حکیم آصف آرائیں بائیو کا دوسرا حصہ سن عیسوی 2006 سے شروع سے لیکر سن عیسوی 2008 تک۔
۔
حکیم آصف آرائیں نے سن عیسوی 2006 میں ایک کارخانہ میں کام کیا ہے جس میں ایک دن کا دیاڑھی 50 روپے اور الگ سے اوور ٹائم ملا کر 30 روپے بنتے تھے۔ بمعنی 8 گھنٹے کے 50 روپے اور مذید 4 گھنٹوں کے 30 روپے بنتے تھے۔ جس میں حکیم آصف آرائیں نے خود فیصلہ کیا کے 50 روپے گھر میں دیں گے اور 30 روپے اپنا اوور ٹائم لگا کر وہ پیسہ خود اپنے اوپر خرچ کریں گے ۔ حکیم آصف آرائیں نے 50 روپے اپنے گھر میں دیتا تھا اور 30 روپے خود اپنے لیے رکھتا تھا۔ چونکہ حکیم آصف آرائیں کی امی جو تھی تو وہ ایسی تھی کے وہ بھی حکیم آصف آرائیں سے دوری رکھتی تھی۔ جب حکیم آصف آرائیں کی امی کو پتا چلا کے حکیم آصف آرائیں 50 روپے دیتا ہے اور 30 روپے خود اپنے لیے رکھ لیتا ہے، تب حکیم آصف آرائیں کی امی نے اعتراض کیا کے حکیم آصف آرائیں کی امی پورے پیسے لے گی اور حکیم آصف آرائیں کو کوئی پیسے نہیں ملیں گے اور حکیم آصف آرائیں کی اپنی مرضی ہے کے اوور ٹائم کرے یا نہ کرے مگر اگر کرے گا تو پھر حکیم آصف آرائیں کی امی پورے پیسے لے گی۔ اور حکیم آصف آرائیں کو یہ فیصلہ قبول نہیں تھا،
اور حکیم آصف آرائیں خود اپنے لیے بھی استعمال ہونا ضروری سمجھتے تھے ۔ حکیم آصف آرائیں کام پر بھی میلوں کا سفر طے کرتے تو پیدل سفر کرتے اور واپس گھر بھی آتے تو پیدل آتے، اور کرائے کے پیسوں سے اپنی صحت پر خرچ کرتے تھے۔ بس حکیم آصف آرائیں کی امی کو حکیم آصف آرائیں کا طریقہ ٹھیک نہیں لگا اور حکیم آصف آرائیں کی امی نے اعتراض کیا اور پھر حکیم آصف آرائیں نے بھی اپنی امی کا کہنا ماننے سے انکار کردیا۔ حکیم آصف آرائیں کی امی نے کہا کے مجھے پھر 50 روپے بھی نہیں چاہیے، تب حکیم آصف آرائیں نے کہا کے کوئی بات نہیں 50 روپے بھی حکیم آصف آرائیں ہی لے لے گا۔ مرضی ہوگی تو 50 روپے لے گی، مرضی نہیں ہوگی تو 50 روپے بھی نہیں لے گی۔ اس وقت حکیم آصف آرائیں کے ابو نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے توں پورے پیسے ہی رکھ لیا کر اور پیدل سفر نہیں کیا کر، مگر حکیم آصف آرائیں نے اپنے ابو کا بھی کہنا نہیں مانا، اور پیدل ہی سفر کرتا تھا، کبھی ارجنٹ پہنچنا ہوتا تو صرف تبھی گاڑی پر سفر کرتا تھا اور اگر ارجنٹ نہیں پہنچنا ہوتا تو صبح و شام پیدل ہی سفر کرتا تھا ۔ کرائے کے پیسوں سے حکیم آصف آرائیں کیلے کا جوس پی لیا کرتا تھا۔ چونکہ وہ دور زمانہ ایسا تھا کے اس وقت اصلی اشیاء مل جاتے تھے۔ بس حکیم آصف آرائیں نے اپنے ابو سے کہا کے آپ پیسے لے لیا کرنا اور امی کو پیسے لینے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔
کبھی امی پیسے لے لیتی تو وہ الگ بات ہوتا مگر امی عام طور پر پیسے نہیں لیتی تھی۔ حکیم آصف آرائیں کا اس کارخانہ میں بھی کسی سے نہیں بنتا تھا اور یہاں تک کے اس کارخانہ کا سپر وائزر خود حکیم آصف آرائیں کے خلاف ہوگیا تھا کیونکہ اس سپر وائزر کو گھمنڈ تھا کے سیٹھ نے سپر وائزر کو اپنا بیٹا بنایا ہوا ہے۔ اور تبھی وہ سپر وائزر حکیم آصف آرائیں سے لڑتا تھا اور یہ اندیشہ ظاہر کرتا تھا کے کہیں سیٹھ حکیم آصف آرائیں کو بھی اپنا بیٹا نہ بنا لے۔ کیونکہ دوسرے کام کرنے والے مزدوروں کا دعویٰ تھا کے سیٹھ حکیم آصف آرائیں کو بھی اپنا بیٹا بنا لے گا۔ اور اس کارخانہ کا سپر وائزر حکیم آصف آرائیں کو کام کرنے کے پیسے بھی نہیں دیتا تھا کے جیسے کوئی بدمعاشی ہو۔ اور حکیم آصف آرائیں پر اتنا سختی کرتا تھا کے ایک منٹ بھی کام پر پہنچنے پر دیر ہوتا تو واپس گھر بھیج دیتا اور کام کرتے تو آدھی دیاڑھی کاٹ دیتا۔ چونکہ حکیم آصف آرائیں کو اس وجہ سے اس سپر وائزر سے ہٹ گئی تھی۔ بمعنی پھر حکیم آصف آرائیں کا اور اس کارخانہ سپر وائزر کا آپس میں conflict ہوگیا۔
سپر وائزر نے حکیم آصف آرائیں سے چیلنج لگایا کے سپر وائزر حکیم آصف آرائیں کو کارخانہ سے بھگا دے گا۔ اور کارخانہ میں کام کرنے نہیں دے گا۔ چونکہ یہ بات سیٹھ کی غیر موجودگی میں مزدوروں کے سامنے تھی، اور مزدور بھی سب حکیم آصف آرائیں سے یہی کہتے کے سپر وائزر سیٹھ کا بیٹا بنا ہوا ہے اور تمہیں بھی سیٹھ بنا سکتا ہے مگر سپر وائزر تمہیں کارخانہ میں رہنے نہیں دے گا۔ حکیم آصف آرائیں نے مزدوروں سے کہا کے تم سب لوگ سپر وائزر کو بہت اہمیت دیتے ہو مگر میری نظر میں سپر وائزر کی کوئی اہمیت نہیں ہے اگرچہ یہ سپر وائزر سیٹھ کا بیٹا بنا ہوا ہو، میں اس سپر وائزر کو ایسے گراؤں گا کے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوگا۔ اور سپر وائزر میرے ساتھ مقابلہ لگاتا ہے تو لگائے، اور بس مزدور سپر وائزر کا اور میرا آپس کا مقابلہ دیکھیں۔ مزدور چونکہ حکیم آصف آرائیں سے نہیں الجھتے تھے اور مزدور حکیم آصف آرائیں کی بات مان گئے، کے ہم چپ کر کے دیکھیں گے کے کونسا کرشمہ چمتکار ہوتا ہے۔
بس سپر وائزر کی بات اور حکیم آصف آرائیں کی بات مزدوروں کے سامنے تھا مگر سیٹھ کے غیر موجودگی میں تھا۔ سپر وائزر نے حکیم آصف آرائیں کیساتھ ایسا گیم کھیلا کے جب سیٹھ کارخانہ میں حساب کتاب کرنے چکر لگانے آتا ہے تو سپر وائزر حکیم آصف آرائیں کو کارخانہ سے باہر دور چائے لینے بھیج دیتا اور جب حکیم آصف آرائیں چائے لیکر آتے تو دیکھتے کے سپر وائزر سیٹھ کو حکیم آصف آرائیں کا شکایت کرتا ہے کے یہ کارخانہ سے باہر ہی رہتا ہے اور گھنٹے گھنٹے باہر رہتا ہے اور ابھی آیا ہے۔ کام نہیں کرتا ہے اور ٹائم پاس کرتا رہتا ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں سیٹھ کے سامنے کچھ بھی نہیں کہتا تاکے سپر وائزر جی بھر کر ہر طرح سے جیسا چاہے سیٹھ کو کچھ بھی کہے اور حکیم آصف آرائیں کی طرف سے سپر وائزر کو فل آزادی تھا ۔ حکیم آصف آرائیں نے سیٹھ کے غیر موجودگی میں سپر وائزر سے صاف کہے دیا کے تم میرے بارے میں سیٹھ کو جیسا بھی کچھ بھی لگا دو، اور تمہیں فل آزادی ہے اور حکیم آصف آرائیں تمہیں منع نہیں کرے گا اور تمہیں جھوٹا بھی ثابت نہیں کرے گا، تاکے تم جی بھر کر سیٹھ کو کچھ بھی کہنا چاہو تو کہے دو، مگر جب تمہاری آزادی ڈھیل ختم ہوگا تب تم کچھ بھی نہیں کرسکو گے۔ بس حکیم آصف آرائیں نے ایسا نہیں کہا کے میں ہمیشہ کچھ نہیں کروں گا مگر فل آزادی دیا تاکے جب تک تمہیں ڈھیل آزادی ہے جو چاہے کہو۔ اور حکیم آصف آرائیں ایک بار بھی منع بھی نہیں کرے گا۔ بس سپر وائزر کا اور حکیم آصف آرائیں کا اپنا ذاتی اختلاف یہ شدت اختیار کرگیا تھا مگر یہ سب سیٹھ سے بالکل چھپا ہوا تھا کے حکیم آصف آرائیں نے بھی سپر وائزر سے اختلاف رکھتا ہے مگر کچھ کہتا نہیں ہے۔ بس جب سپر وائزر نے سیٹھ کو حکیم آصف آرائیں کے بارے میں طرح طرح سے کچھ بھی کہتا رہتا تو حکیم آصف آرائیں چپ رہتا، اور کچھ بھی نہیں کہتا۔ مگر جب سپر وائزر نے پہلی بار حکیم آصف آرائیں کو مہینے کا کام کرنے کا پیسہ نہیں دیا اور اگلی بار جب پیسہ لینے کا دوبارہ وقت آیا تب حکیم آصف آرائیں نے سپر وائزر سے کہے دیا کے اب میں ڈائریکٹ سیٹھ سے پیسہ لوں گا۔ اور سیٹھ کو منع کر دوں گا کے میرے حصے کا پیسہ سپر وائزر کو نہیں دیا کرو کے سپر وائزر مجھے پیسہ دے گا۔ باقی میرے اور سیٹھ کے معاملے میں بیچ میں سپر وائزر نے اپنی زبان اگر کھول دیا تو سپر وائزر کا وقت ختم ہو جائے گا کے جتنا بھی ڈھیل آزادی تھا۔ اور یہ حکیم آصف آرائیں کی طرف سے سپر وائزر کو وارننگ تھا ۔ سپر وائزر اپنے سیٹھ کا بیٹا ہونے پر فخر کرتا تھا مگر جب سپر وائزر نے حکیم آصف آرائیں کے دیئے گئے وارننگ کو توڑ دیا۔ تب حکیم آصف آرائیں غصے میں آگیا۔ اور حکیم آصف آرائیں نے سیٹھ پر شدت سے غصہ کیا۔ اور سپر وائزر کو اسی وقت سیٹھ کے بیٹا ہونے سے نکال دیا۔ بس پھر سیٹھ بھی حکیم آصف آرائیں کی حمایت میں آگیا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے سیٹھ کو کہے دیا کے آج کے بعد سپر وائزر کو کسی کا بھی پیسہ نہیں دینا ہے اور جس کو بھی دو گے تو خود اپنے ہاتھوں سے دینا ہے۔ اور سب مزدوروں نے بھی دیکھ لیا کے حکیم آصف آرائیں نے کس طرح سیٹھ کو سنایا ہے، اور سپر وائزر کو بیٹے سے بھی نکال دیا
اور پھر سیٹھ نے حکیم آصف آرائیں کو اپنا بیٹا بنا لیا بس پھر حکیم آصف آرائیں نے سپر وائزر کو سیٹھ کے غیر موجودگی میں کہا کے میں نے کہا تھا ناں کے جب میں خود اپنے پیسے لینے کی ڈائریکٹ سیٹھ سے بات کروں تو بیچ میں نہیں بولنا ہے۔ مگر تم نے کہا تو اس نتیجے کے ذمے دار بھی تم ہی ہو۔ اور سپر وائزر حکیم آصف آرائیں کو دیکھتے کے دیکھتا رہے گیا حیرانگی سے ۔ اور حکیم آصف آرائیں نے تمام مزدوروں ، کاریگروں سے کہے دیا کے اب تم اس سپر وائزر کا کہنا نہیں مانا کرنا اور یہ خود کچھ بھی نہیں کرسکتا ہے، بس خور اپنے طریقے سے چلنا۔ اور مزدور پھر حکیم آصف آرائیں کے کھل کر حمایت میں آگئے اور سپر وائزر کو چھوڑ دیا ۔ اور سپر وائزر نے پھر حکیم آصف آرائیں کے آگے کوئی چیلنج نہیں رکھا بلکہ حکیم آصف آرائیں کی آنکھوں میں گھورے گھورے دیکھ رہا ہے کے جیسے سپر وائزر نے تسلیم کرلیا ہو کے حکیم آصف آرائیں ذات کیساتھ مقابلہ نہیں لگاںا تھا۔ اور حکیم آصف آرائیں نے سپر وائزر کو اور نیچے زمین مٹی پر سر جھکانے کے لیے کہے دیا سپر وائزر سے کہا کے ابھی تو تم نے صرف ایک جھلک دیکھا ہے، اور اب دوسرا جھلک بھی دیکھنا اور اس جھلک میں تمہیں پوری عزت ختم ہو جائے گی اور تم سے اوپر مزدوروں کی عزت ہوگی۔ اور تمہیں سپر وائزر سے بھی ختم کردیا جائے گا۔ بمعنی ابھی مزدوروں اور ہمارے بیچ بات ہو رہی ہے اور پھر مزدور سیٹھ کے سامنے بھی تمہیں رد کریں گے۔ مگر سپر وائزر نے دوسرا چیلنج قبول نہیں کیا۔ اور حکیم آصف آرائیں نے سپر وائزر کا سر مزدوروں کے سامنے مٹی میں لگا دیا۔ اور سیٹھ نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے تم سپر وائزر کے کہنے پر نہیں چلنا اور سیٹھ ہی حکیم آصف آرائیں کو خود پیسہ دے گا اور حکیم آصف آرائیں خود اپنی مرضی سے کارخانہ میں آئے گا اور اپنی مرضی سے کام کرے گا۔ بس یہ نظارا دیکھ کر سپر وائزر اور مزدور سب دیکھتے رہے گئے، جبکہ حکیم آصف آرائیں خود ایک ہیلپر تھا اور کوئی کاریگر نہیں تھا۔ بمعنی حکیم آصف آرائیں کے پاس دنیا کا کوئی بھی ہنر نہیں تھا، بس حکیم آصف آرائیں صرف حق ایمانداری خلوص سچائی میں مکمل تھا اور ہے۔ اور دنیا کا کوئی ہنر نہیں رکھتے ہیں ، یہاں تک کے موٹر سائیکل بھی چلانا نہیں آتا ہے ۔ اور حکیم آصف آرائیں نے صرف سائیکل چلانا سیکھا ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں حکمت منصوبے بنانے والا اور انصاف کرنے والا اور انصاف میں تحقیق کرنے والا نہایت مہربان ہے۔ اسی کارخانہ میں ایک ریٹائرڈ فوجی مزدور تھا کے جو بوڑھا تھا مگر وہ بعد میں حکیم آصف آرائیں سے کھار کھاتا تھا اور نفرت کرتا تھا کے جیسے وہ یہ سمجھتا ہو کے حکیم آصف آرائیں بچہ ہے۔ اور اس ریٹائرڈ فوجی نے اسی کارخانہ میں ایک بندے کو اپنا بیٹا بنایا ہوا تھا۔ چونکہ جس بندے کو اپنا بیٹا بنایا ہوا تھا تو وہ بیٹا اور وہ ریٹائرڈ بوڑھا مزدور فوجی حکیم آصف آرائیں کے خلاف ہوگئے تھے کیونکہ حکیم آصف آرائیں بچہ تھا۔ اور جس شخص کو اس ریٹائرڈ فوجی مزدور نے اپنا بیٹا بنایا تھا تو وہ بیٹا حکیم آصف آرائیں کے ذات کے خلاف اس لیے ہوگیا کیونکہ جس نے بیٹا بنایا ہے تو وہ باپ بھی حکیم آصف آرائیں کے خلاف ہے۔ بس جب حکیم آصف آرائیں نے دوسرے مزدوروں سے سنا یہ فلاں بوڑھا آدمی ریٹائرڈ فوجی ہے اور یہ تم سے اختلاف کرتا ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں نے جب اس ریٹائرڈ فوجی کا کردار رویہ دیکھا تو حکیم آصف آرائیں نے ذیادہ عرصہ برداشت نہیں کیا۔ بلکہ حکیم آصف آرائیں نے اس ریٹائرڈ بوڑھے فوجی کو بھی رد کردیا اور اس سے بات کرنا بالکل ختم کردیا۔ بس ایسے دن گزرتے رہے، وہ ریٹائرڈ فوجی اپنے کام سے کام رکھتا اور حکیم آصف آرائیں اپنے کام سے کام رکھتا۔
اور بس کچھ عرصہ وہ نفرت کرتا رہا مگر پھر اچانک سے بدل گیا اور وہ بھی حکیم آصف آرائیں کیساتھ مل گیا۔
حکیم آصف آرائیں کو تحفے میں چیزیں لاکر دیتا تھا۔ مگر حکیم آصف آرائیں نے اس ریٹائرڈ فوجی کو تحفے لانے سے منع کردیا اور کہا کے ہمیں تحفے کی ضرورت نہیں ہے، مگر وہ ریٹائرڈ فوجی پھر بھی تحفے لاتا اور مجھسے پوچھتا کے تمہیں کیا تحفہ چاہیے تو میں وہی تحفہ لاکر دوں گا۔
حکیم آصف آرائیں نے اس کے ضد پر اس سے کہے دیا کے ٹھیک ہے مجھے قلم لاکر دے دینا کیونکہ حکیم آصف آرائیں جانتے تھے کے ایک قلم کا قیمت 5 روپے ہے۔ اور وہ ریٹائرڈ فوجی قلم لیکر آجاتا ہے اور ہری مرچیں بھی لیکر آجاتا۔ اور کھانا بھی حکیم آصف آرائیں کے لیے رکھتا
آخر کار حکیم آصف آرائیں اس ریٹائرڈ فوجی کیساتھ ہم آہنگ ہو گیا۔ حکیم آصف آرائیں نے اس ریٹائرڈ فوجی سے کہا کے آپ ریٹائرڈ فوجی ہو تو ایسا کرو کے مجھے بندوق کا نشانہ بنانا سکھاؤ۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے اس ریٹائرڈ فوجی سے بندوق کا نشانہ بنانا سیکھا۔ تب حکیم آصف آرائیں نے تصدیق کرلیا کے وہ ریٹائرڈ فوجی حقیقت میں حکیم آصف آرائیں کیساتھ مل گیا ہے اور حکیم آصف آرائیں کو اچھا سمجھتا ہے۔ اور پھر اس ریٹائرڈ فوجی نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے حکیم آصف آرائیں فوج میں چلا جائے، مگر حکیم آصف آرائیں فوج میں جانے کے خواہشمند نہیں تھے۔ کیونکہ فوج کی نوکری گھر سے دور کر دیتا ہے۔ مگر ریٹائرڈ فوجی ضد کر رہا تھا کے حکیم آصف آرائیں کو فوج میں جانا چاہیے۔ تب حکیم آصف آرائیں نے کہا کے میں سول پولیس میں چلا جاؤں گا مگر فوج میں نہیں جاؤں گا کیونکہ فوجی ادارہ میرے ذات کے لیے مجھے اچھا نہیں لگ رہا۔ مگر ریٹائرڈ فوجی فوج میں جانے کو ذیادہ اہمیت دیتا ، اور مجھے اس کے ذیادہ اہمیت دینا اس لیے برا نہیں لگتا کیونکہ وہ خود ریٹائرڈ فوجی ہے۔
بس ریٹائرڈ فوجی نے حکیم آصف آرائیں سے سوال پوچھا کے حکیم آصف آرائیں نے سکول کتنے کلاس پڑھا ہے ، تب حکیم آصف آرائیں نے جواب دیا کے میں نے صرف دو کلاس سکول پڑھا ہے اور آگے کا پڑہنے کا شوق بھی نہیں ہے کیونکہ مجھ حکیم آصف آرائیں کو سکول کے ریکارڈ کے مطابق نالائق بچہ سمجھتے ہیں۔ اور حکیم آصف آرائیں کو سکول کی تعلیم حاصل کرنے سے نفرت بھی تھا، چڑھ تھا کیونکہ سکول کی تعلیم یاد ہی نہیں ہوتا ہے۔ اگرچہ چھ چھ گھنٹے لیکر پڑہتے رہو، مگر کام کی چیز ایک بار بھی پڑہتے ہیں تو وہ یاد ہوجاتا ہے
اور سکول کی تعلیم یاد ہی نہیں ہوتا ہے اور ساری محنت ضائع ہو جاتی ہے ۔ اور پھر اس ریٹائرڈ فوجی نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے تم آٹھ جماعت بھی کرلو گے تو پھر سول پولیس بھی ہو جائے گا۔ حکیم آصف آرائیں جو کے سکول کی تعلیم حاصل کرنے سے ویسے ہی بچتے ہیں اور آٹھ کلاس پڑھنا بھی بہت بڑی بات ہے۔ مگر چونکہ پھر حکیم آصف آرائیں سے کہا گیا کے پانچ کلاس بھی پڑھ لیں گے تب بھی ہو جائے گا۔ تب حکیم آصف آرائیں نے سمجھا کے ٹھیک ہے ، پانچ کلاس جیسے کیسے وقت لگا کر پڑھ لیتے ہیں اور ذمے داری اس ریٹائرڈ فوجی کی ہے کے حکیم آصف آرائیں کا کام ہو جائے گا۔ حکیم آصف آرائیں نے پھر کارخانہ سے نکلنے کے بعد جو کے تقریباً 6 مہینے کام کیا ہے اس کارخانہ سے نکلنے کے بعد ایک سرکاری سکول میں لگنے کا کیا مگر چونکہ سرکاری سکول میں ایڈمیشن بند ہوچکے تھے، تب حکیم آصف آرائیں نے دوسرے پرائیویٹ سکول میں پانچویں کلاس سے لگ گیا، اور حکیم آصف آرائیں کو پانچوں کلاس میں رکھ لیا گیا۔
اس سکول میں بھی بچے اور سکول کی ٹیچر سب آپس میں ایک تھے جیسے سب نے آپس میں دوستی پالی ہوئی ہو۔
اور اس سکول کا ایک سر بھی سکول کے بچوں کیساتھ تھا اور یہ سب آپس میں ملکر حکیم آصف آرائیں کا مذاق اڑاتے، اور ہفتے ، چار دن میں ایک ٹیچر کی لڑکی آتی، اور سکول کے بچوں کیساتھ کھیلتی ، ہنسی مذاق کرتے، اور انکے ساتھ ایک سر بھی تھا۔
سب حکیم آصف آرائیں کا مذاق اڑاتے۔
اور سکول کے بچوں کے کہنے پر اس ٹیچر کی لڑکی نے حکیم آصف آرائیں کے پاؤں میں اپنا سینڈل مار دیا۔
اور اس ٹیچر کا بیٹا بھی تھا جاندار موٹا تازہ صحتمند۔
اور اس لڑکے نے بھی حکیم آصف آرائیں کو مارا۔
تب حکیم آصف آرائیں کو غصہ آگیا، اور حکیم آصف آرائیں نے اس سکول کے ٹیچر کی لڑکی کو بھی اور اسکے بھائی کو بھی دونوں کو مارا۔
جان حقیقت میں انکا تھا مگر نجانے کیسے حکیم آصف آرائیں جیت جاتا ہے۔
اس لڑکی و لڑکے کی امی جو کے خود بھی ٹیچر ہے اس ٹیچر کو غصہ آگیا، اور حکیم آصف آرائیں سے کہا کے مرغا بنو۔
کیونکہ تم نے ٹیچر کی لڑکی و بیٹے کو مارا ہے۔
حکیم آصف آرائیں نے اس ٹیچر کا کہنا ماننے سے صاف انکار کر دیا اور کہا کے میں مرغا نہیں بنوں گا اور بنا سکتی ہو تو بنا دو۔
اس ٹیچر کو غصہ آیا اور اس ٹیچر نے اس سر سے کہا کے جو سر سکول کے بچوں کا دوست ہے اور سب کیساتھ ہنسی مذاق کرتا ہے۔
وہ سر کلاس کمرے میں آیا اور دوسرے بچوں کیساتھ مذاق کرنے لگ گیا، ٹیچر کی لڑکی و لڑکے کیساتھ،
سب لڑکے و لڑکیوں اور اس ٹیچر عورت نے سر سے کہا کے حکیم آصف آرائیں کو مرغا بنا دو۔
سر نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے مرغا بن جاؤ۔
حکیم آصف آرائیں نے سر سے کہا کے دیکھیے یہ سب بچے لڑکے لڑکیاں، ٹیچر اور اسکی لڑکی و لڑکا سب مجھے تنگ کرتے ہیں اور میرے ساتھ پنگا کیوں لیتے ہیں تو انکو منع کرو کے میرے ساتھ پنگا نہیں لیں، مجھے نہیں ماریں اور میں انکے ساتھ کچھ بھی نہیں کرتا ہوں۔
مگر اس سر نے حکیم آصف آرائیں کے سر کے بال فوراً کھینچ کر جیسے ہی مرغا بنانے کے لیے تیزی سے جھکایا ویسے ہی حکیم آصف آرائیں نے زور دار تھپڑ اس سر کے منہ پر دے مارا۔
سر نے یکدم حکیم آصف آرائیں کو چھوڑ دیا اور کہاں کے مجھے تھپڑ مارا ہے۔
حکیم آصف آرائیں نے کہا کے تم بھی تو ان لڑکوں لڑکیوں کیساتھ گپیں لگاتے ہو، ہنسی مذاق کرتے ہو اور انکے کہنے پر مجھسے لڑو گے۔
اور تم کیا سمجھتے ہو کے میں تمہیں نہیں مار سکتا ہوں ، ہاتھ لگا مجھے اور پھر میں بتاتا ہوں کے کیسے لڑتے ہیں۔
بس پھر اس سر نے حکیم آصف آرائیں کو ہاتھ نہیں لگایا اور آفس کے بڑے سر کے پاس شکایت کر دیا۔
بڑے سر نے حکیم آصف آرائیں کو بلایا اور غصہ کیا تب حکیم آصف آرائیں نے بڑے سر کو سمجھایا کے یہ سب آپس میں ایک ہیں، اور انکے ساتھ یہ سر خود ملا ہوا ہے، اور مجھے غلطی تو بتاؤ کے میرا بال کس لیے کھینچا گیا۔
بس وہ بڑا سر غصہ دکھا رہا تھا اور کہے رہا تھا کے تم نے سر کو مارا ہے۔
اور حکیم آصف آرائیں کو سکول کے آفس میں صاف کہے دیا گیا کے اب بڑے سر پولیس کو بلاتے ہیں ۔
اور بڑے سر کا غصہ دیکھ کر حکیم آصف آرائیں بھی غصے میں آگئے اور حکیم آصف آرائیں نے کہا کے ٹھیک ہے اور میں تمہارے آگے نہیں جھکوں گا اور تم پولیس کو بلاؤ۔
بڑے سر جو کے بہت غصے میں تھے مگر حکیم آصف آرائیں کا غصہ دیکھ کر بڑے سر سہم گئے، اور نرم ہوگئے
اور بڑے سر نے پھر حکیم آصف آرائیں سے دوستی کرلیا۔
اور بڑے سر نے چھوٹے کلاس کے سر سے کہا کے حکیم آصف آرائیں کیساتھ کوئی بھی پنگا نہیں لے۔
اور وہ سر پھر حکیم آصف آرائیں کے گھر بھی آتا تھا
اور حکیم آصف آرائیں کے ابو سے بھی دوستی کرلیتے ہیں
اور حکیم آصف آرائیں نے
ڈائریکٹ پانچویں کلاس میں داخل ہوگیا۔ اور تین سے چار مہینے پڑھے ہونگے اور امتحان دیکر رپورٹ کارڈ بنوا لیا
اور اس سکول میں دو لڑکے ہی حکیم آصف آرائیں کیساتھ ٹھیک رہتے تھے۔
اور پھر حکیم آصف آرائیں وہ پانچویں کا رپورٹ کارڈ لیکر اسی کارخانہ میں گئے تو پتا چلا کے اس ریٹائرڈ فوجی کا انتقال ہوچکا ہے۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں اپنے کام سے رہے گیا۔ حکیم آصف آرائیں نے اس ریٹائرڈ فوجی کے بارے میں اللّٰہ جل جلالہ، بڑے پیر عبد القادر جیلانی سے کہا کے اس ریٹائرڈ فوجی کو دنیا سے اٹھانے کا کیا مطلب ہے اور اسے کیوں اٹھایا ؟ کے جبکہ یہ پتا تھا کے یہ میرا کام کرے گا اور اس کو نہیں اٹھانا چاہیے تھا، میرے ذات کے زندگی کا یہ ایک اہم نقصان ہوا ہے۔ تب عبد القادر جیلانی نے کہا کے اس ریٹائرڈ فوجی کے قسمت میں یہ نہیں ہے کے وہ تیرا کام کرسکے، اور تبھی اسے جلدی اٹھا لیا گیا ہے۔ بس عبد القادر جیلانی کی طرف سے یہ جواب تو تھا مگر آئندہ کے لیے حکیم آصف آرائیں نے کہا کے ایسے کسی کو بھی دنیا سے نہیں اٹھانا ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں نے اس ریٹائرڈ فوجی کے بارے میں کہا کے اس ریٹائرڈ فوجی کو جنت میں ڈال دینا کیونکہ اس ریٹائرڈ فوجی کی غلطی نہیں ہے کے وہ میرا کام نہیں کرسکا ہے۔ بس حکیم آصف آرائیں کا اپنا پانچویں تک کا سکول ریکارڈ بیکار ہوگیا ۔ اور پھر اسی کارخانہ میں دوسرا شخص بھی تھا کے جو ریٹائرڈ فوجی تو نہیں تھا مگر فوج سے نکال دیا گیا تھا۔ وہ شخص بھی کارخانہ میں مزدور تھا اور اس مزدور نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے تم آٹھ کلاس پڑھ لوگے تو پھر وہی شخص حکیم آصف آرائیں کو فوج میں لگائے گا مگر حکیم آصف آرائیں کا فوج ادارے سے کوئی تعلق نہیں تھا بمعنی لگنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا۔ اس شخص کی بات کو حکیم آصف آرائیں نے اس لیے سیریس لیا کیونکہ اس شخص کا بھائی اور رشتےدار بھی فوج میں ہی ہیں ، مگر اس کو بھائی نے ہی فوج سے نکال دیا ہے مگر پھر بھی اسکا خیال رکھتا ہے۔ بس پھر اس شخص کے کہنے پر اور وعدہ طے ہونے پر حکیم آصف آرائیں نے کہا کے میں آٹھ کلاس کا سرٹیفیکیٹ لے لوں گا مگر مجھے سول پولیس میں لگنا چاہیے کیونکہ یونیفارم پہننا مجھے اچھا نہیں لگتا۔ اور وہ شخص حکیم آصف آرائیں کی بات مان گیا کے ٹھیک ہے ، آٹھویں کا سرٹیفیکیٹ لے آنا اور سول پولیس میں ہو جائے گا۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں نے ڈائریکٹ ساتویں کلاس سے داخلہ لیا
اور جس سکول میں داخلہ لیا تو اس سکول میں ساتویں کلاس پڑھا، اور نقل کرکے پاس ہوگیا۔
اس حکیم آصف آرائیں چونکہ حقیقت میں پاس نہیں تھے بلکہ پاس سے بھی نیچے تھے کے بس پاس ہوگیا۔
اس سکول میں ایک علامہ سر تھا اور وہ حکیم آصف آرائیں کیساتھ ٹھیک نہیں رہتا تھا، اور دو عورت ٹیچر تھی تو وہ بھی حکیم آصف آرائیں کیساتھ ٹھیک نہیں رہتی تھی ۔
اور ایک بڑے سر تھے اور وہ بھی حکیم آصف آرائیں کیساتھ ٹھیک نہیں رہتے تھے، اور ایک ایسا سر تھا کے جو حکیم آصف آرائیں کا پہلے سے دوست تھا بمعنی وہ بعد میں اسی سکول کا سر بن گیا۔
اور ایک بڑے سر سے چھوٹے سر تھے اور وہ پہلے حکیم آصف آرائیں کیساتھ ٹھیک نہیں رہتا تھا اور ایک بار کا ذکر ہے کے علامہ والا جو سر تھا تو وہ سکول کے لڑکے لڑکیوں کا دوست تھا، اور حکیم آصف آرائیں کے شدت سے خلاف تھا ۔
ایک بار کا ذکر ہے کے کلاس کے لڑکوں نے حکیم آصف آرائیں کے ذات کا اس علامہ والے سر سے شکایت کیا۔
علامہ والے سر نے حکیم آصف آرائیں پر جب بھی غصہ کرتا تھا اور اس وقت بھی غصہ کیا۔
اور جب ایک بار علامہ والے سر نے غصہ کرکے چلے گئے تو سکول کے لڑکوں نے بڑے سر سے جو چھوٹا سر ہے تو اس کو حکیم آرائیں کا شکایت کیا۔
اور اس سر نے آکر حکیم آصف آرائیں کو اچانک سے دو تھپڑ مار دیا لڑکوں کے کہنے پر، بس پھر اسی وقت حکیم آصف آرائیں نے بھی اس سر کے منہ پر تھپڑ مار دیا اور کہا کے تم نے انکے ساتھ ملے ہوئے ہو اور مجھے مارتے ہو اور ہمارے ساتھ نہیں ملو ، بات بھی نہیں کرو۔
بس پھر اسی سر نے حکیم آصف آرائیں کیساتھ دوستی کرلی اور حکیم آصف آرائیں کا بہت عزت کرتا تھا، اور باقی دیگر سر وغیرہ سب غیر جانبدار تھے۔
حکیم آصف آرائیں نے اس سکول سے ساتویں جماعت کا نقل کرکے امتحان دیا، اور آٹھویں کلاس کا بھی نقل کرکے امتحان دیا۔
اور پھر حکیم آصف آرائیں کو بڑے سر نے آفس میں بلایا اور کہا کے کہیں کسی جگہ میں کوئی پارٹی جیسا میلا لگے گا جس میں ہر سٹوڈنٹ کو بلایا جائے گا، اور اسی جگہ میں آٹھویں کا ٹی سی دیا جائے گا تو ادھر آجانا ہے۔
علامہ والے سر اسی کمرے آفس میں بیٹھے تھے اور وہ بڑے سر کے دوست بھی تھے۔
بس علامہ والے سر نے اسی وقت کہے دیا کے آصف کو اس میلے میں نہیں بلانا یے اور آصف کا ٹی سی بعد میں سکول میں ہی مل جائے گا۔
بس پھر بڑے سر نے بھی علامہ والے سر کی بات سن کر کہے دیا کے تمہیں اس جگہ میں آنے کا ضرورت نہیں ہے اور تمہیں ادھر ہی سکول میں آٹھویں کا ٹی سی مل جائے گا، کیونکہ کہا جاتا ہے کے اس میلے میں بہت سارے دیگر سکولوں کے ٹیچرز اور سٹوڈنٹس وغیرہ بہت سے لوگ ہونگے۔
بس پھر حکیم آصف آرائیں مان گیا اور کہا کے ٹھیک ہے مجھے ادھر سکول میں ہی ٹی سی دے دینا۔
بس پھر کچھ عرصے کے بعد حکیم آصف آرائیں کو سکول میں ہی ٹی سی دے دیا گیا۔
چونکہ یہ حکیم آصف آرائیں نے صرف خانہ پوری کیا تھا اور ساتویں یا آٹھویں کلاس کے کتاب سے ایک چھوٹی سی چیز بھی یاد نہیں ہے مگر سر اور میڈم ، اور بچوں کے سب واقعات یاد ہیں۔
اور پھر حکیم آصف آرائیں سکول سے نکل گیا۔
بمعنی حکیم آصف آرائیں کا سکول کے پڑہنے میں کچھ بھی دماغ نہیں ہے اور یہی حکیم آصف آرائیں کا اپنے ذات کی شخصیت کی پہچان ہے ۔ مگر حکیم آصف آرائیں پانچویں میں یا ساتویں میں یا آٹھویں میں کوئی حقیقت میں پاس بھی نہیں ہوا ہے بلکہ پاس سے بھی نیچے رکھا گیا ہے کے بس فیل نہیں ہے۔ اور پاس سے اوپر تھرڈ یا سیکنڈ صرف حکیم آصف آرائیں کی اپنی پسندیدہ ٹیچر ہی کرتی تھی کے جو دو کلاس تک ساتھ رہے اور پھر حکیم آصف آرائیں اور متعلقہ ٹیچر پھر جدا ہوگئے اور پھر ایک دوسرے کو نہیں دیکھ سکے ہیں۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں نے آٹھویں کا ٹی سی لیکر اس متعلقہ فوجی کے پاس پہنچ گیا مگر اس فوجی کو اسی کے دوست ابوالحسن نے کہا کے حکیم آصف آرائیں کو نوکری میں نہیں لگانا ہے، مگر وہ فوجی اپنے دوست کا کہنا نہیں مان رہا تھا، جس کی وجہ سے اس فوجی کا اپنے دوست کیساتھ دونوں میں اختلاف ہوگیا اور دونوں کی دوستی ختم ہوگیا۔
ابوالحسن نے اس ریٹائرڈ فوجی پر چوری کا الزام لگا دیا
اور اس طریقے سے اس فوجی کا اور ابوالحسن کا دوستی اختلاف میں بدل گیا۔
حکیم آصف آرائیں کا ابوالحسن سے نہیں بنتا تھا، مگر اس فوجی کو گمان سے یقین تھا کے حکیم آصف آرائیں اسی ابوالحسن کی حمایت کرتا ہے، جبکہ عرصے دراز پہلے حکیم آصف آرائیں نے اس فوجی کو آگاہ کردیا تھا کے ابوالحسن تمہیں منع کر دے گا تو تم ابوالحسن کا کہنا نہیں ماننا، اگرچہ وہ تم سے دوستی ختم کردے، اور میں تمہارے ساتھ ہوں۔
بس وہ فوجی حکیم آصف آرائیں کی بات مان گیا تھا اور اس نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے کوئی بھی منع کرے گا مگر میں کسی کا بھی نہیں سنوں گا اور تمہارا کام کروں گا ۔
مگر جب اسی فوجی کے دوست نے اس فوجی پر چوری کا الزام لگا دیا تب اس فوجی نے ابوالحسن سے دوستی ختم کردیا اور حکیم آصف آرائیں کو بھی رد کردیا۔
حکیم آصف آرائیں یہ جانتے ہیں کے اس شخص نے الزام اس لیے لگایا تھا کیونکہ وہ فوجی حکیم آصف آرائیں کو چھوڑ نہیں رہا تھا، تب اسی فوجی کے دوست نے الزام لگا کر حکیم آصف آرائیں سے دور کردیا اور کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
اور پھر فوجی نے حکیم آصف آرائیں کو بھی چھوڑ دیا کے جب وہ دوست نہیں رہا تو پھر حکیم آصف آرائیں کا بھی کام نہیں کیا جائے گا۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں سخت غصے میں آگیا کے کوئی بھی منع کرتے ہیں تو انکے کہنے پر کیسے آتے ہو، اور دوستی ختم کر دو مگر مجھے نہیں چھوڑو، کیونکہ میں محنت کر چکا ہوں ۔
مگر بس فوجی کی اپنی مرضی تھی اور فوجی نے صاف منع کردیا کے اب کام نہیں کیا جائے گا ، اور پھر حکیم آصف آرائیں نے اس فوجی کے لیے کہا کے یہ فوجی بھی مر جائے، کیونکہ اس کی وجہ سے حکیم آصف آرائیں نے آٹھ کلاس تک محنت کیا ہے ۔ اور پھر اس فوجی کو دنیا سے اٹھا لیا گیا۔
✅
حکیم آصف آرائیں اس کے بعد ایک دوسرے کارخانہ میں کام کرنے چلے گئے اور چونکہ حکیم آصف آرائیں جیسے ہی اس کارخانہ کے اندر پہلی بار دروازے کے اندر جیسے ہی قدم رکھتے ہیں تو اس کارخانہ کا سپروائزر حکیم آصف آرائیں کے پاس دعوی کرتا ہے کے وہ سپروائزر حکیم آصف آرائیں کو جانتا ہے،
حکیم آصف آرائیں کو نہیں پتا تھا کے وہ جانتا ہے یا نہیں ، مگر حکیم آصف آرائیں نے اس سپروائزر کا دعوی سن کر چونک گئے کے اتنا دور رہتے ہیں تو پھر حکیم آصف آرائیں کو کیسے جانتے ہیں اور وہ سپروائزر سیکنڈوں میں ہی حکیم آصف آرائیں کا دوست بن گیا۔
حکیم آصف آرائیں نے کہا کے چلو اچھی بات ہے کے اس کارخانہ کا سپروائزر حکیم آصف آرائیں کا دوست بن گیا ہے تو اسی وجہ سے اس کارخانہ میں کوئی بھی حکیم آصف آرائیں سے نہیں الجھیں گے۔ بمعنی سپروائزر سب خود ہی سنبھال لے گا۔
مگر اس کارخانہ کا ایک کاریگر، اور چوکیدار حکیم آصف آرائیں سے الجھتے تھے، بمعنی جیسے ہیلپر سمجھتے ہو تو ہیلپر کی طرح دبا کر رکھتے ہو۔ حکیم آصف آرائیں نے سپر وائزر سے کہے دیا کے اپنے کاریگر کو سنبھال کر رکھو کے میرے ساتھ نہیں الجھا کرے ۔ سپر وائزر حکیم آصف آرائیں کا کہنا مانتا تھا، اور سپر وائزر اس کارخانہ کے سیٹھ کا چچا زاد بھائی تھا۔ سپر وائزر اور حکیم آصف آرائیں کا بہت آپس میں بہت بنتا تھا، اور نیچے کے تمام معاملات کو سپر وائزر خود ہینڈل کر لیتا تھا کے کوئی بھی حکیم آصف آرائیں سے نہیں لڑے۔ اور حکیم آصف آرائیں سکون کیساتھ اپنا کام کرتا تھا ۔ مگر چونکہ کارخانہ میں سب مزدوروں کے لیے کولر میں پینے کا پانی ہوتا تھا جس سے سب مزدور پانی پیتے تھے ۔ مگر حکیم آصف آرائیں اس کولر سے پانی نہیں پیتا تھا کیونکہ حکیم آصف آرائیں کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے کے اگر تھوڑا سا بھی راس نہیں آنے والا چیز کھایا یا پیا تو حکیم آصف آرائیں کا طبیعت خراب ہو جاتا ہے۔ اس وجہ سے حکیم آصف آرائیں کارخانہ کے آفس سے سیٹھ کا فلٹر کیا ہوا پانی پیتا تھا ۔ جب بھی حکیم آصف آرائیں کو پانی پینا ہوتا تھا تو سیٹھ کے آفس میں جاتا تھا اور فلٹر کیا ہوا ٹھنڈا پانی پیتا تھا۔ سیٹھ کے آفس کا فلٹر کیا ہوا پانی مخصوص شخصیات پیتے تھے جیسے خود سیٹھ، سیٹھ کا بھائی اور آفس میں آنے والے مہمان اور سیٹھ کا چچا زاد بھائی جو سپر وائزر ہے تو یہی آفس کا فلٹر کیا ہوا پانی پیتے تھے ۔ ان فہرست میں حکیم آصف آرائیں بھی شامل ہوگیا۔ کاریگر اعتراض کرتے کے آفس کا پانی نہیں پیو مگر حکیم آصف آرائیں کاریگروں کی بات نہیں مانتا ہے۔ اور سپر وائزر منع نہیں کرتا ہے، اور سیٹھ کا بھائی بھی منع نہیں کرتا ہے۔ مگر ایک بار ایسا ہوا کے حکیم آصف آرائیں کو پیاس لگا اور حکیم آصف آرائیں ڈائریکٹ آفس میں چلا گیا اور آفس میں سیٹھ بھی موجود تھا اور کچھ مہمان تھے مگر حکیم آصف آرائیں اپنے کام سے کام رکھتا ہے ، بمعنی پانی پینے گیا اور پانی پی کر نکل جاتا ہے مگر ایک بار حکیم آصف آرائیں جیسے ہی آفس کے اندر پانی پینے گیا تو سیٹھ نے غصے کا مظاہرہ کیا کے تمہیں آفس کا پانی نہیں پینا ہے اور تمہارے لیے باہر کا مزدوروں والا پانی ہے۔ بس حکیم آصف آرائیں پر غصہ کیا تو حکیم آصف آرائیں بھی غصے سے آفس سے باہر نکل گیا اور حکیم آصف آرائیں نے سیٹھ سے غصے میں کہا کے جا تمہارا پانی ہم نہیں پیتے۔ اور ہم پانی مزدور والا بھی نہیں پیئیں گے، بلکہ ہم کارخانہ سے باہر نکل کر دور ہوٹل میں جاکر ہوٹل سے اچھا والا پانی پیئیں گے ۔ اور بس حکیم آصف آرائیں نے سیٹھ کا آفس چھوڑ دیا ۔ اور پھر چوکیدار حکیم آصف آرائیں پر غصہ کرتا تھا ، چوکیدار کو پتا تھا کے حکیم آصف آرائیں لڑ نہیں سکتا ہے، کمزور لاغر بے بس انسان بچہ ہے۔ بس ایک بار چوکیدار نے حکیم آصف آرائیں کو زور دار تھپڑ مار دیا، اور چوکیدار طاقت میں بھی ذیادہ تھا۔ حکیم آصف آرائیں اس چوکیدار سے لڑ تو نہیں سکتا تھا تبھی حکیم آصف آرائیں نے اس چوکیدار کو غصے میں کہے دیا کے جس ہاتھ سے تم نے مارا ہے تو یہ ہاتھ ٹوٹ جائے ۔ بس جیسے یہی حکیم آصف آرائیں کا بدلہ تھا۔ اور وہ چوکیدار باہر گیا تو اسکا ہاتھ واقعی میں ٹوٹ گیا ایک حادثے کی طرح۔ اور سیٹھ کا کارخانہ سب ختم ہوگیا۔ اور پھر سپر وائزر نے سیٹھ سے کہا کے حکیم آصف آرائیں کیساتھ مل جاؤ۔ اور سیٹھ حکیم آصف آرائیں کو اپنے اکیلے میں بلانے لگ گیا مگر حکیم آصف آرائیں نے سیٹھ کو منع کردیا کے ہم بات نہیں کرتے ہیں۔ بس سیٹھ حکیم آصف آرائیں کی منتیں کرنے لگ گیا مگر حکیم آصف آرائیں نے سیٹھ کے منتیں کرنے کو رد کر دیا ۔ تب سیٹھ نے کہا کے میں خود اپنے ہاتھوں سے تجھے آفس کا پانی پلاؤں گا، اور جب بھی آنا ہو تو آفس میں ہی آکر پانی پینا۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں نے سیٹھ کی بات مان گیا ۔ اور پھر سیٹھ سے کہا کے اب بتاؤ کے تمہیں کیا کام ہے مجھسے ،، بس سیٹھ نے اپنے کام وغیرہ کی پریشانیاں حکیم آصف آرائیں کے پاس پیش کردی کے یہ سب خراب ہے تو یہ صحیح ہو جائے اور کوئی حساب کرو۔ حکیم آصف آرائیں نے کہا کے میں کوئی عامل بابا وغیرہ نہیں ہوں کے مجھسے ایسی باتیں شیئر کرتے ہو۔ مگر سیٹھ حکیم آصف آرائیں کی منتیں کر رہا تھا۔ تب حکیم آصف آرائیں نے اپنا ایکٹنگ شروع کردیا کے جو مجھے بابا سمجھتے ہیں تو میں جھوٹ موٹ کا بابا ہی بن جاتا ہوں۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں بابا کا روپ دھار کر سیٹھ کی باتیں سننے لگ گیا اور بابا بن کر کچھ نا کچھ دلیلیں دینا شروع کردیا۔ تاکے سیٹھ سمجھ لے کے حکیم آصف آرائیں نے اپنی طرف سے کچھ نا کچھ کہے دیا ہے ۔ اور سیٹھ بھی حکیم آصف آرائیں کی طرف ہوگیا اور پھر چوکیدار بھی حکیم آصف آرائیں کی طرف ہوگیا ۔ اور ایک کاریگر ایسا تھا کے جو سب لوگوں کو کہتا تھا کے حکیم آصف آرائیں بیوقوف بناتا ہے ، اور کوئی بھی حکیم آصف آرائیں کی باتوں میں نہیں آئے، مگر سیٹھ، سپر وائزر اور چوکیدار پھر کوئی بھی اس کاریگر کے کہنے پر نہیں آتے تھے اور سب حکیم آصف آرائیں کی طرف تھے۔ اور پھر اس کاریگر نے حکیم آصف آرائیں کی تصویر اپنے موبائل سے کھینچا اور پھر اس تصویر کیساتھ بنا کپڑوں کی ایک لڑکی کو فٹ کردیا ۔ اس کاریگر نے حکیم آصف آرائیں سے کہا کے اب وہ خود حکیم آصف آرائیں کو ایکسپوز کرے گا اور سب لوگوں کو حکیم آصف آرائیں کے خلاف کردے گا۔ جب اس کاریگر نے وہ تصویر حکیم آصف آرائیں کو اپنے ہاتھوں سے دکھایا تو حکیم آصف آرائیں دیکھ کر حیران ہوگیا کے تم ایسا بھی تصویر بنا سکتے ہو، بمعنی ٹیکنالوجی کہاں سے کہاں تک پہنچ گئی ہے اور سب سے حیرانگی کی بات یہ ہے کے یہ کام تمہیں بھی آتا ہے، بمعنی جیسے حکیم آصف آرائیں کی نظر میں یہ واقعی میں بڑا اور ہنر کی طرح کام ہے۔ ایسا گمان اس لیے پیدا ہوتا ہے کیونکہ حکیم آصف آرائیں خود ایسا نہیں کرسکتا ہے اور دوسرے لوگوں سے بھی ایسا نہیں دیکھا ہے بلکہ حکیم آصف آرائیں سمجھتا تھا کے جو کمپیوٹر میں بڑے بڑے کام کرتے ہیں تو صرف وہی ایسا کرسکتے ہیں مگر یہاں تجربہ یہ ہے کے ایک موبائل فون رکھنے والا بھی یہ کام کرسکتا ہے۔ بس حکیم آصف آرائیں کی نظر میں یہ انوکھی بات تھی۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے اس کاریگر سے کہا کے اب یہ تصویر ڈیلیٹ کر دو۔ مگر وہ کاریگر حکیم آصف آرائیں سے ضد کرتا ہے اور دعویٰ کرتا ہے کے میں ڈیلیٹ نہیں کروں گا اور حکیم آصف آرائیں کو ایکسپوز کرے گا ۔ حکیم آصف آرائیں نے اس کاریگر سے کہا کے دیکھو میرے ساتھ ایسا مذاق نہیں کرو۔ مگر وہ کاریگر ہنس رہا ہے اور کہتا ہے کے یہ تصویر پورے محلے میں اور ہمارے گھر والوں سب کو دکھائے گا کے دیکھو حکیم آصف آرائیں کیسے کیسے کام کرتا ہے۔ اور وہ کاریگر وہ تصویر کارخانہ میں سب کو دکھا رہا ہے، اور سب ہنس رہے ہیں۔ مگر کوئی بھی حکیم آصف آرائیں کو برا نہیں ٹہرا رہے ہیں ۔ حکیم آصف آرائیں نے پھر سے کہا کے دیکھو میرے ساتھ ایسا مذاق نہیں کرو ، اگر مجھے تنگ کرتے ہو تو بس بتا دو اور تصویر کو یہیں ڈیلیٹ کر دو۔ مگر کاریگر نے حقیقت میں کہے دیا کے سب جگہ دکھائیں گے اور ڈیلیٹ نہیں کریں گے ، کارخانہ کے اندر دکھایا، اب باہر بھی دکھائیں گے اور گھر والوں کو بھی دکھائیں گے۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں نے کہے دیا کے پکی بات ہے اور یہ کوئی مذاق تو نہیں ہے ، پکا دکھاؤ گے ؟ اور کاریگر نے کہا کے ہاں ، پکا دکھائیں گے۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں نے کہا کے تم یہ تصویر ڈیلیٹ نہیں کرتے ہو تو نہیں کرو اور یہ تمہارا موبائل فون بھی نہیں رہے گا۔ بس کاریگر حکیم آصف آرائیں کے کہنے کا مذاق اڑا رہا ہے کے دیکھو اب میرے موبائل فون کا بھی کہے رہا ہے جبکہ موبائل فون خود کاریگر کے ہاتھ میں ہی ہے۔ اور باقی دوسرے تمام کارخانہ کے افراد اس کاریگر سے کہتے ہیں کے اب تمہارا موبائل فون نہیں بچے گا۔ اور حکیم آصف آرائیں دیکھتا ہے کے باقی تمام افراد اتنے یقین سے کہے رہے ہیں کے جیسے 100 فیصد ہی مہر لگ چکا ہو۔ بس یہ بات اس ایک کاریگر اور اس کارخانہ کے دوسرے تمام افراد کی بات ہے۔ مگر بس حکیم آصف آرائیں جب دوسرے دن کارخانہ میں جیسے ہی داخل ہوا تو کارخانہ میں شور مچ گیا کے اس کاریگر کا موبائل فون چوری ہوگیا ہے۔ اور وہ کاریگر خود حکیم آصف آرائیں سے الجھنے لگ گیا کے تم نے ہی میرا موبائل فون چوری کروایا ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں کہتا ہے کے مجھے یہی نہیں پتا کے کہاں سے چوری ہوا ہے۔ اور میں نے چوری نہیں کروایا۔ مگر وہ کاریگر کہتا ہے کے مجھے موبائل فون چاہیے اور اگر موبائل فون نہیں ملا تو پھر یہ پولیس کیس ہوگا کے موبائل فون حکیم آصف آرائیں نے ہی چوری کروایا ہے۔ اب چونکہ یہاں سے بات پولیس معاملے پر داخل ہوگیا ہے اس کاریگر نے الزام لگایا کے اسکا موبائل فون حکیم آصف آرائیں نے چوری کیا ہے یا کروایا ہے کیونکہ ایک دن پہلے حکیم آصف آرائیں نے کہا تھا کے موبائل فون نہیں رہے گا اور اب موبائل فون نہیں ہے۔ بس یہ معاملات بڑھ گئے، حکیم آصف آرائیں نے بھی دیکھا کے کون کونسے مسئلے مسائل کھڑے ہوکر آجاتے ہیں ۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں پر ایک ایف آئی آر بھی درج کروایا گیا اغواء کے نام پر۔ اور مختلف ایف آئی آر بنتے رہے۔ چونکہ ایک طرف اس کاریگر کی طرف سے تھا اور دوسری طرف ہماری طرف سے بھی ہوگیا ۔ ایسے معاملات میں پولیس کا کہنا تھا کے حکیم آصف آرائیں کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ اور پھر چونکہ عام لوگ بھی حکیم آصف آرائیں کو کوئی پاگل کہتے اور کوئی باؤلہ کہتے اور کوئی بہت شریف کہتے ۔ بس ایسے معاملات میں حکیم آصف آرائیں کے ابو نے فیصلہ کیا کے چلو لوگ بھی ایسا کہتے ہیں تو اب اسی کیس کے بہانے دیکھ لیتے ہیں کے حکیم آصف آرائیں کا دماغ کیسا ہے ۔ اور دنیا بھی کوئی کیا کہتے ہیں اور کوئی کیا کہتے ہیں۔ سکول کا پروفیسر بھی حکیم آصف آرائیں کو ایسا ہی ٹہراتا کے ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں کو شہر کراچی کے بڑے نفسیاتی ہسپتال میں لیکر جایا گیا ۔ اور نفسیاتی ڈاکٹر نے حکیم آصف آرائیں کو گنتی پڑہنے کو کہا اور حکیم آصف آرائیں کا دماغ چیک کر رہے ہیں۔ کبھی کس طرف دیکھنے کو کہتے ہیں اور مختلف نام پوچھتے ہیں۔ حکیم آصف آرائیں جو کے ڈاکٹر کے طریقے کار کہنے سے ہنس رہے ہیں۔ ڈاکٹر نے حکیم آصف آرائیں سے پوچھا کے تم کیوں ہنس رہے ہو ؟ حکیم آصف آرائیں نے جواب دیا کے میں صرف تمہارا دماغ دیکھ کر ہنس رہا ہوں۔ بس پھر وہ ڈاکٹر بڑے ڈاکٹر کو لیکر آگئے۔ اور پھر بڑے ڈاکٹر نے حکیم آصف آرائیں سے مختلف سوالات کیے۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں نے ڈاکٹر کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔ اور حکیم آصف آرائیں ہنس رہا تھا ۔ بس پھر ڈاکٹر حکیم آصف آرائیں کو دیکھ کر ایسا ہوگیا کے جیسے ڈاکٹر بہت شدت سے ڈر گیا ہو، یا جیسے پریشانی کے عالم میں دیواروں پر ٹکریں مارنے پر آمادہ ہوگیا ہو، بمعنی ملی جلی بات ہے۔ حکیم آصف آرائیں کے سامنے ڈاکٹر نے حکیم آصف آرائیں کے ابو سے کہا کے حکیم آصف آرائیں کا دماغ بالکل صحیح ہے اور ایسا بالکل بھی نہیں ہے کے ذہنی توازن درست نہیں ہے بلکہ حکیم آصف آرائیں کا دماغ ایسا ہے کے پورے ملک کے ڈاکٹر اور ایجنسیاں بھی ملکر حکیم آصف آرائیں کے دماغ کا مقابلہ نہیں کرسکتی ہیں ۔ اور ایک پریشانی کا اظہار کرتے ہیں کے اسکا دماغ ایسا ہے کے جو کنٹرول میں بھی نہیں آتا ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں کے ابو سے کہتے ہیں کے حکیم آصف آرائیں کو ایسا نہیں بتانا کیونکہ پھر حکیم آصف آرائیں کو پتا چل جائے گا۔ جبکہ حکیم آصف آرائیں خود سن رہا ہے مگر ڈاکٹر سمجھتے ہیں کے حکیم آصف آرائیں نہیں سن رہا ہے۔ بمعنی حکیم آصف آرائیں کے پورے ذہنیت کا اندازہ ڈاکٹر بھی نہیں لگا سکے ہیں ۔ اور حکیم آصف آرائیں ہنس رہا ہے۔ ہنسنے کے معاملے پر ڈاکٹر کا کہنا ہے کے حکیم آصف آرائیں کا دماغ سوئی کے نقطے کی طرح ہلکا سا ہلا ہوا ہے مگر پھر بھی حکیم آصف آرائیں کا دماغ پورے پاکستان کے ڈاکٹرز اور ایجنسیوں سے بھی بڑا ہے، اور ہم حقیقت میں نہیں سمجھ سکتے ہیں کے یہ کیسا ہے اور کہا جاتا ہے کے حکیم آصف آرائیں کی طرح دنیا میں کہیں کہیں کوئی کوئی ہوتے ہیں۔ بس حکیم آصف آرائیں کا ابو ڈاکٹر سے سن کر سنتا رہے گیا کے دنیا کوئی باؤلہ کہتی ہے اور کوئی پاگل کہتی ہے اور ڈاکٹر کہتا ہے کے اسکا دماغ ہمارے سے بھی اوپر ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں خود ڈاکٹر کی بات ہوا میں اڑاتے تھے کے ڈاکٹر حکیم آصف آرائیں کو کیا سے کیا سمجھتا ہے۔ بس پھر حکیم آصف آرائیں کے بارے میں پولیس بھی سن کر سکتے میں رہے گئی کے جیسے ڈاکٹر کیا کہے رہا ہے۔ مگر چونکہ حکیم آصف آرائیں بچہ تھا اور حکیم آصف آرائیں نے ڈاکٹر کی بات کو بھی پرکھ لیا۔ اور پھر حکیم آصف آرائیں اس کارخانہ میں جب بھی جاتا تو سیٹھ صاحب حکیم آصف آرائیں کے لیے سپیشل باہر سے شربت منگواتے کے حکیم آصف آرائیں آیا ہے تو اسے شربت پلاؤ۔ بس حکیم آصف آرائیں خود سکتے میں آ گئے کے سب حکیم آصف آرائیں کے آگے جھک کر ملتے ہیں جبکہ حکیم آصف آرائیں بچہ ہے۔
✅
حکیم آصف آرائیں اپنے بچپن میں بہت بار چوری ، ڈکیتی کے کیس میں بھی پھنس چکے ہیں ۔ اور حکیم آصف آرائیں کو دنیا والے خود گواہ بنتے کے انہوں نے خود دیکھا ہے کے حکیم آصف آرائیں نے فلاں چیز چوری کر رہے ہیں، یا گھر میں گھس رہے ہیں، ایسا بھی واقعہ ہے کے حکیم آصف آرائیں پکڑے گئے ہیں اور جو حکیم آصف آرائیں کیساتھ دوسرے ڈکیت ہوتے تھے تو وہ بھاگنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ بس جب حکیم آصف آرائیں لوگوں کے منہ سے ایسا بیان سنتے تھے تو حکیم آصف آرائیں نے تہیہ کرلیا کے یہ لوگ سب فسادی ہیں، اور حکیم آصف آرائیں کیساتھ ایسا کرتے ہیں ۔ حکیم آصف آرائیں نے اپنے بچپن میں یہ تجربہ کیا ہے کے حکیم آصف آرائیں کبھی بھی پٹھانوں کے علاقے سے بھی گزرتا تھا تو کسی پٹھان نے کبھی بھی حکیم آصف آرائیں پر یہ تہمت نہیں لگایا ہے کے حکیم آصف آرائیں نے چوری کیا ہے یا حکیم آصف آرائیں کیساتھ اتنے بندے تھے اور وہ بھاگ گئے ہیں اور حکیم آصف آرائیں پکڑا گیا ہے۔ مگر حکیم آصف آرائیں مہاجروں کے علاقے سے گزرتا تھا تو اکثریت میں مہاجر لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں کے جو خود سے اپنی آنکھوں دیکھا گواہ بنتے ہیں ، اور خود سے بیان بناتے ہیں اور پچاس پچاس لوگ ملکر ایسے کسی بھی راہ گزر کو مارتے تھے۔ تو اسی طرح حکیم آصف آرائیں بھی انہی لوگوں میں شمار ہوگیا کے حکیم آصف آرائیں راستے سے گزرتا تھا تو لوگ خود سے بیان بناتے اور پچاس پچاس لوگ ملکر اکیلے حکیم آصف آرائیں کو مارتے تھے ۔ حکیم آصف آرائیں ایسے متعدد کئی بار ایسے حملوں کا شکار ہوا ہے،
اور گلی محلوں میں لڑکے بھی مارتے تھے۔
حکیم آصف آرائیں اس مسائل سے بہت پریشان ہوگیا کیونکہ حکیم آصف آرائیں اکیلے ذات تھے
حکیم آصف آرائیں نے لوگوں سے سنا تھا کے مسئلے مسائل ہوتے ہیں تو تھانے میں جاتے ہیں۔
حکیم آصف آرائیں نے اسی سنی سنائی بات پر تھانے چلا گیا اور پولیس سے کہتا کے مجھے دوسرے لڑکے مارتے ہیں اور دیکھو کے وہ کیوں مارتے ہیں۔
مگر پولیس بھی حکیم آصف آرائیں کا کہنا نہیں مانتے تھے اور حکیم آصف آرائیں کو بھگا دیتے تھے۔
اور حکیم آصف آرائیں پولیس پر بھی غصہ ہو جاتے کے ایک تو آرام سے بات کرتے ہیں اور یہ بدمعاش بن جاتے ہیں۔
بس حکیم آصف آرائیں کا کہنا پولیس نہیں ماانتے تھے۔
تب حکیم آصف آرائیں رینجرز ہیڈ کوارٹر بھی جاچکے ہیں اور رینجرز پاکستان میں ایک ادارہ کہلاتا ہے، مگر رینجرز نے بھی حکیم آصف آرائیں کا بات نہیں مانا اور کہا کے جو بھی کام ہے تو یہ پولیس ہی کرتی ہے
اور حکیم آصف آرائیں کے اپنے محلے میں صرف ایم کیو ایم کا ہولڈ تھا، تقریباً سب لوگ ایم کیو ایم سے تعلق رکھتے تھے ۔
حکیم آصف آرائیں نے جب یہ دیکھا کے مجھ میرے ذات سے جماعت اسلامی والے بھی نہیں الجھتے ہیں، دور دراز نون لیگ بھی نہیں الجھتے ہیں۔
اے این پی بھی نہیں الجھتے ہیں ، اور پیپلز پارٹی بھی نہیں الجھتے ہیں اور حکیم آصف آرائیں کی نظر میں صرف ایم کیو ایم آگیا، کیونکہ ایم کیو ایم کے لوگ تقریباً بدمعاش ہیں، ایسا کہیں کے 100 فیصد میں 90 فیصد بدمعاش ہے۔
کوئی کوئی شریف ہوتے ہیں مگر وہ کوئی کوئی نہ۔ ہونے کے برابر ہے۔
حکیم آصف آرائیں نے شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے کہا کے میرا کہنا تو کوئی بھی نہیں مانتے ہیں اور آپکی نظر میں کوئی پولیس نمائندہ ہے کے جس کے پاس میں آپکا حوالہ لیکر جاؤں کے مجھے بڑے پیر شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے بھیجا ہے۔
بس شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کے میرے پاس کوئی بھی بڑے عہدے پر نہیں ہے اور چھوٹے چھوٹے نمائندے ہیں مگر وہ بھی کوئی کوئی ہیں ۔
میں نے کہا کے ٹھیک ہے تو وہ کوئی کوئی ہی رکھ لیتے ہیں۔
بس پھر پیران پیر شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کے فلاں فلاں پولیس والے ہیں اور انکے پاس میرا نام لینا کے مجھے شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے بھیجا ہے کے میرا کام کرو۔
مگر جب شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے ان پولیس والوں کی شناخت کیا تو وہ کوئی ہیڈ محرر تھے، تو کوئی اے ایس آئی تھے۔
بمعنی کوئی بھی بڑے عہدے پر نہیں تھا مگر حکیم آصف آرائیں نے قبول کرلیا کے چلو چھوثے چھوٹے کام نکل جائیں گے۔
حکیم آصف آرائیں جب اس ہیڈ محرر کے پاس پہنچا اور ہیڈ محرر سے کہا کے مجھے شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے بھیجا ہے اور تمہارے پاس کے تم میرا کام کرو۔
وہ ہیڈ محرر مان تو گیا مگر اس ہیڈ محرر نے کہا کے میرے تعلقات نہیں ہیں کے میں تمہارا کام کرسکوں۔
حکیم آصف آرائیں نے اس ہیڈ محرر سے کہا کے مجھے تمہارے تعلقات کا ضرورت بھی نہیں ہے کے تم بڑے بڑے کام کرو، بس تم سے جو ہوسکتا ہے تو وہ کرلو اور جو نہیں ہوسکتا ہے تو کوئی بات نہیں ، میں دوسری جگہ سے بھی دیکھ لوں گا، مگر تم اپنے حساب سے کرو۔
کچھ عرصے وہ ہیڈ محرر مان گیا مگر پھر وہ ہیڈ محرر ضد کرنے لگ گیا کے جیسے جو کرسکتا ہے تو وہ بھی نہیں کرے گا۔
اور حکیم آصف آرائیں کو ایسا لگا کے وہ دھوکہ دے رہا ہے۔
بس پھر حکیم آصف آرائیں نے شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے کہا کے یہ بھی ایسا ہی ہے اور اسے دنیا سے اٹھا لو۔
اور پھر وہ پولیس ہیڈ محرر بھی مر گیا۔
شیخ عبد القادر جیلانی نے مجھے ایک سیاسی نمائندہ دیا اور وہ نمائندہ ایسا تھا کے روز روز محفل میلاد کرتا تھا۔
شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کے اس سے کہنا کے شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے انہیں قطب کا لقب دیا ہے اور وہ شخص حکیم آصف آرائیں کا خیال کرے۔
اس سیاسی نمائندے نے قبول کرلیا اور وہ پھر حج یا عمرے کو چلا گیا بمعنی سعودی عرب خانہ کعبہ اور مدینے میں چلا گیا۔
اور پھر جب وہ شخص واپس پاکستان آیا تو پھر اس شخص میں حکیم آصف آرائیں ذات کے سامنے تکبر آگیا اور اس شخص نے حکیم آصف آرائیں کو رد کردیا اور اپنی عبادت میں مصروف ہوگیا۔
اسی طرح شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے ایک اے ایس آئی شخص دیا اور وہ بھی حکیم آصف آرائیں ذات کیساتھ مل گیا اور وہ شخص حکیم آصف آرائیں کا کہنا بھی مانتا تھا مگر اس اے ایس آئی نے حکیم آصف آرائیں ذات کے پاس شرط لگایا کے مجھے بھی بڑا ولی بننا ہے، اور اتنا بڑا ولی بننا ہے کے جیسے وہ حکیم آصف آرائیں ذات کے برابر آجائے اور اگر بڑا ولی نہیں بنے گا تو پھر وہ حکیم آصف آرائیں کو چھوڑ دے گا ۔
حکیم آصف آرائیں نے اس سے کہا کے تم میری طرح نہیں بن سکتے ہو، مگر میں تمہاری مدد کرسکتا ہوں۔
تمہیں حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے اور ذیادہ قریب کرسکتا ہوں۔
تمہیں قطب ، ابدال، بنوا سکتا ہوں، مگر تم میرے ذات سے جو اپنی مرضی کا مانگ رہے ہو تو یہ میں نہیں کرسکتا ہوں۔
بس مجھے مجبور نہیں کرو، خوشی سے رہو، مگر وہ اے ایس آئی حکیم آصف آرائیں کو مجبور کر رہا ہے
حکیم آصف آرائیں نے شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے کہا کے دیکھو اسکا کیا کرنا ہے۔
منع کریں گے تو مسئلہ اور منع نہیں کریں گے تو مسئلہ۔
بمعنی منع کریں گے تو وہ ساتھ چھوڑ دے گا اور منع نہیں کریں گے تو وہ ایسی چیز مانگ رہا ہے کے جو میرے بس میں نہیں ہے۔
بس پھر شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے اس پولیس والے کے روح کے پیٹ میں نور ڈال دیا۔
اور اتنا نور ڈالا کے وہ پیٹ پھول گیا۔
اور پھر بھی اتنا نور ڈالا کے پیٹ فل پھول گیا۔
اور پھر بھی اتنا نور ڈالا کے اس پولیس والے کے روح کا پیٹ ہی پھٹ گیا
اور پھر پولیس والا وہ برداشت نہیں کرسکا۔
بس حکیم آصف آرائیں کو پتا چلا کے اس کے پیٹ میں اتنا نور ڈال دیا گیا کے برداشت نہیں کرسکا اور آخرکار اس کے روح کا پیٹ ہی پھٹ گیا۔
اور پھر بھی حکیم آصف آرائیں جتنا نور نہیں لے سکا ہے۔
بس حکیم آصف آرائیں نے جب یہ سنا تو بس اس پولیس والے کو خود چھوڑ دیا
✅
مگر چونکہ حکیم آصف آرائیں کا جسم اتنا لاغر تھا کے چہرے میں پوری ہڈی ہوتی تھی، سینے ، کمر اور ہاتھ پاؤں سب ہڈی ہوتے تھے، اسی وجہ سے حکیم آصف آرائیں کو ذیادہ تکلیف نہیں ہوتا تھا ۔ مگر مارنے والے بہت سے لوگ یکساتھ حکیم آصف آرائیں پر حملہ کرتے تھے
ایسا بھی رونما ہوا ہے کے اگر کوئی موٹا تازہ انسان آدمی حکیم آصف آرائیں پر جیسے ہی تیز مکا مارتا تھا تو حکیم آصف آرائیں کو ایسے نہیں لگتا تھا کے جیسے حکیم آصف آرائیں کے جسم میں روئی آکر لگی ہو، اور مارنے والے کے اپنے ہی ہاتھوں کے ہڈیوں میں تکلیف ہوتا تھا جیسے انہوں نے اچانک سے کسی دیوار ہڈی میں تیز مکا مار دیا ہے اور ایسے تڑپ جاتے تھے،
بمعنی حکیم آصف آرائیں کو لوگوں نے پچاس پچاس ملکر ایسے مارتے تھے ، اور کوئی کنکریاں مارتے تھے اور کوئی راہ گزر میں مارتے تھے اور حکیم آصف آرائیں نے دنیا والوں سے ایسا مار کھایا کے حکیم آصف آرائیں کا جسم پتھر کا بن گیا۔
اور پھر کوئی بھی حکیم آصف آرائیں کو مارتا تھا تو حکیم آصف آرائیں کو نہیں لگتا تھا اور ایسے لگتا تھا جیسے روئی اڑ کر آکر حکیم آصف آرائیں کو لگ گیا ہے۔
دنیا میں حکیم آصف آرائیں بالکل تنہاء رہتے تھے اور کوئی بھی حکیم آصف آرائیں کا دوست نہیں تھے اور کوئی بھی دوست نہیں بنتے تھے،
حکیم آصف آرائیں کی ذات کیساتھ یہ سب بچپن پیدائشی تھا۔
کوئی عارضی دوست بن جاتے تھے مگر ایسا صرف ایک ہی دوست ہے کے جو حکیم آصف آرائیں کے پورے بچپن میں دوست رہا ہو اور حکیم آصف آرائیں کیساتھ بھی رہا ہو۔
حکیم آصف آرائیں، چونکہ اپنے بچپن سے بہت طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا رہے ہیں اور ہر طرح کی بیماریوں کا سامنا کرچکے ہیں اور ہر طرح کی بیماری کا تجربہ کرچکے ہیں۔
حکیم آصف آرائیں ایسا شخصیت ہے کے جو کچھ بھی نہیں بھولتا، اگرچہ حکیم آصف آرائیں دو سال کا بچہ ہو۔
اگر کسی نے بھی بیس یا پچیس سال بعد بھی آکر حکیم آصف آرائیں سے پرانی سے پرانی بات کا بھی ذکر کر دیا اور ساتھ میں وہ بات بھی یاد دلا دی اور کہاں یہ واقعہ پیش آیا ہے اور حکیم آصف آرائیں نے کیا کام کیا تھا، بس یہ بنیادی بات کہیں گے تو حکیم آصف آرائیں سب کچھ پرانے سے پرانی ہسٹری میں فورآ پہنچ جائیں گے۔
مگر واقعہ ایسے ثابت کریں کے جو پوری زندگی کے ہر واقعے سے الگ ہو اور صرف وہی ایک واقعہ ہو، تو حکیم آصف آرائیں بہت آسانی کیساتھ اس واقعے پر پہنچ جائیں گے۔
حکیم آصف آرائیں جب چھوٹا بچہ تھا تب حکیم آصف آرائیں بہت ڈرتا تھا،
حکیم آصف آرائیں نے دنیا کے پاس کوئی عالم نہیں بنے اور کوئی قرآن حفظ بھی نہیں کیا ہے اور سکول کی تعلیم بھی حاصل نہیں کیا ہے، اور دنیا کا کوئی ہنر بھی حاصل نہیں کیا ہے، اور مالی طور پر بھی حکیم آصف آرائیں غریب تھے۔ جس کے پاس صرف اپنا پہنا ہوا لباس تھا اور ایک چپل تھا اور اس کے سوا کچھ نہیں۔
اور حکیم آصف آرائیں نے دنیا بھی نہیں گھوما تھا۔
حکیم آصف آرائیں کو دنیا کے بارے کچھ نہیں پتا تھذ۔
۔
Comments