی بھی غیر مسلم عورت سے برتر نہیں ہے، اور نہ غیر مسلم عورت کسی مسلم عورت سے برتر ہے، اور مسلم مرد بھی غیر مسلم مرد سے برتر نہیں ہے اور نہ غیر مسلم مرد مسلم مرد سے برتر ہے، اور کوئی بھی کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے، اور کوئی کسی دوسرے کا مذاق بھی نہیں اڑائے، کوئی کسی دوسرے کو برے القاب سے بھی نہیں پکارے اور ایسا کام کوئی بھی نہیں کرے کے جس سے دوسرے کا دل دکھے۔ اور انسانیت کے معاملے میں سب برابر ہیں۔ انسانی قوانین الگ ہیں اور دینی قوانین الگ ہیں مگر انسانی قوانین دینی قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں اور دینی قوانین انسانیت کے قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں۔ اور انسانیت کا قوانین تمام مسلم اور جو مسلم نہیں ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور دینی قوانین صرف انہی لوگوں کے لیے ہے کے جو اس دین کو ماننے والے ہیں۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے ت...

پیر کا درجہ بڑا ہے یا جس کے صحبت میں بیٹھتے ہیں تو اسکا ؟

پیر کا درجہ بڑا ہے یا جس کے صحبت میں بیٹھتے ہیں تو اسکا ؟ یہاں ہم حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے پیر کے درجے سے بڑا درجہ اس شخص کا ہے کے جو پیر نہیں ہے مگر اسکی صحبت میں دوسرے بیٹھتے ہیں۔ مثال کے طور پر ایک شخص ہے اور اسکا نام جبران ہے اور اس کے پیر کا نام کمال ہے اور جبران جس شخص کے صحبت میں بیٹھتا ہے تو اسکا نام موسی ہے۔ تو اس معاملے میں جبران کے پیر سے بڑا درجہ موسی کا ہے۔ مگر جبران کا جو پیر ہے تو وہ پیر ہی رہے گا، بمعنی جو پیر ہے تو وہ پیر ہی رہے گا مگر بڑا درجہ موسی کا ہے۔ مگر اگر جبران اپنے پیر کمال کے صحبت میں رہتا ہے تو کمال کا درجہ بڑا ہے کیونکہ وہ پیر بھی ہے اور صحبت بھی اسی کا ہے۔ مثال کے طور پر ایک شخص جبران اپنے پیر کمال سے بیعت ہے اور اسکا پیر دور ہے یا انتقال کر چکا ہے تو اس صورت میں جبران موسی کے صحبت میں رہتا ہے تو موسی کا درجہ جبران کے پیر سے بڑا درجہ ہے۔ اور جبران موسی سے جو کچھ بھی صحبت حاصل کرے گا تو پھر بھی جبران کا پیر کمال ہی کہلائے گا، بمعنی پیر نہیں بدلتا مگر درجہ بدل سکتا ہے۔ لہذا کوئی بھی شخص اگر اپنے پیر سے کچھ بھی صحبت لیتا ہے تو وہ اپنے پیر سے صحبت لیتا ہے مگر اگر کوئی پیر کے علاوہ کسی دوسرے کے صحبت میں ہوتا ہے تو وہ جبران موسی سے یہ دعویٰ نہیں کرسکتا ہے کے میں اپنے پیر کمال سے بیعت ہوں اور جبران موسی کے بر خلاف چلا جائے۔ ایسا سمجھ لیجیے کے ایک سالک کے لیے اسکا پیر اہم ہے۔ اگرچہ سالک کے سامنے اسکا پیر ہو اور پیر کا بھی پیر ہو مگر سالک کے لیے اسکا پیر ذیادہ اہم ہے۔ اسی طریقے سے پیر کے لیے بھی اپنا پیر ذیادہ اہم ہے۔ سالک اپنے پیر کے بھی پیر کا احترام کرے گا مگر سالک کا اپنا بنیادی تعلق اپنے پیر سے ہی ہوگا، اگرچہ اس سالک کا پیر کسی دوسرے کا سالک ہو۔ بمعنی سالک اپنے پیر کو ذیادہ اہمیت دے گا ۔ مگر اگر پیر موجود نہ ہو اور سالک کسی دوسرے کے صحبت میں جاتا ہے تو پھر اس صورت میں سالک کے پیر سے بڑا درجہ اس شخص کا ہے کے سالک جس کے صحبت میں رہتا ہے اگرچہ جس کے صحبت میں رہتا ہے اور وہ خود اس سالک کا پیر نہ ہو۔
آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے تو بلا جھجھک کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی