حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے معاملے پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ خود کیا فرماتے ہیں ؟
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے جو لوگ حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ پر ایسا تہمت لگاتے ہیں کے حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ سے بھول کر غلطی ہوگیا اور جان بوجھ کر غلطی نہیں کیا ہے مگر بھول کر یا انجانے میں اگرچہ چھوٹا غلطی کیا ہے تو ایسا عقیدہ رکھنا گمراہی ہے۔
اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے ایسا عقیدہ چودھویں صدی کے دو نمبر علماؤں نے خود تخلیق کیا ہے، صحابی رسول پر اپنی طرف سے ایسا فتویٰ لگانا / ایسا عقیدہ تخلیق کرنا کے دنیا والے پرانے اصلی عقیدے کو چھوڑ کر چودھویں صدی کا عقیدہ اپنائیں تو یہ گمراہی ہے۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے اگرچہ امیر معاویہ کو قصوروار نہیں ٹہراتے ہیں مگر بھول کر غلطی کرنے والا بھی نہیں ٹہرا سکتے ہیں، کیونکہ چودھویں صدی کے دو نمبر علماء اس حیثیت کے نہیں ہیں کے صحابی پر فتویٰ لگائیں ، اور لوگوں کے نظریات کو اپنی مرضی سے چلائیں ۔
اور دو نمبر علماء کو نبی کا وارث نہیں سمجھا جائے کے جو خود کو نبی کا وارث ٹہراتے ہیں اور صحابیوں پر اپنی طرف سے فتویٰ لگاتے ہیں بمعنی لوگوں کو اپنا فہم دکھاتے ہیں کے جیسے یہ صحابی پر بھی فتویٰ لگا سکتے ہیں۔
امیر معاویہ ذات سے مقابلہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آل سے اہل بیت بھی مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں۔
اگرچہ حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ خود آخری نبی کی اولاد سے نہیں ہے بلکہ گزشتہ نبیوں کی اولاد سے ہے اور آخری نبی کے بیوی کا بھائی ہے بمعنی قریبی رشتے دار بھی ہے اور صحابی بھی ہے اور درجہ کاتب ہے۔
اور دوسری طرف آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نسل آل ہو تب بھی آخری نبی کی نسل حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ سے مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں۔ برا نہیں ٹہرا سکتے ہیں اور قصور وار بھی نہیں ٹہرا سکتے ہیں ، بمعنی یہ کفر ہو جائے گا ۔
اگر ایک طرف علی کی نسل ہو اور دوسری طرف امیر معاویہ ہو، اور جو کوئی دعویٰ کرتے ہیں کے ہم علی کی نسل سے ہیں اور معاویہ سے اختلاف رکھتے ہیں اگرچہ حسین کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں تب بھی یہ کفر ہے۔
اور اگر معاویہ کو بھول کر غلطی کرنے والا سمجھتے ہیں تو یہ گمراہی ہے۔
اگرچہ کوئی شخص خود کو نبی کی آل کا ٹہرائے ۔
اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے حضرت سیدنا علی اسد اللہ رضی اللّٰہ عنہ نے اپنی زندگی میں کبھی بھی امیر معاویہ کو قصوروار نہیں ٹہرایا۔
اور نبی نے اپنی زندگی میں امیر معاویہ کو جو درجہ کاتب دیا مگر نبی کے دنیا سے جانے کے بعد حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ دوسرے خلیفہ نے امیر معاویہ کو ایک شہر کا خودمختار سلطنت دیا تو علی نے اس معاملے سے بھی اختلاف نہیں رکھا ۔
اور علی کا اپنا حکومت آیا تب بھی علی نے امیر معاویہ سے کوئی اختلاف نہیں رکھا۔
لہذا جب علی نے خود اختلاف کا نہیں فرمایا کے امیر معاویہ نے بھول کر غلطی کیا ہے جب علی نے خود ایسا نہیں فرمایا تو اس چودہویں صدی کے دو نمبر علماء حضرت سیدنا علی اسد اللہ رضی اللّٰہ عنہ ذات کے نام سے اپنی طرف سے فتویٰ نہیں دے سکتے ہیں کے علی نے کہا ہو کے جیسے معاویہ حق پر نہیں ہے ۔
ایک تو دو نمبر علماء امیر معاویہ کو حق سے جدا ٹہراتے ہیں، حکم کفر لگے گا۔
حضرت سیدنا علی اسد اللہ رضی اللّٰہ عنہ کے نام سے اپنا حوالہ بناتے ہیں تو اس میں بھی حکم کفر لگے گا۔
مگر اگر دو نمبر علماء کسی نے یہ جان بوجھ کر نہیں کیا ، بے سوچے سمجھے کم عقلی کی بنیاد پر کیا ہے بمعنی عقل شعور بھی نہیں ہے ، بے خبر بھی ہے تو حکم گمراہ لگے گا۔
مگر جان بوجھ کر اپنی طرف سے عقیدہ پھیلانا کفر ہے۔
حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ نے اپنی زندگی میں کبھی بھی ایک بار بھی یہ نہیں فرمایا کے میں حق سے جدا ہوں یا مجھسے غلطی ہوگیا تھا۔
اور حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ نے اپنی زندگی میں کبھی بھی یہ نہیں فرمایا کے علی سے غلطی ہوگیا تھا یا گناہ ہوگیا ۔
اسی طرح حضرت سیدنا علی اسد اللہ رضی اللّٰہ عنہ نے بھی خود ایسا کبھی بھی اپنی زندگی میں نہیں فرمایا کے میں حق پر نہیں تھا یا مجھسے غلطی ہوگیا یا امیر معاویہ حق پر نہیں تھے یا امیر معاویہ سے غلطی ہوگیا۔
بمعنی امیر معاویہ کا کہیں بھی ذکر نہیں ہے کے علی نے ایسا فرمایا ہے۔
اور حضرت سیدنا امام حسن رضی اللّٰہ عنہ جن کو پتا تھا کے دنیا سمجھتی ہے کے میرے بابا علی کا اور امیر معاویہ کاتب رسول کا جنگ ہو رہا ہے۔
امام حسن نے دنیا کو یہ ثابت کر کے دکھایا ہے کے میرے بابا کا اور امیر معاویہ کا کوئی جنگ نہیں ہے جس کا ثبوت یہ ہے کے علی کا بڑا بیٹا حسن نے امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے پاس خود جاکر مرید ہوگیا بمعنی بیعت کرلیا
اور امام حسن کا پیر امیر معاویہ ہے۔
جس سے یہ ثابت ہوگیا کے دونوں میں کوئی لڑائی نہیں ہے۔
اور اگر حقیقت میں علی کا اور امیر معاویہ کا لڑائی ہوتا تو امام حسن ایسا قدم اٹھاتے تو علی اپنے بیٹے کے خلاف ہوجاتا۔
اور حسین بھی اپنے بڑے بھائی کے خلاف ہو جاتا ۔
مگر امام حسن کے خلاف حضرت سیدنا علی اسد اللہ رضی اللّٰہ عنہ بھی نہیں ہوا، اور امام حسین بھی اپنے بڑے بھائی کے خلاف نہیں ہوئے کیونکہ وہ سب آپس میں ایک ہیں ، اگرچہ معاویہ ہو ، علی ہو یا حسن و حسین ہو۔
اور پھر امام حسن سے کس نے اختلاف رکھا ؟
انہی لوگوں نے جو امیر معاویہ کے خلاف ہیں ، امیر معاویہ کو قصوروار ٹہراتے ہیں حق کے خلاف۔
جب انہوں نے دیکھا کے امام حسن نے امیر معاویہ کے پاس بیعت کرلیا ہے تو انہی لوگوں نے امام حسن کی بیوی کے ذریعے امام حسن کو زہر کے ذریعے شہید کیا ۔
کے ہم امیر معاویہ کو قصوروار ٹہراتے کا اتنا کوشش کرتے ہیں اور انکے سارے محنتوں کو امام حسن نے ضائع کردیا اور خود جاکر امیر معاویہ سے مرید ہوگیا۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے جب علی و امیر معاویہ آپس میں نہیں لڑتے ہیں اور امام حسن و حسین بھی سب آپس میں ایک ہیں تب دوسرے لوگ شور مچاتے ہیں اور کہتے ہیں کے انہیں آپس میں ایک نہیں ہونے دینا ہے، جس کی وجہ سے نئے نئے عقیدے بناتے ہیں تاکے کوئی علی کی حمایت کرے اور معاویہ کو قصوروار ٹہرائے، اور کوئی لوگ معاویہ کی حمایت کریں اور علی کو قصوروار ٹہرائیں۔
اور اس طریقے سے یہ اختلاف پھیلانے والے لوگ ایک نہیں ہونے دیں گے ، کیونکہ اختلاف پھیلانے والے لوگ بہت کوشش کرتے ہیں کے نبی ، صحابہ میں آپس میں اختلاف ہو جائے اور سب ایک دوسرے کے خلاف ہو، اگرچہ کوئی کسی کی حمایت کرے اور دوسرے کے خلاف ہو، اور اس طریقے سے اختلاف کروانے والے خود کو کامیاب سمجھتے ہیں۔
مگر نبی ، ازواج نبی، ہر صحابی اور کتاب اللّٰہ، یہ سب آپس میں ایک ہیں اور کوئی کسی کے خلاف نہیں ہے۔
حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ ایسے عقیدے کو باطل قرار دیتے ہیں کے علی و معاویہ میں سے کسی کی حمایت کرو اور دوسرے کو قصوروار ٹہراؤ۔
اور جس نے امیر معاویہ سے اختلاف رکھا تو اس نے نبی سے اختلاف رکھا، اور جس نے علی سے اختلاف رکھا تو اس نے نبی سے اختلاف رکھا۔
اور جس نے علی سے اختلاف رکھا تو اس نے معاویہ سے اختلاف رکھا۔
اور جس نے معاویہ سے اختلاف رکھا تو اس نے علی سے اختلاف رکھا۔
بمعنی یہ سب آپس میں ایک ہیں مگر ان سب کو توڑنے کا ایسے کوشش کیا جاتا ہے کے اس وجہ میں حسن کو بھی شہید کردیا جاتا ہے کیونکہ امام حسن نے تصدیق کردیا کے ہم سب ایک ہیں۔
اور علی بھی حسن کے حمایت پر ہے اور معاویہ بھی حسن کے حمایت پر ہے، اور حسین بھی حسن کے حمایت پر ہے۔
اور اختلاف کرنے والے دوسرے ہی ہیں کے جو دعویٰ کرتے ہیں کے ہم علی کو ذیادہ اہمیت دیں گے مگر انہی لوگوں نے حسن کو شہید کیا۔
اور وہی لوگ علی کو بھی قصور وار ٹہراتے ہیں کیونکہ علی نے حسن سے اختلاف نہیں رکھا۔
بس جو علی کا حمایت کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں تو علی خود بھی انکی حمایت نہیں کرتا اور اختلاف کروانے والے خود تنہاء رہے گئے۔
آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے تو بلا جھجھک کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔
Comments