Posts

انسانیت کے معاملے میں تمام مذایب کے لوگ برابر ہیں۔

انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم برابر ہیں، حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے انسانیت کے معاملے میں مسلم اور غیر مسلم سب برابر ہیں، اور کوئی بھی مسلم عورت کسی بھی غیر مسلم عورت سے برتر نہیں ہے، اور نہ غیر مسلم عورت کسی مسلم عورت سے برتر ہے، اور مسلم مرد بھی غیر مسلم مرد سے برتر نہیں ہے اور نہ غیر مسلم مرد مسلم مرد سے برتر ہے، اور کوئی بھی کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے، اور کوئی کسی دوسرے کا مذاق بھی نہیں اڑائے، کوئی کسی دوسرے کو برے القاب سے بھی نہیں پکارے اور ایسا کام کوئی بھی نہیں کرے کے جس سے دوسرے کا دل دکھے۔ اور انسانیت کے معاملے میں سب برابر ہیں۔ انسانی قوانین الگ ہیں اور دینی قوانین الگ ہیں مگر انسانی قوانین دینی قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں اور دینی قوانین انسانیت کے قوانین سے ٹکراتے نہیں ہیں۔ اور انسانیت کا قوانین تمام مسلم اور جو مسلم نہیں ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور دینی قوانین صرف انہی لوگوں کے لیے ہے کے جو اس دین کو ماننے والے ہیں۔ آپ کو ہماری یہ پوسٹ کیسی لگی؟ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے، اور اگر اس موضوع سے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال ہے ت...

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کی جانب سے مفتی ثمر عباس کی گمراہی پر کچھ تفصیلی بیان درج ذیل ہے۔ مفتی ثمر عباس دعوت اسلامی کے مفتی سے پہچانے جاتے ہیں مگر آج ہم وضاحت کرتے ہیں کے دعوت اسلامی کے رہنماء سربراہ مولانا الیاس عطاری صاحب نے واضح اپنے بیان میں کہے دیا ہے کے مفتی ثمر عباس کے کسی بھی قول و فعل سے دعوت اسلامی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ لہذا مفتی ثمر عباس کو کوئی بھی لوگ دعوت اسلامی کا مفتی نہیں سمجھیں ۔ اگرچہ مفتی ثمر عباس خود کو دعوت اسلامی کا مفتی ٹہرائے مگر دعوت اسلامی کے رہنماء سربراہ الیاس عطاری صاحب نے خود ہی اپنے بیان میں واضح کہے دیا ہے کے مفتی ثمر عباس کے کسی بھی قول و فعل سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ لہذا عوام سے گزارش ہے کے مفتی ثمر عباس کو دعوت اسلامی کا مفتی نہیں سمجھیں ، جب کوئی فرد کسی بڑی تحریک سے وابستہ ہو، تو عوام اس کے بیانات کو تنظیم کا باضابطہ فیصلہ سمجھنے لگتے ہیں۔ لیکن اگر وہ فرد تنظیمی دائرہ کار سے باہر نکل جائے، تو اس کی وضاحت کرنا لازم ہو جاتا ہے تاکہ عوام کسی قسم کی غلط فہمی کا شکار نہ ہوں۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کے میں نے مف...

رحمتہ اللہ علیہ کس انسان کے نام کیساتھ ہوتا ہے ؟

رحمتہ اللہ علیہ کس شخص کے نام کیساتھ ہوتا ہے رحمتہ اللہ علیہ ایسا نام ہے کے جو رضی اللّٰہ عنہ کے بعد پانچویں نمبر پر ہے۔ رحمتہ اللہ علیہ صحابہ کرام کے بعد حقیقی مستند اولیائے کرام کے نام کیساتھ ہوتا ہے۔ جیسے اگر کوئی انسان حضرت سیدنا جنید بغدادی یا حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی یا عثمان ہارونی، خواجہ معین الدین چشتی یا بختیار کاکی ، فرید الدین، صابر کلیری، نظام الدین، ڈھائی قلندر وغیرہ کسی بھی حقیقی مستند اولیائے کرام کا نام لیتے ہیں اور خیال گمان میں ںھی یہی بات ہوتا ہے کے میں فلاں حقیقی ولی بڑی ہستی کا نام لے رہا ہوں تو اسکے نام کیساتھ رحمتہ اللہ علیہ کہا جاتا ہے۔ رحمتہ اللہ علیہ ایسا لقب ہوتا ہے کے کوئی بھی انسان خود اپنے نام کیساتھ نہیں لگا سکتے ہیں، بلکہ یہ لقب دیا جاتا ہے جیسے قطب، ابدال، قلندر وغیرہ وغیرہ لقب ہوتے ہیں ویسے ہی رحمتہ اللہ علیہ بھی لقب ہوتا ہے اور جیسے دوسرے لقب دیئے جاتے ہیں ویسے رحمتہ اللہ علیہ بھی لقب دیا جاتا ہے ۔ الغرض لقب دینے والا اسی کا پیر ہو یا پیر کا بھی پیر ہو یا بڑے پیر ہو، صحابہ ہو یا نبی ہو ،، کوئی بھی لقب دے سک...

رضی اللّٰہ عنہ/ عنہاء کس نام کیساتھ لگتا ہے ؟ فرمانِ غوث حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ

رضی اللّٰہ عنہ / عنہاء کی شرائط، حدود اور نسبت کا فلسفہ رضی اللّٰہ عنہ یا عنہاء نام کس ذات کے نام کے ساتھ ہوتا ہے؟ جب ہم کسی بھی نبی کی ازواج، بیٹی یا صحابیہ کا نام لیتے ہیں اور نام لینے والے شخص کے گمان اور ذہن میں یہ خیال ہوتا ہے کہ وہ نبی کی بیوی، بیٹی یا کسی بھی صحابیہ کا نام لے رہا ہے، تو پھر نام لینے والی شخصیت پر یہ لازم ہے کہ وہ نام لینے کے ساتھ "رضی اللّٰہ عنہا" کہے۔ اور اگر مرد صحابی ہو اور صحابی کا نام لیتا ہے، تو صحابی کے نام کے ساتھ "رضی اللّٰہ عنہ" کہنا لازم ہے۔ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ کوئی بھی غیر صحابی اپنے نام کے ساتھ "رضی اللّٰہ عنہ" لگا نہیں سکتا ہے، کیونکہ یہ نام صرف صحابیوں، ازواجِ نبی، نبی کی بیٹیوں اور صحابیات کے لیے خاص ہے۔ اور حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ رضی اللّٰہ عنہ یا عنہا ایسا نام نہیں ہے کہ کوئی بھی انسان نیکی اور پرہیزگاری کرے اور پھر وہ اپنے نام کے...

علیہ السلام کس نام کیساتھ خاص لگایا جاسکتا ہے ؟ فرمان غوث حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ

علیہ السلام / علیہ الصلاۃ والسلام / نبینا علیہ الصلاۃ والسلام - حدود اور اطلاق علیہ السلام، علیہ الصلاۃ والسلام، اور نبینا علیہ الصلاۃ والسلام نام کن خاص شخصیات کے لیے مخصوص ہوتا ہے؟ حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ علیہ السلام، علیہ الصلاۃ والسلام/ نبینا علیہ الصلاۃ والسلام، یہ نام صرف انبیاء کرام کے ناموں تک خاص ہے۔ اگر کوئی شخص کسی بھی نبی کا نام لیتا ہے جیسے حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام، حضرت سیدنا اسماعیل علیہ السلام، حضرت سیدنا اسحاق علیہ السلام، حضرت سیدنا یعقوب علیہ السلام، حضرت سیدنا یوسف علیہ السلام، حضرت سیدنا موسیٰ علیہ السلام، حضرت سیدنا ہارون علیہ السلام، حضرت سیدنا زکریا علیہ السلام، حضرت سیدنا خضر علیہ السلام، حضرت سیدنا ایوب علیہ السلام، حضرت سیدنا داؤد علیہ السلام، حضرت سیدنا عیسی علیہ السلام، الغرض کسی بھی نبی کا نام لیتے ہیں اور نام لینے والی شخصیت کا گمان اور ذہن میں خیال یہی ہے کہ وہ نبی کا نام لے رہا ہے، بمعنی کسی غیر نبی کا نام نہیں، بلکہ نبی کا نا...

صلی اللہ علیہ وسلم/والہ وسلم/وازواجہ وسلم کس نام کیساتھ لگایا جاسکتا ہے ؟

اسمِ محمد و احمد کا پس منظر اور درود و سلام کے مختصر و جامع کلمات کا فلسفہ کائنات کے مقتدرِ اعلیٰ (اللہ جل جلالہُ) کے بعد، مراتب کی ترتیب میں اگلا مقام آخری نبی کا ہے۔ "نظامِ حق" کے مطابق، آپ کی ذاتِ مبارکہ کی پہچان کے دو بنیادی دھارے ہیں: زمین پر نام: آپ کو زمین پر "محمد" (جس کی بار بار تعریف کی جائے) کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ آسمان پر نام: آسمان والوں میں اور کائناتی بلندیوں پر آپ کا اسمِ گرامی "احمد" (جو سب سے زیادہ تعریف کرنے والا ہو) ہے۔ جب کوئی انسان زمین پر "محمد" کہتا ہے یا آسمانی نظام کے تحت "احمد" پکارتا ہے، تو لغوی اور شرعی طور پر ان دونوں ناموں کا ناطہ ایک ہی ذاتِ واحد سے جڑتا ہے، بشرطیکہ پکارنے والے کا ذہنی رخ اسی مقتدر ہستی کی طرف ہو۔ عام ناموں سے امتیاز: دنیا میں لاکھوں انسانوں کے نام "محمد" یا "احمد" رکھے جاتے ہیں اور یہ ایک عام انسانی مشاہدہ ہ...

جل جلالہ کس نام کیساتھ ہوتا ہے ؟ Jalla Jalaluh

جل جلالہ، صلی اللہ علیہ وسلم، علیہ السلام، رضی اللہ عنہ، رحمتہ اللّہ علیہ کا استعمال: کس نام کے ساتھ کون سا کلمہ آتا ہے؟ جل جلالہ، صلی اللہ علیہ وسلم، علیہ السلام، رضی اللہ عنہ/عنہا، اور رحمۃ اللہ علیہ/علیہا کا استعمال کہاں اور کس کے ساتھ کیا جاتا ہے؟ ادب میں ذاتِ باری تعالیٰ، انبیائے کرام، فرشتوں، صحابہ کرام اور مستند اولیائے کرام کے ناموں کے ساتھ لکھے جانے والے ان مخصوص کلمات اور ان کے درست مقامات کا تفصیلی بیان درج ذیل ہے۔ جب ہم جل جلالہ کہتے ہیں یا صلی اللہ علیہ وسلم / صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم / صلی اللہ علیہ وآلہ و ازواجہ و سلم / علیہ السلام / رضی اللّٰہ عنہ / عنہا، رحمتہ اللہ علیہ / علیہا کہتے ہیں تو کہنے والے کے ذہن میں ایک گمان واضح ہوتا ہے کہ اس کہنے والے کے ذہن میں کس شخصیت کا خیال ہے۔ اگر کوئی اللّٰہ جل جلالہ کا نام لیتا ہے تو صرف اللّٰہ جل جلالہ کے نام کے ساتھ ہی جل جلالہ ہوتا ہے۔ اگرچہ اللّٰہ کہے، رب کہے، مالک کہے، خدا کہے، رحمن کہے، رحیم کہے، خ...

Hakim Asif Arain | Cognitive Profile & Analytical Framework

 🌿 حکیم آصف آرائیں آفیشل (کراچی)  🌿 🔍 بیان تیار کرنے کا سسٹم (System) اور طریقہ کار: 🧠 Cognitive Profile & Analytical Framework  🎯 1. Pure Empirical Logic & Scientific Cognitive Processing  "This way of thinking is based on direct observation, solid evidence, and impartial analysis, rather than mere assumptions, emotional thoughts, or hearsay."  🌐 2. Introduction & Perspective All analytical and investigative evaluations, fact-checking of news, and reports published on this channel are prepared under a specific, transparent, and impartial cognitive and principled framework. Many viewers often ask why my perspective and style of analysis differ from mainstream news outlets or traditional commentators. The fundamental reason lies in my Cognitive Profile, which, instead of relying on conventional rote memorization or emotional reasoning, operates strictly on empirical data, hard facts, truth, and clear patterns.  ⚙️ 3. Scientific, Logical, an...

Popular posts from this blog

حکیم آصف آرائیں کا بیان تیار کرنے کا طریقہ و مراحل

حکیم آصف آرائیں کا مفتی ثمر عباس کی گمراہی اور دعوتِ اسلامی سے اخراج پر تفصیلی بیان

Neoralink brain chip پر حکیم آصف آرائیں رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی